1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مشورہ مفت ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏10 جولائی 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    میں بہانے بنا تا ہی کب ہوں جی :rona:
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    لگتا ہے آپ نے کوئی خواب دیکھ لیا ہے
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    سانا کو میرا مشورہ ہے کہ جلدی آ جائیں
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ کو مشورہ ہے کہ اب چلے مت جایئے گا جلدی
     
  5. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    لگتا ہے میڈم سانا کو آپ کا یہ میسج نہیں پہنچا، انکو موبائل پر میسج کریں۔
    اور اسما جی کے مشورے پر پہلے سے عمل پیرا ہیں۔ فی الحال یہیں موجود ہوں۔
     
  6. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    فیصل بھائی آپ کو مشورہ ہے کہ شروع دنوں کی طرح سے ایکٹیو ہوجائیں
     
  7. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    فیصل سادات جی کو مشورہ ہے کہ سمائلیز تھوڑی کم لگایا کریں ان کے پیغامات میں الفاظ کم اور سمائلیز ۔۔۔۔۔۔:thnk:
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    معصومہ کو مشورہ ہے وقت نکال کر رات میں بھی آنے کی کوشش کر لیا کریں
     
  9. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپکا مشورہ قابلِ غور ہے،
    لیکن عموماً ایسا نہیں ہوتا، کوشش ہوتی ہے کہ صرف الفاظ ہی ہوں۔ آپ شائد "سچ کہا" کی لڑی والی گفتگو کا حوالہ دے رہی ہیں۔
    آپ کے میسج کے آخر میں موجود سمائلی قابل غور ہے۔
    :bigblink:
     
  10. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہادیہ اور اسما جی کو میرا مشورہ ہے کہ صبح جلدی آ جایا کریں تاکہ آپ سے روز بات چیت ہو سکے۔
     
  11. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    شروع کے دن سے مراد آپ کی فروری 2012 ہے جب میرا آپ لوگوں سے تعارف ہوا؟
    انشاءاللہ پوری کوشش ہے کہ آپکی شکایت دور کی جائے۔ آجکل تو پھر بھی کافی حصہ لیتا ہوں پچھلے دنوں‌کی نسبت؟
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    فیصل بھائی کا مشورہ مانتے ہوئے آئند جلدی آنے کی کوشش کروں گی
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    احتشام بھائی کیلئے مفت مشورہ ہے کہ وہ کنواروں کی پارلیمینٹ کی سپیکر شپ قبول کرلیں
     
  14. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ھارون بھائی کو مشورہ ہے کہ ،اس لڑی میں مشورہ اپنے سے پہلے والے صارف کو ہی دے سکتے ہیں ، یعنی مندرجہ بالا صارف:yes::car:
     
  15. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ کو مشورہ ہے کہ اپنی بنائی ہوئی ڈش سے آگاہ کریں کہ کیسی بنی
     
  16. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ کو مشورہ ہے کہ اس سوال کا جواب گپ شپ میں پڑھیں
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہادیہ کو مشورہ ہے کے اس لڑی میں تھوڑی سی تبدیلی کر دئین
     
  18. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہادیہ جی کو مشورہ ہے کہ سانا کے مشورے پر غور کریں
     
  19. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    میرا مشورہ ہے کہ ایسا زیادہ بہتر ہے ، کیونکہ کہ ایسے پتہ تو ہے نا کہ اوپر والی صارف جو آئے گا اسی کے لئے مشورہ ہوگا،ل لیکن اگر اس سے ہٹ کر کیا تو کسی کو کیا پتا کہ کب کسے ،کس صفحے پر مشورہ دیا گیا ہے.کیا خیال ہے آپ لوگوں کا؟
     
  20. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    مجھے تو آپ کا مشورہ بھی ٹھیک لگ رہا ہے اب سانا جی کو بلاتے ہیں وہ کیا کہتی ہیں
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہادیہ جی اس سے لڑی روک سی جاتی ہے۔
    اور زروری نہیں آنے ولا بندا اوپر والے کو ہی مشورہ دےنا چاہے۔اس طرح صرف چند صارفین ہی کو مشورے مل رہے ہیں۔ اور بار بار وہی صارفین آتے ہیں ۔ میرا مشورہ ہر صارف کے لیے ہے کے کبھی کبھی کسی بھی لڑی کو دیرے میں مت قید کرئیں اس میں چھوٹ ہونی چاہیے۔ یہ صرف ایک مشورہ ہے آگے آپ کو بہتر سمجھیں
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    سانا جی تھوڑی سپیڈ پکڑ لیں
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    جی ٹھیک ہے
     
  24. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    سانا جی کو مشورہ ہے اس وقت بھی آجایا کریں
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    کوشش کروں گی
     
  26. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    سانا جی کو مشورہ ہے کہ ہنستی رہا کریں:113:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ان کے دانت مصنوعی ہیں کیا :176:
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    بابا جی یہاں گپ نہیں لگانی مشورہ دینا ہے:n_outtahere: اب نکلو میڈیم کے انے سے پہلے:n_outtahere:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    میں نے کوئی غلط بات کی ہے کیا
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ یہاں گپے لگارہے ہیں نا اس لیے کہاں یہاں مشورہ دینا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں