1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مشورہ مفت ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏10 جولائی 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ کے لیے مشورہ ہے ملک بھائی ھارون بھائی سے پوچھو یہ ن کا جاگنا کیا ہوتا ہے
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    بےلگام جی کے لیے مشورہ ہے کہ آپ ٹیچر بن جائیں۔
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ سے مشورہ ہے جو ٹیچر ہے وہ ہی رہنے دو جی
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    بےلگام جی اور ھارون بھائی کے لیے مشورہ ہے کہ ویڈیو گیلری میں میری پسندیدہ لڑی میں‌جا کر آخری ویڈیو دیکھیں۔
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    میرا مشہورہ ہے مجھے لنک دے جی
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    میرا مشورہ ہے کہ آپ ویڈیو گیلری کے سامنے دیکھیں مل جائے گا۔
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    میرا مشہورہ ھارون بھائی کو دھونڈو کہا گے جی
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    کسی کو مفت مشورہ دینے گئے ہوں‌گے۔
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    نہ جی میرا مشہورہ ہے وہ ٹیکا دینے گے ہوگے
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    یہ آپ کا اندازہ ہے یا مشورہ؟
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    مشہورہ ہی ہے جی
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    بےلگام جی کے لیے مشورہ ہے کہ مشورہ کو مشہورہ لکھ کر اپنے مشورے کی مشہوری کرنے کی کوشش نہ کریں۔
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہاہا اوکے مشورہ ہے کے اب کوئی گپ شب سناو جی
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ کے لیے مشورہ ہے کہ یہاں گپ نہ سنیں ورنہ میڈم آتی ہوں گی ہتھوڑی لے کر۔
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    میں تو مشورہ ہی دے رہا تھا
    میرا مشورہ ہے نکلے یہاں سے اب
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ کا مشورہ مانتے ہوئے میں تو سونے جا رہا ہوں۔ آپ کے لیے بھی مشورہ ہے کہ کچھ دیر سو لیں۔
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    میرا مشورہ ہے ھارون بھائی کے انے تک رکوں
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    رمضان کی آمد آمد ہے، ہم لوگ اپنے اوقات کار اور دیگر مصروفیات کے بارے میں ضروری تبدیلیاں ابھی سے سوچ کے رکھیں تو ہمیں کسی چیلنج کا سامنانہیں ہوگا۔ عمدہ پلاننگ، پابندی وقت، نظم ضبط، ہمیں پریشانیوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔
     
  19. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    رمضان کی تیاری شعبان ہی میں کرنا چاہیے
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہادیہ جاتے وقت کبھی بتا کر بھی جایا کرو
     
  21. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    سانا جی اب آپ بھی اپنا اوتار بدل بھی دو:113:
     
  22. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    اسما ڈال لگانا چھوڑ دو
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    مجھے کوئی مشورہ نہیں مل رہا
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ پہلے کی طرح ہمارے بڑے بھائی بن جائیں
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    میرا مشورہ ہے
    سوری آپ کو آج ملے گا مشورہ :207:
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    عادل جی آج کل بہت اچھی لڑیاں بنا رہے ہیں آپ کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ شاباش ایسے ہی لڑیاں بناتے رہیں
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    کچھ لوگوں کے دستخط ہمیشہ ان کی پوسٹ پہ بھاری ہوتے ہیں، کیا دستخط کی کوئی حد نہیں ہونا چاہیے؟؟؟
     
  28. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    یہ کونسی شکارپوری زبان میں گفتگو ہو رہی ہے بھئی؟؟
    :pagal:
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ارےفیصل بھائی غلطی سے پوسٹ ہوگئی یہاں پر :doh:............اور اسے دکنی زبان کہتے ہیں ،
     
  30. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    :confused:
    ننھی منی۔
    درخواست ہے کہ ایسی غلطی دوبارہ نہ کی جائے۔
    دکنی اردو کی لڑی کا نام ہم نے باہر سے پڑھ کے ہی اندازہ لگا لیا اور داخل ہونے کی غلطی نہیں کی۔
    :119::119::y_thinking::y_thinking:
    ہماری مادری زبان پہلے ہی اردو نہیں ہے۔ اردو ہی صحیح طرح آ جائے تو بڑی بات ہے۔ دکنی اردو کے چکر میں اسلام آبادی اردو بھی بھول جائے گی۔۔
    :box::box::doh::doh:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں