1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہمیں تم سے پیار ہے ۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏4 اکتوبر 2012۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کھیل کو کھیل سمجھنا چاہیے ، اور کھیل میں ہار جیت تو ہوتی رہتی ہے ۔
    سو ! اے پاکستان کے شاہینوں ۔
    تم جیتتے تو بہت خوشی ہوتی
    ہار کا دُکھ تو ہے مگر
    ہمیں تم سے پیار ہے

     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    بھئی ہم سے جھوٹ نہیں بولا جاتا
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    مگر !
    ہمیں تم سے پیار ہے :84:
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    ہمیں تم سے پیار ہے کہ آپ نے ہمارا سر اونچا رکھنے کیلئے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
     
  5. شکرالی
    آف لائن

    شکرالی ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2012
    پیغامات:
    99
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    ہماری ٹیم اچھا کھیلی ہے ۔ ۔ ۔ جان بوجھ کر کوئی نہیں ہارتا ۔ ۔ اگر ہمیں یہاں گھر بیٹحے اتنا دکھ ہے تو جو بیچارے وہاں ہیں ان کو کتنا دکھ ہو گا ۔ ۔ ۔
    جیتنے پر تو سب ہار پہناتے اور گلے لگاتے ہیں مزہ تو تب ہے کہ ہارنے پر بھی ہار پہنائے جائیں اور گلے لگایا جائے
    کہ
    گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں
    وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    لیکن ہمارے شہسوار دورِ طفولیت کب نکلیں گے؟
    اور باقی تو کسی کا نہیں کہتا ہے۔ پاکستان سے پیار ہے بس۔۔۔۔۔!
     
  7. شکرالی
    آف لائن

    شکرالی ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2012
    پیغامات:
    99
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    بھیا ! دور طفولیت سے نکلے ہیں تو میدان تک پنہچے ہیں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    اور پہنچتے ہی گر پڑے ہیں
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    [​IMG]
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    کوئی پیار ویار نہیں ہے:152:
     
  11. شکرالی
    آف لائن

    شکرالی ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2012
    پیغامات:
    99
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    ہائے ربا! اِنا غصہ:176::176::176:
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    غصہ کرنا تو بنتا ہے نا شکرالی جی
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    لیکن یہ بھی ہے کہ اس غصے میں بھی پیار چھلک رہا ہے میری بہن سچ ہے نا
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    ظاہری طور پر کچھ دوست غصہ دکھا رہے ہیں ، مگر !
    ہر ایک کا دل کہ رہا ہے ، ہمیں تم سے پیار ہے ۔
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    میں تو جھوٹ نہیں بولنے والی بھئی:nose:
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    دل رکھنے کے لئے ہی بول دیں ناں
     
  17. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    رہنے دیں ادا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    چلیں کرکٹ ٹیم کے بارے میں رہنے دیا
    اب ہاکی ٹیم کے بارے میں کچھ بول دیں :159:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    سو ر ی
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    چاندنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہیں، محبت ایک سے ہوتی ہے ہزاروں سے نہیں
    شاید آپ یہی کہنا چاہتے ہوں گے ھارون بھائی
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    محبت پہ کسی کا اختیار نہیں۔ کب، کہاں، کیسے اور کس سے ہوجائے!
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    یعنی ایک سے زائد بھی :mad:
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    سچی محبت پہ آپ کا کوئی اختیار نہیں! یہ قدرت کی ودیعت ہے تحفہ ہے اور محبت اندھی ہوتی ہے اسے حسب نسب ا تعداد سے کیا تعلق!
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    یعنی قانون کی طرح :thnk:
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    قانونی محبت کے بارے میں میری معلومات صفر ہیں۔۔۔۔۔۔
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    رشتہ ازدواج میں بندھنے کے بعد تو محبت قانونی ہی کہلاتی ہے ناں
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    آج کل کے لڑکے محبت شروع ہونے سے پہلے ہی رشتہ ازدواج کی فکر کیوں کرتےہیں۔۔۔۔۔۔
     
  28. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    لیکن یہاںپاکستانی کرکٹ ٹیم سے محبت کے بارے میں بولا جا رہا ہے
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    کون سی کرکٹ ٹیم کی محبت کے بارے میں، مین یا وومن :thnk:
     
  30. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمیں تم سے پیار ہے ۔

    ہا ، ہائے ادا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:1-announce:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں