1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات بازی

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏28 ستمبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: بات بازی

    ہمت پیدا کرنی چاہیے انسان کو اپنے اندر کچھ کر گذرنے کی
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: بات بازی

    یہ ہمت انسان کے اندر کی ہے قوت بے مثال!
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: بات بازی

    لاکھ تیری بے رخی اپنے ستم ڈھاتی رہی پھر - - - -
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: بات بازی

    رات ساری گزری انتظار میں، اک لمحے کو 32 نہ آئی، ادھر
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: بات بازی

    رب خیر کرے آپ کی طرف بھی ایسا ہوتا ہے
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: بات بازی

    یہاں تو عام بات ہے لیکن اب باہر والوں کے ساتھ بھی ایسا ہونے لگا
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: بات بازی

    اب تیرے بن جی لیں گے ہم
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: بات بازی

    مشکل ہے اب بغیر 32 کے جینا سجنا
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: بات بازی

    اب تو عادت سی ہے ایسے جینے کی
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: بات بازی

    یہاں رہ کر تو ایسی نہیں ہے کوئی میری عادت
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: بات بازی

    تو روزانہ کچھ دیر خود ہی بتی بند کردیا کریں تاکہ ہوجائے عادت
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: بات بازی

    نہیں تو چھ ماہ پاک چلے جاو تو عادت ہی عادت
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: بات بازی

    تماشا بن جائیں گے ہم یہاں پر اوس پڑوس میں پھر
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: بات بازی

    تو تماشا نا بننا نا جناب
     
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: بات بازی

    رازداری سے کرنے والا کام ہے یہ
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: بات بازی

    ہم سے بدل گیا ہے وہ نگاہیں تو کیا ہوا
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: بات بازی

    وہ نگائیں ہی کیا جو ہر روز بدل جاے جناب
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: بات بازی

    آج کل آپ کو بڑے گانے یاد آرہے ہیں خیر تو ہے
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: بات بازی

    لگتا ہے یہ جوانی چڑنے کی کوشش میں ہیں نا
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: بات بازی

    یہ کیا ! اب اس جوانی میں گانوں کو بھی یاد نہیں کیا جا سکتا:thnk:
     
  21. جواب: بات بازی

    اجی صاحب اور بھی کام ہیں دنیا میں محبت کے سوا
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: بات بازی

    اکثر محبت جلے ایسا ہی کہتے سنے گئے ہیں!
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: بات بازی

    نام کردیا ہے محبت والوں‌کا بدنام
     
  24. جواب: بات بازی

    محبت ایسا دریا ہے، کہ بارش روٹھ بھی جائے، تو دریا کم نہیں ہوتا
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: بات بازی

    اب کے برس بہت قحط رہا خوابوں کا
     
  26. جواب: بات بازی

    اجی صاحب خوابوں کا کیا، آخر ٹوٹ ہی جاتے ہیں
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: بات بازی

    نہیں جی وہ الزام لگا رہے ہیں لوڈشیڈنگ کو
     
  28. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: بات بازی

    وہ کچھ کہہ رہے ہیں اور آپ کچھ اور
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: بات بازی

    رب جانے آج نصراللہ صاحب کہاں رہ گئے ہیں
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: بات بازی

    آج تو بہت غیر حاضر ہے احمد بھائی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں