1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کی فرمایش

Discussion in 'گپ شپ' started by سانا, Jul 10, 2012.

  1. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    دوستوں میں ایک نئی لڑی لے کر حاضر ہوئی ہوں آپ کی فرمایش یہاں آپ ایک دوسرے سے فرمایش کرئیں گے اور ایک دوسرے کی فرمایش پوری کرئیں گے یہ فرمایش کچھ بھی ہو سکتی ہے۔ اگر کسی خاص شحص کا نام لے کر کی جایے تو وہ فرمایش وہی پوری کرئے گا۔ اگر آپ کی فرمایش کوئی خاص چیز ہو تو آپ کی فرمایش اُسی خاص چیز سے پوری کی جائے گی۔ اور فرمایش پوری کرنے ولا اگلی فرمایش بھی بتائے گا۔

    چلیں شروعات میں کرتی ہوں
    یہ لڑی سب سے پہلے مہکاتے ہیں اس لیے میری فرمایش ہے
    پھول جلدی سے دئیکتے ہیںن یہ فرمایش جلدی سے کون پوری کرتا ہے۔فرمایش پوری کرنے والا اپنے اگلی فرمایش بھی بتائے گا
     
  2. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  3. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    آپ کی فرمائش کہاں ہے:doh:
     
  4. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    مجھے تو آئی پیڈ پسند ہے
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    احمد بھائی لیجئے آپ کی فرمائش پوری کی جاتی ہے۔

    [​IMG]
    مجھے کیمرہ پسند ہے۔
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    تیتیس دس
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    میرا کیمرہ کہاں ہے؟
     
  8. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    [​IMG]
    ہیل سیڈلس
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    اپنی فرمائش واضح کریں؟

    [​IMG]
     
  10. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    واہ جی واہ اتنی زبردست لڑی:a150:
    میری تو اتنی ساری فرمائشیں ہیں نا کہ بس:86:
    سب سے پہلے فرمائش
    آئس کریم کھانے کا دل کر رہا ہے فلحال جلدی سے پوری کریں:237:
     
  11. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  12. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
  13. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    واہ کیا ٹائمنگ ہے:doh:
     
  14. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    [​IMG]

    مجھے ان میٹھا پان کھانا ہے
     
  15. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  16. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
  17. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    مجھے اچھی سی گھڑی چاہیے
     
  18. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    ہادیہ یہ پورا سیٹ لے لو
    [​IMG]
    میری فرمایش ہے
    احمد کی کوئی اچھی شاعری سنائیں گے:201:
     
  19. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    کھڑک سنک کے کھڑکنے سے کھڑکتی ہیں کھڑکیاں
    کھڑکیوں کے کھڑنے سے کھڑکتا ہے کھڑک سنک


    ہادیہ جی نے تو ڈیزل جرنیٹر دے دیا اس کا ڈیزل کو افورڈ کرے گا اب گیس والا جرنیٹر چاہیے
     
  20. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    کھڑک سنک کے کھڑکنے سے کھڑکتی ہیں کھڑکیاں
    کھڑکیوں کے کھڑنے سے کھڑکتا ہے کھڑک سنک


    ہادیہ جی نے تو ڈیزل جرنیٹر دے دیا اس کا ڈیزل کو افورڈ کرے گا اب گیس والا جرنیٹر چاہیے
     
  21. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    چلیں احمد جی اپنا تازہ کلام سنائین سانا کی فرمائش پر:237:
     
  22. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
  23. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    ہادیہ جی یاد نہیں رہا وہی تو مانگنا تھا یہ دیکھیں

     
  24. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ

    جیو پاکستانی:n_trophy::a180::222:
     
  25. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    اچھی سی کتاب
    ..................
     
  26. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    [​IMG]
    یہ آپ کی کتاب
    [​IMG]

    یہاں سب کی خؤشی بس اور ہم کو کسی سے کوئی فرمایش نہیں ابھی تو
     
  27. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش


    آپ کیلئے کتاب، پیش خدمت ہے۔

    [​IMG]

    مجھے شکارپور کی مشہور کوئی ایک سوغات چاہیے!
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    میری فرمائش کچھ ناقابل اشاعت ہے
     
  29. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    ھارون بھائی اپنی فرمائیش بتائے جی آپ کا نادان بھائی ہے نا
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کی فرمایش

    پردے میں رہنے دیں
     

Share This Page