1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرا بھائی میرا دوست

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏3 جولائی 2012۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    میرا بھائی میرا دوست
    یہ کیا ہوا۔۔۔۔۔اففف پھر سے میرے کمرے کی 32 کیوں چلی گئی ۔۔آخر کیا مسئلہ ہے خود سے بڑ بڑاتے ہوئے اٹھی تو وہی ہوا جیسا کہ کچھ دنوں سے ہوتا آیا ہے ہمیشہ کی طرح میرے کمرے کی 32 گل۔۔۔۔ لیکن اس وقت میرے پاس غصہ کرنے کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں تھا۔۔۔۔ سو چپ چاپ بھائی کا انتظار کرنے لگی کہ کب آئیں گے اور مجھے اپنے روم میں سکون سے بیٹھنا نصیب ہوگا۔۔۔۔۔
    جب بھائی شام کو بینک سے واپس آئے تو آتے ہی میں نے اپنے روم کی داستان سنائی۔۔۔۔۔ اور ٹھیک کرنے کو کہا ۔۔۔۔۔۔لیکن بھائی تھے کہ ان کے مزاج ہی نہیں مل رہے تھے.سستی میں جیسے پی ایچ ڈی کیا ہوا ہو۔اپنی جگہ سے ہل ہی نہیں رہے تھے۔۔آخراس سے تنگ آگئی۔ تب بھی اس پر کوئی خاطر خواہ اضافہ نہیں ہوا۔۔آخر بھائی نے کہہ ہی دیا۔۔۔ "خود جا کر ٹھیک کرو میں کوئی میکینک نہیں ہوں ۔۔۔میں نہیں کرکے دوں گا۔۔۔" میری تو پھر شکل ہی بن گئی
    میں نے کہا " میں نے کبھی ایسے کام پہلے کیے ہیں کیا"۔۔۔۔ مجھے آتا تو کبھی اتنی منتیں نہ کرتی۔۔۔۔۔تب بھائی نے غصے میں آکر میری طرف دیکھا اور کہا "ہر انسان کو چھوٹا موٹا کام خود کرنا چاہیئے۔۔۔۔تم جیسی ڈری سہمی لڑکیاں ہمیشہ دوسروں کی محتاج رہتی ہیں۔۔۔۔۔خود ایک قدم بھی نہیں چل سکتیں۔۔ پھر لوگ انہیں اپنی مرضی سے چلاتے ہیں۔۔۔۔ویسے بھی اگر میں نے آج تمہاری مدد کردی تو کل کو تمہیں کسی اور کی مدد درکار ہوگی۔۔۔تم کب تک بھائیوں کے سہارے چلو گی۔۔۔۔۔؟ میں کہہ دیتا ہوں کہ ہم بھائی شادی کے بعد تمہارے کسی کام نہیں آئے گیں۔۔تب تم پچھتاؤ گی کہ میں نے شروع سے اپنی کام خود کیوں نہیں کرنا سیکھے۔۔۔۔۔۔"
    اس کے جملے ابھی پورے ہی نہیں ہوئے تھے کہ میں تیرتی آنکھوں کے ساتھ غصے اور دکھ سے دوسرے کمرے میں چلی گئی۔۔۔۔۔۔
    اسی وقت میں نے اپنے چھوٹے موٹے سارے کام جو بھائی کے آسرے پر چھوڑ دیتی تھی خود کرنے کے فیصلے کر لئے اور ہاتھ میں پیچ کش لے کے سیدھا سوئچ بورڈ کی طرف چل دی ۔ جب بھائی نے مجھے جاتے ہوئے دیکھا تو مسکرا کر مجھے کہا کہ " وہ جورائیٹ سائیڈ والا سوئچ ہے نہ صرف وہ ٹائیٹ کرنا بس ٹھیک ہوجائے گا۔۔
    تب مجھے بہت غصہ آیا " اتنا ہی خیال ہوتا تو خود ٹھیک کرکے دیتا ہوںںںں۔۔۔اب کیوں نصیحتیں کر رہا ہے۔۔۔خیر میں نے اللہ اللہ کرکے پہلے تو کلمہ پڑھا کہ پھر نصیب ہو کہ ہو۔۔۔ہو پھر جیسا بھائی نے کہا تھا ویسے ہی ۔۔۔۔۔۔کیا تو اگلے ہی لمحے کمرے کی لائیٹ جلتی دیکھ کر اتنی خوشی ہوئی جیسے کوئی معرکہ سر کرلیا ہو۔۔۔۔ بھائی دور کھڑے مجھے دیکھ کر مسکرا رہے تھے لیکن میں نے جوابی مسکراہٹ سے پرہیز کرتے ہوئے ۔۔۔ منہ بنائے اپنے کمرے میں چلی گئی۔
    آج میں اپنے تو کیا گھر کے مردوں والے کام بھی خود کرلیتی ہوں جیسے استری کی اسپیڈ ٹھیک کرنا۔۔۔ جنریٹر چلانا۔۔ پلک لگانا وغیرہ اور بقول میرے بڑے بھائی کے" اسماء ہے نہ گھر میں خود کرلے گی"۔۔۔۔
    میں سچ مچ اپنے بڑے بھائی کی مشکور ہوں جس نے مجھے وقتی سہارے سے بچالیا اور بر وقت عقل سکھائی۔۔۔۔نہیں تو تب مجھے اپنے بھائی کی باتیں سن کر دکھ تو بہت ہوا تھا کیونکہ وہ صرف میرے بھائی نہیں بلکہ میرے بہت اچھے دوست بھی ہیں۔۔۔اور جب اس کے منہ سے ایسی باتیں سنی تو دکھ تو ہونا ہی تھا ۔۔۔۔پر آج میں سوچتی ہوں کہ میرا بھائی واقعی میں میرا بہت اچھا دوست ہے۔ کیونکہ اگر وہ مجھے خود سے ایسے کام کرنے کی ہمت نہ پیدا کرتا تو میں پھررہتی وہی کی وہی بونگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔




     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    ماشااللہ سے بہت اچھا لکھا. اور حقیقت پر مبنی لکھا ہے.
    دوسری بات ، یہ تو آپ کی مثبت سوچ ہے کہ بھائی کبھی بھی اپنے بہنوں کا برا نہیں چاہتے.
    بس وقتی طور پر محسوس ہوتا ہے. کہ بھائی ہم سے جان چھڑوا کر دور رہنا چاہتے ہیں.


    ویسے لیکن
    ایک بات تو بتائیں کہ کہیں ہادیہ ادی تو بونگی نہیں ہیں نا :thnk:
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    اسما، آپ نے مختصر سی بات کو نہایت سہل طریقے سے بیان کیا۔

    الفاظ بالکل سادہ ہیں مگر گفتگو کا بہاو اس طرح ہے جیسے پانی کا جھرنا بہہ رہا ہو۔

    بہت اچھا لکھا ہے۔ اس صلاحیت کو عام کرنے سے آپ کے علم میں کوئی کمی نہیں آئے گی مگر بہت سوں کو اچھا پڑھنے کو ملے گا۔

    ماشاءاللہ۔ بہت سی دعائیں!
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    اسما، جی بہت خوب لکھا۔
    سادے سے الفاظ میں جذبات و احساسات کی بہت اچھی ترجمانی کی آپ نے۔ مجھ سے چھوٹی بہن شادی کے بعد مجھے کہہ رہی تھی ایک دن کہ "بھائی آپ جو باتیں سمجھاتے تھے اس وقت کبھی کبھی غصہ آ جاتا تھا۔ لیکن اب احساس ہوتا ہے کہ وہ باتیں ٹھیک اور میرے فائدے کے لیے تھیں اور میرے بہت کام آئیں۔"
    اسما، جی ! جب بھی لکھتی ہیں بہت اچھا لکھتی ہیں۔ لکھتی رہا کریں۔
    خوش رہیں
    بہت جئیں
    والسلام
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    بہت خود اسما بہت ہی اچھی تحریر ہے آپ کی تحریر پڑھ کر مجھے بھی اپنے بھائی کی بات یا آگئی۔ ویسے تو میں زیادہ کام خود ہی کم کرتی ہوں۔ پر ایک کام خود سے کبھی نہیں کرتی وہ گیس سلنڈر کبھی خود سے نہیں لگاتی ہوں یہ کام مجھے آتا ہےپر پھر بھی خود نہیں کرتی ہوں ۔ اس پر میرے بھائی کا کہنا ہے کب تک آپ مجھے ہی کہتی رہیں گی۔ خود بھی کر لیا کرئیں ورنا کسی اور گھر جائیں گی تو کیا کرئین گی۔ اس پر میرا جواب ہوتا ہے اس وقت کی اس وقت دیکھی جائے گی۔ جب تم موجود ہو ہی تو یہ کام میں خود کیوں‌کروں ۔ ہاہاہاہاہا ایسا کہہ کر اُسیے اچھا خاصا تپادیتی ہوں:159:۔
    ایسے اب پتا چلا آپ کی بہادوری کے پیچھے آپ کے بھائی کا ہاتھ ہے ہم خاماخا آپ کو کریڈیٹ دیتے رہے:p
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    ہاہاہاہا مجھے ایسے بھائی بلکل نکمے لگتےہیں خود کپڑے استری نہیں کرسکتے اور بہنوں کو ستاتے ہیں ، مجھے یہ بات اچھی تو لگی مگر دل سے کہوں بھائی کو ایسا نہیں کرنا چاہئے تھا
