1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

'ماہنامہ ہماری اردو' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏30 جون 2012۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جولائی میں رمضان کا مبارک مہینہ آ رہا ہے اور ہمارے جریدے میں بھی رمضان کی مناسبت سے مضامین شامل کیے گئے ہیں۔ اللہ ہمیں ماہ رمضان کی برکتوں سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ جریدے پر اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    اسلام علیکم

    جولائی کا شمارہ بھی بروقت شائع ہوگیا۔ ماشاءاللہ۔
    انشاءاللہ اس ماہ میں رمضان مبارک کی آمد ہے، آپ سب کو ایڈوانس میں رمضان کی مبارک باد۔
    والسلام علیکم۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    اسلام علیکم
    دیدہ زیب ٹائیٹل اور لاجواب مضامین اور پوری ٹیم کی محنت لائق صد تحسین ہے ۔ مالک آپ سب کو کامرانیوں سے نوازیں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    اسلام علیکم
    دیدہ زیب ٹائیٹل اور لاجواب مضامین اور پوری ٹیم کی محنت لائق صد تحسین ہے ۔ مالک آپ سب کو کامرانیوں سے نوازیں
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    رمضان کے مہنے المبارک ہو سب بہن بھائیوں کو اور اللہ تعالی ہم سب کو یہ مہینہ صبرسے عطافرمائیں آمین ثم آمین

    بہت بہت شششششششششششششکریہ واصف بھائی ہم تک پہنچانے کا
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    ماشااللہ سے اس بار کا فرنٹ ٹائیٹل بہت خوبصورت ہے. باقی مضامین پڑھنے کے بعد ہی اپنے تاثرات بیان کر سکوں گا.
    لیکن آپ کی ٹیم کی بروقت محنت ایک اچھے مستقبل کی نشاندہی ہے. ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کی ٹیم کو مزید ترقی کرنے کے مواقع عطا کرتا رہے اور آپ کی ٹیم اس سے بھرپور فائدہ اٹھاتی رہے. آمین
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    ماہ جولائی کے شمارے کی اشاعت پر ہماری اردو کے صارفین اور جریدےکی ٹیم کو مبارکباد۔۔۔
    رمضان المبارک کے حوالے سے بنایا گیا سر ورق انتہائی زیدہ زیب ہے۔۔۔عائشہ جاوید کا مضمون "مرد کی برتری " اس موضوع پر ایک مدلل اور غیر جانبدار اور جامع تحریر ہے۔۔آسما جی کا آم کا شربت بھی اچھا لگ رہا ہے ضرور چکھیں گے۔۔اللہ تعالیٰ آپ سب کی ہمتوں اور حوصلوں میں مزید اضافہ فرمائے اور ہماری اردو کا یہ کارواں نئی نئی منزلیں طے کرتا رہے۔۔آمین
     
  8. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    خوبصورت سرورق کے ساتھ نئے مہینے کا شمارہ وقت پر ہی ہاتھ آگیا۔ رمضان شریف کی آمد کے حوالے سے معلوماتی مضامین دیکھ کر ایمان تازہ ہوگیا۔ بلاشبہ تمام انتظامیہ اور لکھاری مبارکباد کے مستحق ہیں ۔
    " مرد کی برتری " والے مضمون کے صفحے پر " آم کے شربت " کی ترکیب کا کٹ پیس دیکھ کر خوشی ہوئی ۔ کہ کھانے پینے کا مناسب خیال رکھا گیا ہے ۔ ثقیل مضمون پڑھنے سے دماغ میں خشکی بھی ہوجاتی ہے نا۔
     
  9. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    حریم جی آپ کا دھیان بھی اسی صفحے پر گیا ۔ میں تو یہ دیکھنے گیا تھا کہ شاید وہاں پر مردوں کو برتری حاصل کرنے کی ترکیبیں لکھی ہوں ۔جھونگھے میں آم کے شربت کی ترکیب مل گئی ۔
     
  10. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    ایک اور خوبصورت جریدہ پیش کرنے پر پوری ٹیم اور صارفین ہماری اردو کو مبارکباد
    [​IMG]
    سرورق ماشاءاللہ بہت پیارا ہے انتہائی دیدہ زیب ، پوری ٹیم کی محنت صاف نظر آتی ہے
    حرف آغاز دل چھو گیا۔۔۔۔ نعیم رضا بھائی کا نعتیہ کلام پڑھ کے ایمان تازہ ہو گیا
    تمام مضامین اور شاعری سبھی قابل تعریف ہیں
    اللہ کرے خوبصورت ترقی کا یہ سلسلہ ایسے ہی جاری و ساری رہے۔۔۔آمین
     
  11. عاصم محمود
    آف لائن

    عاصم محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    بہت اچھا ہے .اللہ آپکو مزید کامیابی عطا کرے.
    جتنی تعریف کی جائے کم ہے.
     
  12. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    اللہ تعالی خوب برکتوں اور ترقی سے نوازے
    اب تو اس خوبصورت برقی جریدے کو باقاعدہ آف لائن دنیا اور مارکیٹ میں ایک میگزین کی
    شکل میں آنا ہی چاہیے
     
  13. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    میرا مضمون شائع کرنے کا بہت بہت شکریہ،پوری ٹیم کو اللہ تعالی جزائے عظیم عطا فرمائے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    السلام علیکم۔ پوری ٹیم اس خوبصورت کاوش پر دلی مبارک باد اور نیک تمناؤں کی مستحق ہے۔
    شمارہ اپنی دیدہ زیبی ، حجم اور مواد کی چنوتی کے لحاظ سے خوبصورت ہے اور اہم دینی و ایمانی معلومات سے بھرپور ہے۔
    ماشاءاللہ
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    [​IMG]


    ہر بار کی طرح اس بار بھی ٹیم کی عمدہ کاوش، ،آپ لوگوں کی محنت ہی ہے جو ہمیں اتنا معلوماتی اور دیدہ زیب شمارہ ہرماہ پڑھنے کو ملتا ہے.


    میری طرف سے پوری ٹیم کو
    [​IMG]
     
  16. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    واہ جی واہ آنکھیں ٹھنڈی ہوگئیں ، مزید کامیابیوں کیلئے دعا گو ہیں جی
     
  17. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    ماشاءاللہ اس دفعہ بھی شمارہ بھت زبردست چھپا ھے دل دیکہ کر باغ باغ ہوگیا

    انتظامیہ مبارک باد کی مستحق ھے لہزا میری طرف سے ایک خوبصورت شمارہ بنانے پر مبارک باد وصول کریں :p_rose123:
    اور میں امید کرتاہوں اسی طرح ہمیں ہر شمارہ خوبصورت سے خوبصورت ملے گا انشاءاللہ اللہ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے

    معذرت کے ساتہ یہ کہناچاہتاہوں کہ اس شمارے کے شروع میں نہ قرآن کی آیت ہوتی ھے اور نہ ہی حدیث اگر انتظامیہ شمارہ کے شروع میں صرف ایک آیت اور اس کا ترجمعہ اور حدیث اس کا ترجمعہ لکھ دے تو شمارے کا مزہ دبالا ہوجائے گا اگر انتظامیہ اجازت دے تو میں یہ کام کردوں میں ہرماہ لکھ کر دے دیا کروں گا

    نوٹ صرف یہ میری رائے تھے باقی آپ جو مناسب سمجھیں


    آخری بات میرا ایک دوست ھے لیکن اس کے گھر نیٹ نہین ھے ابھی جب میں شمارہ کا مطالعہ کر رہا تھا تو وہ میری پاس آیا کیونکہ اس کو رسائل پڑھنے کا بھت شوق ھے اس لئے میں نے اس کو یہ شمارہ پڑھنے کی دعوت دی تو اس کو یہ شمارہ بھت پسند آیا اور وہ یہ رسالہ لگوانا چاہتا ھے
    تو اس کا کیا طریقہ کار ہوگا یعنی گھر میں کس طرح منگ وایا جاسکتا ھے پلیز بتادیں اگر یہاں بتانا مناسب نہ سمجھیں تو ذاتی پیغام میں بتادیں یا پہر ھارون چاچو اور ملک بلال چاچو کے پاس میرا نمبر ھے اس پر مطلع کردیں

