1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس کو مس کررہے ہیں

Discussion in 'گپ شپ' started by احمد کھوکھر, Jul 24, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    داود جی، احمد جی ، سارا اور حریم جی، ہادیہ اور اسما ادی یہ سب بہت مس ہو رہے ہیں
    :mashallah::mashallah:ججج
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    بہت سے لوگ مس ہورہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی آجائیں ورنہ جمعہ کے بعد ملاقات ہو گی۔
     
  3. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    مجھ سے بھی سب بہت مس ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔:n_please: آجائیں
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    فیصل بھائی میں آپ کو بھت مس کر رہا ہوں کافی دنوں سے بات بھی نہیں ہوئ اور آپ کا نمبر بھی مجھ سے ڈلیٹ ہوگیا ھے

    میں بھی آگیا ہوں اور معصومہ آپی بھی آگئ ہیں اس لیے ہم آپ کو مس کر رھے ہیں
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    سانا آپاں
     
  6. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    سارا جی------------
     
  7. خوشی محمد
    Offline

    خوشی محمد معاون

    Joined:
    Aug 24, 2012
    Messages:
    15
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    شکریہ سارا جی
     
  8. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    :143::143::143::143:
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    سوچنا بند کریں یہ جو سارا جی نے پیغام لگایا ھے زرا غو فرمائیں اس پر دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا کہ انہوں نے کتنی ہوشیاری سے کام کیا ھے
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    کس پیغام کی بات ہورہی ہے
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    سارا جی کے پیغام کی بات ہو رہی ھے جنہوں نے تھوڑی سی شرارت کی ھے اور سب کو حیران کردیا ھے اسی لڑی کے صفحہ نمبر 22 اور پیغام نمبر 642 دیکھیں آپ کی سہولت کے لیے یہاں لگا رہا ہوں ملاحظہ فرمائیں

     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    اوہ میں اس قدر اہم شصخیت ہوگیا ہوں
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    لیکن یہاں تو میرا نام لکھا آرہا ھے
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    oaoaoہاہاہاہاہاہا ص آگیا جی
     
  15. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    جی حاضری ہوں :91:
     
  16. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    فیصل سادات جی مس ہو رہے ہیں
     
  17. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ہایہ اور احمد جی مو ہو رہے ہیں
     
  18. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں سب کو بھت بھت بھت بھت بھت بھت بھت بھت مس کر رہا ہوں
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    اپنے گزرے دن مس ہو رہے ہیں ۔
     
  20. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    سارے پرانے میمبرز مس ہو رہے ہیں
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں



    آئی لا :6: آپ بھی پرانی ہیں ۔
     
  22. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    آئی لا نہیں۔۔۔۔۔:176:
    میں نے کب کہا پرانی ہوں میں تو انہیں بس مس کر رہی ہوں :p
     
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    کاش ! آپ نے اپنے اس بھائی یعنی مجھے اس وقت دیکھا ہوتا جب میں معصوم سا ہونے کے ساتھ ساتھ بہت خوبصورت بھی تھا :121:
     
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    پھر تو اس وقت آپ بہت ہی خوبصورت ہوگئۓ ہوں گے کہ خوبصورتی سیرت میں پوشیدہ ہوتی ہے ۔۔۔
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ذرہ نوازی ہے آپ کی ، ورنہ !
    کمبخت عشق ہے جو ! ٹیس اُٹھاتا رہتا ہے
    خود بھی سلگتا رہتا ہے ، دل جلاتا رہتا ہے ۔
     
  26. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    میں وہ بھی ہوشیار:120:
    کیا سوچ رہے ہیں آپ
    ہاں جی اس فورم کے منتظم علیٰ جو ہیں
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    سارا ! آپ واقعی ہوشیار ہو گئی ہیں :84:
     
  28. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    :208: نہیں بھائی میں وہ بھی ہوشیار:164:
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    ارے ! آدمی کو ہوشیار ہونا ہی چاہیے ۔
     
  30. روشنی 6655
    Offline

    روشنی 6655 ممبر

    Joined:
    Jan 27, 2012
    Messages:
    658
    Likes Received:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں

    مس ساناکومس مس کررھی
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page