1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خیر ہو آپ کی ۔۔

Discussion in 'گپ شپ' started by احمد کھوکھر, May 19, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی

    لیکن ابھی تو واپس بھی آگئی
     
  2. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہوآپ کی اللہ تعالی آپ کو اسی طرح خیر سے لاتا رہے
     
  3. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی پر میں کچھ دیر میں جانے والی ہوں
     
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہوآپ کی اب آپ کے واپس آنے کا وقت ہو چلا ہے سانا جی
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    نصراللہ بھائی چھٹیاں کیسی گزر رہی ہیں؟
     
  6. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    میں تو گئی ہوں پر آپ کہاں ہے
     
  7. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی سانا جی
    میں تو یہیں پر ہوں مگر آپ کہاں ہیں
     
  8. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی غوری بھائی
    چھٹیاں تو ایسے گزر رہی ہیں جیسے آج کل برساتی پانی نوشہرہ شہر سے گزر جاتا ہے:doh:
     
  9. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی میں تو یہاں‌ہی ہوں
     
  10. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    اگر آپ یہاں ہیں تو آف لائن کیوں ہیں سانا جی
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    صبح بخیر اور خوش رہیں۔
     
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی ، آپ کو بھی صبح بخیر ۔
     
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    شکر ہے کسی نے تو ہمارے لئے خیریت کے کلمات کہے
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    غوری کریں تو اپ کے چہار سو خیر کے کلمات بکھرے پڑے ہونگے جناب ۔
     
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی۔
    ماشاءاللہ
    آپ کےہوتےہوئے تو کسی دوسرے صارف کا انتظار نہیں رہتا۔۔۔۔۔۔۔
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی :84:
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    بہت اچھا لگا آپ نے گفتگو کرکے۔ :222:
     
  18. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آج تو غوری بھائی بھی چپ ہیں
     
  19. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    اب اس وقت تو سب ہی چپ ہیں
     
  20. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    کوئی چپ ہے اور کوئی محو گفتگو۔
    آپ سنائیں؟
     
  21. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    مجھے کچھ سُنا تھا کیا:y_thinking:
     
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    جی میں نے آپ کی خیریت دریافت کی ہے۔
     
  23. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    ٹھیک ہوں جی آپ کیسے ہیں
     
  24. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    کیسے ہیں آپ سب؟
     
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    ہم سبھی آپ کیلئے فکر مند ہیں؟؟؟:133:
     
  26. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    معصومہ جی بہت دن بعد نظر آئیں آپ کہاں تھی آپ:131:
     
  27. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    نہ دعا نہ سلام
    مجھ معصوم پر آتے ہی اتنا غصہ:121:
    آج تو سب الٹا ہو رہا ہے:y_thinking:
    بتایا تو ہے آپ سب کو میرا لیپ ٹاپ ٹھیک نہیں ہو رہا ہے:angle:
     
  28. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    یہیں تھی ہونا کہاں ہے :confused:
     
  29. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    آئی سی۔ اب ٹھیک ہوگیا؟
     
  30. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    نہیں :121:
    سسٹم سے آئی ہوں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page