    گستاخی معاف
     
  18. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    اسلام علیکم
    اچھی کاوش ہے ماشاءاللہ
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    داود بھائی شمارہ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔

    جہاں تک شمارہ گھر پر منگوانے کا تعلق ہے تو یہ ایک برقی جریدہ Electronic Magazine ہے اور صرف انٹرنیٹ اور کمپیوٹر پر پڑھا جا سکتا ہے اور کاغذی جریدے کے طور پر جاری نہیں ہوتا۔

    آپ کی تجویز نوٹ کر لی ہیں اور جلد ہی جریدے کا حصہ ہو گی۔
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    داود بھائی شمارہ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔

    جہاں تک شمارہ گھر پر منگوانے کا تعلق ہے تو یہ ایک برقی جریدہ Electronic Magazine ہے اور صرف انٹرنیٹ اور کمپیوٹر پر پڑھا جا سکتا ہے اور کاغذی جریدے کے طور پر جاری نہیں ہوتا۔

    آپ کی تجویز نوٹ کر لی ہیں اور جلد ہی جریدے کا حصہ ہو گی۔
     
  21. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    بہت شکریہ بروقت برقی میگزین شائع کرنے کا۔بہت اچھی تحریریں ہیں۔
    ابھی مطالعہ نہیں کیا ۔شکریہ۔
     
  22. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    بہت شکریہ بروقت برقی میگزین شائع کرنے کا۔بہت اچھی تحریریں ہیں۔
    ابھی مطالعہ نہیں کیا ۔شکریہ۔
     
  23. اسداللہ شاہ
    آف لائن

    اسداللہ شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    130
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    السلام علیکم
    میں آج پہلی مرتبہ اس دھاگے میں آیا ہوں آپ کی ان کاوشوں پر آپکا شکریہ۔
    مجھے نہیں پتا کہ برقی جریدہ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے یا استاذ محترم مجیب منصور کا مضمون پاکر۔
    میری دعا ہماری اردو کے لئے کہ دن دوگنی رات چوگنی ترقی ملے اور کاوشوں کو انجام دینے والے اس کے ثمرات پائیں۔
     
  24. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    پیارے بھائی اسد شاہ بندہ آپ کے خلوص اور نیک نیتوں کا دلی طور پر شکر گذار ہے
    یہ فورم میرا نیٹ کی دنیا میں سب سے پہلا گھر ہے ، یہاں دوستوں کی ایک اچھی بیٹھک ہے
    آپ تشریف لایا کریں، ساتھیوں کو بتاتا چلوں کہ اسد شاھ بھائی دنیا ئے صحافت سے تعلق رکھتے ہیں اور لاہور کے مختلف ٹی چینلز کے ساتھ کام کرتے رہے ہیں اور تاحال یہ سلسلہ جاری ہے
    اور بحمدللہ کاروان ختم نبوت کے انتہائی متحرک اور فعال رکن ہیں
    اللہ ان کی عمر میں برکت دے اور دین کے جس عظیم شعبے سے منسلک ہیں اللہ اس قافلہ حق میں ان کو ہمیشہ پیوستہ رکھے۔آمین
     
  25. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    :a180:
    ہر بار کی طرح اس بار بھی ٹیم کی عمدہ کاوش، ،آپ لوگوں کی محنت ہی ہے جو ہمیں اتنا معلوماتی اور دیدہ زیب شمارہ ہرماہ پڑھنے کو ملتا ہے.
    میری طرف سے پوری ٹیم کو مبارکباد:222:
     
  26. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    تمام ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے خوبصورت سرورق کے ساتھ بہترین ماہنامہ ۔:dilphool::dilphool:
    ابھی پڑھا نہیں گیا ۔ پہلے انٹر نیٹ نہیں تھا ۔ اب لیپ ٹاپ میں پروگرام ہی موجود نہیں ہے جو ڈاؤن لوڈ کرے۔
     
  27. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو - جولائی 2012

    جزاک اللہ خیرا ....................
     

اس صفحے کو مشتہر کریں