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    بہت خوب اسماء بہن۔ باقی بہنوں کے لیے سبق آموز مراسلہ ہے۔
    چلیں آج یہ بھی پتہ چل گیا کہ" ہر کامیاب خاتون کے پیچھے کسی "بھائی" کا ہاتھ بھی ہوسکتا ہے۔ "
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    اس لیے تو کہتے ہیں ہمارے وڈے وڈرے اپنا کام کسی پر مت چھوڑو

    اپنے ہاتھو کو بھی استمال کرنا چاہیے اور دیکھو اپنے ہاتھو میں کتنی ہمت ہے کچھ کام کرسکتے ہیں یا نہیں
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    واہ بہت خوب اسما جی
    آخر کار آپکی تحریر پڑھنےکومل ہی گئی ،اب تو یقین ہوگیا ہے آپ واقعی ہرفن مولا ہیں
    ہمیں بڑوں کی باتیں اکثر بری لگتی ہیں لیکن بعد میں پتہ چلتا ہے وہ باتیں ہمارے لیے کتنی ضروری ہوتیں ہیں
    لکھتی رہا کریں :a180:
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    اسما کے اس بیان کی گواہی تو میں بھی دے سکتی ہوں:car:

    بہت عمدہ تحریر لکھی ہے آپ نے اسما .:222:
     
  11. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    تحریر پسند کرنے کا بہت شکریہ ادا۔۔۔۔:p_rose123:
    بھائی اور بہن کا رشتہ دنیا کا سب سے خوبصورت رشتہ ہے ۔۔۔:hands:
    اور جہاں تک ہادیہ کی بات ہے تو اس کا اندازہ آپ کو ہادیہ جی کی تازہ ترین تحریر سے ہوگیا ہوگا:p:a12:
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    بہت شکریہ بلال بھائی۔۔:hands:
    ویسے ایک بات تو میں نے بتائی ہی نہیں کہ۔۔۔۔;)
    کبھی کبھی بہنیں بھی بھائیوں کے فائدے کی باتیں کرجاتی ہے جو کہ بھائی حضرات کو بلکل بھی پسند نہیں ہوتی اور آخر تک اپنی غلطیوں کو نہیں مانتے۔۔۔:176:
     
  13. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    کریڈت بھلے بھائی کے ذمے ہی آتا ہو پر اس بہانے ہم بہادر تو بن گئے نہ۔ویسے وہ تو ہم شروع سے ہیں۔۔بہادر صاحبہ:mashallah::serious:
    لیکن آپ کب تک بونگی رہیں گی۔۔۔۔:176::p
     
  14. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    آپ کی پہلے بات تو دنیا کی ہر بہن کی دل کی آواز ہے:p سارے بھائی سن لیں اور ھارون بھائی کی بات پر عمل کریں اور براہ مہربانی ہم معصوم سی بہنوں کو بلکل بھی تنگ نہ کریں۔۔۔۔۔۔۔:176: نہیں تو اچھا نہیں ہوگا;)
     
  15. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    بہت شکریہ احمد جی
    :p_rose123:
    آپ نے بلکل ٹھیک کہا۔۔۔:hands:
    ویسے آپ اپنی بہنوں کی مدد کرتے ہیں یا انہیں ٹرخا دیتے ہیں۔۔:212:
     
  16. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    بہت شکریہ۔۔۔:159:
    :hands:
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    ہاہاہاہاہاہا
    آپ ہمیں جانتی ہی کتنا ہے جی ہم اور بوگی ہاہاہاہاہاہااچھا جوک تھا ایک اور سنادئیں
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    ہاں یاد آیا ہادیہ ادی کی تحریر سے کہ ادی کہہ رہی تھی کہ ان کی لڑی میں مین نے خالی جگہ چھوڑ دی تھی. تو میں نے آپ کا نام لے دیا کہ اسما ادی خالی جگہ بھر دیں گی.:suno:
     
  19. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    ادا یہ کیسے کام کر رہے ہیں آپ :horse:
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    ادی چھوٹا سا تو کام ہے آخر بہنیں کس دن کام آئیں گی. ایک چھوٹا سا کام بھی نہیں کر سکتی کیا :nn_highfive:
    آپ کیوں تلوار اٹھا کر میرے پیچھے پڑ گئی ہیں ادی :n_outtahere:
     
  21. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    کیوں جی ہم اپنے دوستو کو نہیں جانیں گے تو کسے جانیں گے:hands:;)
    اچھا تو آپ ایک اور جوک سننا چاہتی ہیں تو سنیں:p
    سانا کل سے گیس کا سلینڈر خود آں کریں گی وہ بھی بغیر کسی کی مدد کے:p:159:
     
  22. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    ہائے لا کیوں نہیں اتنا چھوٹا سا کام۔۔۔۔۔۔:serious:
    ابھی جاتی ہوں وہاں پر۔۔۔۔۔۔۔:suno:
     
  23. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    اچھا جی۔۔۔جب ادا آپ کی سائیڈ‌لیتے ہیں پھر تو کچھ نہیں کہتیں آپ///:159:
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    واہ جی واہ
    یہ تو آپ نے واقعی بہنوں والی بات کر دی ہیں. :car:
    اِدھر کہا کہ میں آپ کا کام کرنے جا رہی ہوں. بعد میں معلوم ہوا ہے کہ بہن تو وہ کام بھول ہی گئی :sad0126:
     
  25. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    ہاہاہاہاہا:D:D
    جب بہنیں بھول جاتی ہیں تو اچھے بھائی جو ہوتے ہیں آپ جیسے انہیں یاد دلانے کے لئے۔۔۔۔:computer:
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    او میرے خدا، بونگی بہن سے بچے تو بھلکڑ بہن ہمارے حصے میں آ گئی. :doh:
     
  27. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    یہ بونگی کسے کہہ رہے ہیں آپ؟:172::soch:
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    شکر ہے اسما ادی آپ نہیں ہیں. کیونکہ آپ تو معصوم ہیں نا :176:
     
  29. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    بہت خوب اسما، جی۔۔۔۔ٹھیک کہا آپ کے بھائی نے ہمیں اپنے چھوٹے چھوٹے کام خود ہی کر نے کی کوشش کرنی چاہیئے۔۔۔دوسروں کا اس قدر محتاج نہیں ہونا چاہیئے۔۔۔لیکن بجلی کے کاموں میں تبھی ہاتھ ڈالنا چاہیئے جب اس کے متعلق مکمل معلومات ہوں۔۔ورنہ شدید نقصان بھی ہوسکتا ہے۔
     
  30. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا بھائی میرا دوست

    بہت ہی اچھی تحریر ہے اور کیا خوب کہانی ہے۔
    جان کر خوشی ہوئی کہ آپ اپنے یہ چھوٹے چھوٹے کام خود کر لیتی ہیں۔ یہ چھوٹے چھوٹے پنگے ہم بھی لینے کے شوقین ہیں، لیکن اکثر بجلی والے کام خود نہ کرنے کا سبب سستی نہیں بلکہ مناسب اوزار کا نہ ہونا ہے۔ میرا ارادہ ہے کہ ایک مکمل ٹول کٹ خرید کر اپنے گھر میں رکھوں۔ ایسی کٹ ہر گھر میں ہونی چاہیے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں