1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, May 15, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    تعریف کرنے کا خزانہ آج کیوں نہیں خرچ ہوسکتا؟
     
  2. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    کیوں کے آج کی تعریف ہو گئی ہے
     
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    مگر آپ کی طرف سے نہیں ہوئی۔
     
  4. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    دن میں ایک بار ہی تعریف کی جاتی ہے نا اور یہاں تعریف ہوگئی ہے نا
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    تعریف کرنا ایسے ہوگیا جیسے ڈاکٹر کی دواء جو ذیادہ کھانے سے نقصان دہ ہوسکتی ہے۔۔۔
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    آصف بھائی واقعی بہت معصوم ہیں کہ انھیں جلد ہی نظر لگ جاتی ہے۔ اللہ کرم۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    اب ایسا بھی نہیں ہے ، دوست تو مجھے نظر بٹو کہتے ہیں ۔
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    مگر ایک دم 3 دن کیا ہوگیا؟
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    اب انشاء اللہ دو ان کے کان کے پیچھے بھی لگیں گی :131:
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    واقعی ! طبیعت اب بھی بہت خراب ہے ۔
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    ہا ہا ہا ہا۔۔۔-------
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    آپ چکن سوپ اور مالٹا کھائیں اور آرام کا خیال رکھیں۔


    پچھلے دنوں آپ نے اپنے آپ کو رات گئے تاخیر سے مصروف رکھا اسی کا شاخسانہ ہے یہ نظر بد کا وار۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    شکریہ غوری بھائی :dilphool:
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    اور پانی ٹھنڈا استعمال نہ کریں۔ فی الحال۔
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    آصف بھائی معصوم سے ہیں انکو سمجھا دیں کہ یہ سُوپ یعنی یخنی ہے۔ کہیں چکن سوپ کی جگہ" کُکڑی صابن " نہ کھا بیٹھیں ۔
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    اللہ کریم آپکو جلدی شفایابی عطا کرے۔ آمین
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    آمین اور چشم بد دور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)



    شکر ہے آپ نے بتا دیا ! ورنہ مجھ معصوم سے کلا کام تو ہو جانا تھا :101:
     
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    نعیم بھائی نے احتیاطی طور پر آپ کو متنبہ کیا ورنہ ککڑی سوپ کویت تک نہیں پہنچ پاتے۔۔۔۔۔۔۔:6:
     
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    مگر ! جناب عالی ، آپ کے حکم کے بعد ہم تو ککڑی صابن تک پہنچنے کی پوری کوشش کرتے ۔
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    پتر جی کیا بات ہے اور آپ کے خالہ زاد بھائی کیسے ہیں اب
     
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    یوں کرلیں میجی چکن بار کی آدھی بار کو گرم پانی میں گھول کرکے نوش فرمائیں تو بھی فوری آرام محسوس ہوگا۔۔۔
     
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)


    چاچا جی ! صحرا کی شدید ترین گرمی نے نیت اور آفس کے سرد ترین اے سی طبیعت خراب کر دی ہے ،
    اور آخری اطلاعات آنے تک زبیر کو ہوش ا گیا ہے مگر وہ ابھی تک انتہائی نگہداشت میں ہے ۔
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    اللہ کریم اس بچے کو شفا اور آپ کی نیت کو شرافت عطا فرمائیں
     
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    اللہ ہم سب پہ رحم فرمائیں ا ور ہمیں کسی بھی آذمائیش سے محفوظ رکھیں۔
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)


    آمین !
    ویسے ! آپ کی دُعا میں شرافت کی جگہ کوئی ۔ ۔ ۔ :84:
    آپ سمجھ ہی گئے ہونگے ، ہے نا ۔
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    دو دن پہلے میری اپنی بہو سے بات ہوئی تھی انہوں نے کہا کہ چاچا جی آپ کے بھتیجے کو شو تھراپی کی سخت ضرورت ہے :box:
     
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    شو تھراپی ایسا لگا جیسے خوبصورت مطلع ہاتھ لگ گیا ہو۔
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    یہ آصف بھائی کی تعریف ہورہی ہے ؟؟؟؟؟ :y_thinking:
     
  30. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    آج تو کافی ساری تعریفیں‌ہوئی ہے ماشاءاللہ
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page