1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رس ملائی........

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏13 جون 2012۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    http://img.xcitefun.net/users/2009/09/114148,xcitefun-ras-malai.jpg


    اشیاء
    تازہ دودھ : ایک کلو
    پاوڈر ملک : ایک پیالی
    انڈا : ایک عدد
    چینی : ایک پیالی ( یا اپنے ذائقہ کے مطابق کم یا زیادہ کرلیں
    الائچی : ادھا چائے کا ایک عدد
    چینی : ایک پیالی ( یا اپنے ذائقہ کے مطابق کم یا زیادہ کرلیں چمچہ باریک پسی ہوئی
    کھویا : آدھا پاؤ
    بیکنگ پاؤڈر: ایک چائے کا چمچہ
    پستے : سجاوٹ کے لیے


    ترکیب :
    تازہ دودہ میں پسی الائچی اور کھویا اور چینی ڈال کر پکانے رکھ دیں۔جب تک دودھ گاڑھا ہوتا ہے۔آپ پاؤڈر ملک میں بیکنگ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔پھر اس میں انڈا ڈال کر اس کو گوندھ لیں۔اور گول گول شیپ کی چھوٹی چھوٹی بالز بنا لیں۔ اب دودھ گاڑھا ہوگیا ہے تو اس میں یہ گولیاں ڈالیں۔اور چار، پانچ منٹ تک پکائیں۔ یاد رکھیں گولیاں ڈال لینے کے بعد چمچہ نہیں چلانا بلکے ڈیگچی کو ہلا کر گولیوں کو گھوما لیں تاکہ گولیاں دودھ میں اچھی طرح جزب ہوجائیں ۔ ۔ ۔
    مزیدار رس ملائی تیار۔ ۔ کسی بھی ڈش میں نکال کر اُپر سے پستوں سے سجا کر ایک دیڑھ گھنٹہ فریج میں ٹھنڈی کر کے کھائیں اور مزے اُڑائیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔​
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارس ملائی........

    واہ جی واہ.....
    منہ میں پانی آگیا، لیکن یہ کس کے "عرس" پر پکتی ہے "ارس ملائی":a12:
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارس ملائی........

    واو بہت مزیدار ریسیپی شیئر کی اسما، جی۔۔۔بہت شکریہ
     
  4. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارس ملائی........

    واہ ۔۔اسما‘ جی کیا شاندار ترکیب ہمارے ساتھ شئیر کری ہے۔
    میرے کو بہت پسند ہے ۔میری وائف بہت مزے کی رس ملائی بنا کر بچوں کو کھلاتی ہے اور میرے کو بھی۔:p_wife:
     
  5. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارس ملائی........

    بہت شکریہ فیصل بھائی:serious:
    رس ملائی واقعی میں بچوں کی پسندیدہ ڈش ہوتی ہے:hands:
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارس ملائی........

    ہائے او ربا کہاں ہے "ارس ملائی" :176: :soch:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رس ملائی........

    آپاں جی آج ہی میں آپ کی بھابھی کو پڑھ کے سناتا ہوں اور آرڈر لگا تا ہوں کہ جلدی سے تیار کرلو
     
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رس ملائی........

    جی بھائی ضرور اور بنتی بھی بہت جلدی ہے:serious:
    ویسے آرڈر کے بجائے اگر ان سے ریکویسٹ :n_please:کریں گے تو اور بھی جلدی مل سکتی ہے :hands::hands:
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رس ملائی........

    ھارون بھائی جیسے سیانے بندے کو آپ کے اس مشورے کی تو بالکل بھی ضرورت نہیں ہے۔
    کچھ تو پردہ رہنے دیں۔ :hathora:
    :hasna:
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رس ملائی........

    واہ :n_wow:اسے رس ملائی کہتے ہیں۔ میں تو رس پر ملائی لگا کر کھا کھا کر خوش ہوتا رہا آج تک۔ :120:
    ویسے ایک بات ہے ساری ریسپی میں نہ "رس" کا ذکر ہے نہ "ملائی" کا۔ پھر اس ڈش کا نام رس ملائی کیوں رکھا گیا۔ :soch:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رس ملائی........

    رہنے دیں میں حمید سویٹس والوں سے جاکر کھالوں گا
     
  12. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رس ملائی........

    لیں جی ۔ ھارون جی نے آرڈر لگا کر ، اور ریکویسٹ کر کے دیکھ لیا !
    چٹا چونے ورگا جواب بنا کے دتا جے ساڈی نونہہ رانی نے
     
  13. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رس ملائی........

    ہاہاہاہاہاہاہاہا.:a12::a12:
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رس ملائی........

    اسما جی ترکیب تو پڑھ لی ہے اب جلدی سے بناکر لائیں‌بھی
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رس ملائی........

    چلیں میں بنواتی ہوں اسما سے
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رس ملائی........

    اور تصویر کھینچ کر یہاں لگانا اور ذائقہ بھی بتانا
     
  17. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رس ملائی........

    آج میں واقعی میں بنانے لگی ہوں :159:رس ملائی اور اچھی بنی تو شئیر بھی کروں گی :serious:
     
  18. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رس ملائی........

    کیوں اچھے ذائقے اور تصویر پر کیا آپ مجھے کوئی انعام دینے والے ہیں:p
     
  19. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رس ملائی........

    لگتا ہے ھارون بھائی نے پہلے والے آپشن پر پہلے ہی عمل کر لیا تھا اس لئے۔۔۔۔۔:p:p_wife:
     
  20. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رس ملائی........

    جی تصویر جو شئیر کی ہے سمجھ لیں کہ میں نے ہی بنائی ہے اب جلدی سے کھا لیں :serious:
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رس ملائی........

    انعام بھی مل جائے گا جلدی سے بناکر شئیر کریں
     
  22. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رس ملائی........

    ٹھیک ہے لیکن ایک مسئلہ یہ ہے کہ ٹرانفارمر کی خرابی کی وجہ سے فریج نہیں کام کر رہا :198:
    لیکن میں پھر بھی بنا کر تصویر شئیر کرنے کی کوشش کروں گی:hands:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رس ملائی........

    بلکل غلط فہمی پھیلائی جاتی پڑی ہے اس نےصرف اتنا کہا تھا


    چھڈ‌پراں اے وی کوئی کھان والی شئے اے
     
  24. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: رس ملائی........

    بہت خوب اسما، مجھے میٹھی چیز بنانی نہیں اتی تھی کیوں کے مجھے میھٹی چیز پسند نہیں اس لیے اب اس پر کچھ کوشش کروں بنانے کا انشااللہ تو بتاوں کا

    باقی اللہ کا شکرہے سب کچھ بناسکتا ہوں:176:
     
  25. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رس ملائی........

    بہت شکریہ عادل جی یہ تو اچھی بات ہے کہ آپ اتنی دور رہ کر سب کچھ بنا لیتے ہیں:serious:
    رس ملائی بھی ضرور بنانے کی کوشش کریں امید ہے کہ ضرور کامیاب ہونگے:hands::hands:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رس ملائی........

    رس ملائی نہ بھی بنی تو رس جلائی ضرور بن جائیگی
     
  27. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: رس ملائی........

    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا

    قسم سے آپ بھی نہیں دیکھتے کے اتے ہی اٹک کردتے ہیں یہ نہیں پوچھتے موڈ کیسا ہے کیسا نہیں
     
  28. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رس ملائی........

    اسما، جی شاندار ترکیب شیئر کی آپ نے۔۔۔[​IMG]
    ترکیب تو میری آزمائی ہوئی ہے اور بہت مزیدار بھی ہے۔۔لیکن اس پر دیئے گئے کمنٹس نے لطف دوبالا کر دیا ہے[​IMG]
     
  29. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رس ملائی........

    بہت شکریہ حریم جی آپ نے اتنا پسند کیا:225:
     
  30. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رس ملائی........

    شکریہ اسما، آپی آپ کا

    گھر والے رس ملائ بھت شوق سے کھاتے ہیں پہر انشاءاللہ آج بنائ جارہی ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں