1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گُدگُدی

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by آصف احمد بھٹی, Aug 25, 2012.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    چلیں ! آئیں ، یہاں ہم اپنی محفل کے پیارے پیارے دوستوں کے لیے کچھ ایسے الفاظ لکھیں کہ جو باقی سب کو گُدگُدا کر مسکرانے پر مجبور کر دیں ۔
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    بلال بھائی ! آپ کو چاچو کہتے کہتے ایک زمانہ بیت گیا ، اب تو ولیمے کی بریانی کھلا دیں :84: پلیج
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    احمد چاچو ! :139: آپ بھی غور کریں ۔
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    چاچا جی ! آپ سے ایک خطبہ نکاح یاد ہو کر نہیں دے رہا :84: پلیج جلدی سے یاد کر لیں ۔
    سچ کہہ رہا ہوں :119: اضافی آمدنی کے لیے پنڈ کے بچوں کو پانی کے ٹیکے لگانے سے جان چھوٹ جائے گی ۔
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    سانا پھوپھو :84: آج کل آپ کی ہتھوڑی کہاں ہے ؟
    کہیں روڈ کوٹنے کا کام چھوڑ تو نہیں دیا ؟
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    خوبصورت ! آپ کی مسلسل غیر حاضری کی وجہ سے میں اب بہت خوبصورت نہیں رہا :121:
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    ہادیہ ! آپ کا بھیجا ہوا شکار پوری اچار بہت مزے کا تھا ۔
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    ارشین آپی ! آپ نے اتوار بازار میں میرے لیے چوڑیوں کا اسٹال بک کروایا کہ نہیں ۔
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    واصف بھائی ! مزرا صاحب کو میرا سلام کہیے گا :84:
     
  10. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    یہ کس کو گدگدی کی جارہی ہے؟:119:
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    حریم صاحبہ ! حرف حریم مکمل کر دیں :84: پلیج ۔
     
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی



    آپ سب بھی اپنا حصہ ملا سکتے ہیں :84:
     
  13. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    لیکن کیسے؟طریقہ کار بھی بتا دیں
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    سب سے اُوپر :139: پہلا پیغام پڑھ لیں ۔
     
  15. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    جی پڑھ لیا ہے لیکن پھر بھی واضح نہیں ہورہا۔۔۔آپ میرے لیے کچھ لکھیں
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    خان صاحبہ ! مرزا کلموہا آپ کے شعری ذوق کو دیکھتے ہوئے آپ کی شاگردی مین آنا چاہتا ہے ۔
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی


    کوشش کریں کہ ہماری اردو پیاری اردو کے کسی ساتھی کے بارے میں یا اُسے مخاطب کر کے کچھ گُدگداتے الفاظ لکھیں جنہیں پڑھ کر بے ساختہ لب مسکرا اُٹھیں ۔
     
  18. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    مرزا کملوہے پہلے الف ب سیکھ لو پھر شاعری بھی کر لینا۔
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    خان صاحبہ ! الف بے کو ماریں گولی ، ہم پ ت ٹ ث سے شروع کر لیتے ہیں :84:
     
  20. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    مرزا جی۔۔بابا بلھے شاہ نے تو کہا" اک الف پڑھو چھٹکارا ہے"
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    بابا جی نے درست فرمایا ہے !
    مگر ہم لوگ ایک الف پہ راضی کب ہوتے ہیں :84:
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    یاا للہ !

    آصف کو عقل عطا فرما
     
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    یا اللہ ! چاچا جی کی دُعا قبول فرما ، مگر ساتھ میں مزید ایک عدد عقل والی بھی عطا فرما ۔ آمین ۔ ثمہ آمین ۔
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    ایک کی جوتی ٹوٹ گئی ہے کیا
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    نہین میں غلطی سے اس عید پر دو جوڑے جوتے لے آیا ہوں ، ایک تو اپ کی بہو نے پہن لیا ہے مگر دوسرا پڑے پڑے خراب ہو رہا ہے اس لیے سوچا ۔ ۔ ۔ ۔ :84:
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    کھا لیا جائے
     
  27. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    ٹھنڈا کر کے یا گرم
    ۔۔۔۔۔۔
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    یہ تو کھانے والے کی مرضی پر منحصر ہے
     
  29. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    کھلانے والے کی بھی کوئی مرضی ہے کہ نہیں
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گُدگُدی

    اللہ معافی :84:
     

Share This Page