1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زیرک جی کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ھارون رشید, Oct 25, 2012.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    السلام علیکم محترم زیرک صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    ہُن بریک ای لانا، ہور پرچہ نہ بھیج دینا۔
     
  3. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    ۔
    ۔
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    بذریعہ [BLINK]بابا الکرم [/BLINK]و ملک بلال


    آپ کی سپیڈ یہی رہی تو کچھ عرصہ کے بعد آنجہانی بھی کہلوا لیں گے۔:zuban:
     
  4. روشنی 6655
    Offline

    روشنی 6655 ممبر

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    ‏‎:salam:‎زیرک جی مختصر مگر مؤثر
    :a165::dilphool:
    ‏.............
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    واہ کیا دلچسپ تعارف ہے ، آپ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا ، بابائے ہماری اردو جناب الکرم جی اور ہمارے پیارے بلال بھائی کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ، امید ہے کہ آپ کی موجودگی میں فورم میں کافی رونق رہے گی ، باقی انشاء اللہ آپ سے ملاقات رہے گی ،
    مجھے شک ہے کہ اس کے علاوہ بھی فورم سے آپ کا کوئی تعلق ہے :dilphool:
     
  6. روشنی 6655
    Offline

    روشنی 6655 ممبر

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    ھارون بھائی کسی پہ شک کرنااچھیاں باتاںنھیں
    ‏........................‏‎
    :zuban:
     
  7. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    ایس تے ذرا موم بتی لانا کہ کیطرح؟ تے نالے شک نئیں کری دا ہوندا جناب، شک محبت دا دال دشمن اے۔
     
  8. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    نہ تے ہن تہانوں نیاناں تے نئیں کہہ سکدے جناب۔:z14:
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    اب یقین ہوگیا ہے :150:
     
  11. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    جناب میں کدھرے سنیا اے کہ کسے زبان وچ
    بابے نوں کاکا وی کہندے نیں
    کیہ خیال اے فیر؟
     
  12. حماد
    Offline

    حماد منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    قواعد و ضوابط کا خیال رکھیں اور اردو میں لکھیں آپ کی توجہ کا شکریہ
     
  13. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    جی بہت بہتر جناب۔۔۔ شکریہ
     
  14. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    کس بات کا یقین؟ کلم کلے یقین کر بیٹھے او جناب، کج خبراں ایدر وی۔
    جناب! پابندی کا ماحول، مزا نہیں دیا، پنجابی بھی اپنی ماں بولی ہے، اسے چھوڑا نہیں جا سکتا۔
     
  15. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    کاکا بچے کو بھی کہتے ہیں کرم جی
    خواہشات کو لگام تو نہیں دیا جا سکتا ناں :nn_highfive:
     
  16. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    اچھا !
    تو کیا خواہشات بھی بے لگام ہوتی ہیں ؟
     
  17. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    خواہشات منہ زور گھوڑے کی طرح ہوتی ہیں، لگام ہو نہ ہو، اناں ٹانگہ کھچی جانا اے۔
     
  18. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    جناب اب یہاں گپیں نہیں لگانی
    ورنہ پھر کوئی صاحب اقتدار وار ہو جائے گا
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    گپیں تو نہیں لگانی مگر سوال جواب جاری رکھیں تاکہ زیرک جی کا تعارف کھل کے سامنے آجائے


    ہاں جی فورم کیسا لگا آپ کو
     
  20. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    فیر ایہہ دھاگہ لپیٹ دو جی

    :y_thinking: دوسرے سب فورمز جیسا، جہاں کوئی نہ کوئی صاحبِ اقتدار اپنی جھلک دکھلاتا ہے
    دیکھ لی تیری لیلٰی
    شام رنگ ہی نکلی
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    مگر سب کچھ ٹھیک رکھنے کیلئے کچھ قواعد کا خیال بھی رکھنا چاہئے
     
  22. سین
    Offline

    سین ممبر

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    زیرک جی خوش آمدید ۔پنجابی چوپال میں آپکی آمد اچھی لگی
     
  23. روشنی 6655
    Offline

    روشنی 6655 ممبر

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    اسلام علیکم
    زیرک جی آپ کو سب زیادہ لڑی کونسی اچھی لگی:a172:
     
  24. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    ابھی تو کچھ نہیں دیکھ سکا
    ابتدائے عشق ہے ۔۔۔۔۔
    آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
     
  25. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    سواگت کرنے کا بہت شکریہ، ہم تو دیسی لوگ ہیں جی، ابھی تو پنجابی چوپال ہی اچھی لگی ہے اب تو ایدر ہی ڈیرہ لگائیں گے۔
     
  26. روشنی 6655
    Offline

    روشنی 6655 ممبر

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    دیکھ داکھ کر ضرور ‏10‎نا‎
     
  27. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    زیرک جی!
    مختصر مگر جامع اور دل چسپ انداز میں اپنا تعارف دینے کا شکریہ۔ امید کرتا ہوں اس پیاری سی بزم میں آپ کی شرکت سے محفل کی رونق مزید دوبالا ہو گی۔
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
  28. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    پاکستانی بھائی آپ اپنا براوزر تبدیل کر کے دیکھیں۔ اگر مسئلہ برقرار رہے۔ تو متعلقہ سیکشن میں الگ سے لڑی بنایں آپ کا مسئلہ حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
    شکریہ۔
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    ملک بلال جی رپلائی کا بہت بہت شکریہ میں آج ہی براوزر تبدیل کر دوں گا ،اور اگر مسلہ حل نہ ہوا تو پھر الگ لڑی میں مدد مانگوں گا
    بہت شکریہ
     
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: زیرک جی کا تعارف

    بہت بہت شکریہ ملک بلال جی ۔میرا مسلہ حل ہو گیا ہے اور زیرک جی میں نے پرانا کوٹ اتار دیا ہے۔
     

Share This Page