1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گلاب جامن بنانا سیکھئے

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏25 مئی 2012۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    گلاب جامن
    گلاب جامن کے لئے: کھویا آدھا کلو
    انڈہ : ایک عدد
    چینی : ایک کھانے کا چمچ
    بیکنگ پاؤڈر: آدھا چائے کا چمچہ گلاب جامن کے لئے: کھویا آدھا کلو
    انڈہ : ایک عدد
    چینی : ایک کھانے کا چمچ
    بیکنگ پاؤڈر: آدھا چائے کا چمچ
    میدہ : تین کھانے کے چمچ
    سوجی : تین کھانے کے چمچ
    گھی: تلنے کے لئے
    شیرے کے لئے: چینی آدھا کلو
    پانی : دو پیالی
    الائچی : پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
    بادام اور پستے سجانے کے لئے ۔ ۔ ۔ ۔


    طریقہ :
    ایک پیالے میں گلاب جامن کے تمام اجزاء۔ ۔ ۔ ملا کر آٹے کی طرح گوندھ لیں۔ ۔ ۔ اور اس کی چھوٹی چھوٹی بالز بنالیں۔
    کڑاہی میں گھی گرم کرکے۔ ۔ ۔ ۔اس میں گلاب جامن بالز سنہری رنگ آنے تک تل لیں۔دیگچی میں شیرے کے اجزاء ڈال کر۔ ۔ ۔ گاڑھا شیرہ تیار کریں۔ ۔ ۔ اور چولہا بند کرکے تلی ہوئی گلاب جامن۔ ۔ ۔۔ شیرے میں ڈال کر تیس منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔
    جب گلاب جامن شیرہ جذب کرلیں۔ ۔ ۔ تو ڈِش میں نکال لیں۔انہیں بادام”۔ ۔ ۔ اور پستے سے سجائیں اور مزے سے کھائیں۔



    http://4.bp.blogspot.com/_uiMlUwuTPBM/Su81PMdKMRI/AAAAAAAABuw/QgtDNFAwiwA/s400/GulabJamun.jpg
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    واووو منہ میں پانی آگیا
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    اسما، جی بہت مزیدار شیئرنگ ہے
    تھینکس فار شیئرنگ
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    تصویر دیکھتے ہی منہ میں پانی آگیا۔۔۔۔۔۔ :khao:
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    بھت بھت شکریہ اسما، آپی آپ کا :n_thanks:

    میں تو گلاب جامن بھت شوق سے کھاتا ہوں

    میں یہ ترکیب بھابھی کو لیکھ دے دی ھے کہ مجھے گلاب جامن بنا کر دیں وہ بھی جلد از جلد
    میرے منہ میں پانی کا دریا چل رھا ھے
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    :n_thanks:
    اچھا۔۔۔چلیں اچھی بات ہے
    جیسے ہی آپ کی بھابھی گلاب جامن بنائیں مجھے ضرور بتائیے گا کہ ان کا تجربہ کیسا رہا۔۔۔۔۔:)
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    یہ تو گڑ بڑ ہو گئی۔ پنجاب کا نام پانچ دریاؤں کی وجہ سے "پنج آب" رکھا گیا۔ چھٹا آپ کے منہ سے برآمد ہو گیا۔ اس کا نام "دریائے داؤدی" رکھا جانے کے لیے حکومت سے رابطہ کرنا پڑے گا نیز کیا باقی دریاؤں میں پانی کی کمی ہونے کا ازالہ اس دریا سے کیا جا سکتا ہے؟

    اور اسما، جی ترکیب ہی بتانی ہے یا بنا کر کھلائیں گی بھی؟
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    گلاب جامن بہت سے لوگوں کی پسند ہے۔۔
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    چلیں جی جب وہ بنا کر میرے پاس بھیجے گیں تو میں آپ کو زرور بتاؤں گا
     
  10. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    اہاہاہاہاہا:201:
    لگتا یہ اب یہ بل مجھے ہی بحیثیت وزیر اعظم اسمبلی میں پیش کرنا پڑے گا
    اور جہاں تک گلاب جامن کھلانے کی بات ہے تو اس کے لئے آپ کو سکھر آنا پڑے گا۔۔۔:113::222:
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    سکھر آنا تو سرِدست ممکن نہیں۔ چلیں ایک کام کرتے ہیں۔
    وہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ شرط والے پیسے نہیں۔۔۔۔! ان کے میں گلاب جامن کھا لیتا ہوں آپ کی طرف سے ۔۔۔!
    حساب برابر :86:
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    بل جلدی سے پاس کروا لیں۔ ایسا نہ ہو کہ دیر ہو جائے اور دریا سمندر کی شکل اختیار کر جائے اور "دریائے داؤدی" کی بجائے "بحیرہِ داؤدی" کی منظوری کے لیے اقوام متحدہ میں قرارداد پیش کرنی پڑے۔:hathora:
    اور کسی کے پیچھے سات سمندر پار جانے والوں کو آٹھویں سمندر میں بھی ڈبکیاں لگانی پڑیں۔:doh:
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    بلال چاچو آپ نے مجھے کہاں سے کہاں پہنچادیا

    میں تو ہنس ہنس کر پاگل ہو گیا ہوں
     
  14. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    جی اس کی کوئی ضرورت نہیں‌ہے:207:
    آپ کو تو بس موقعہ چاہیئے ۔۔۔شرط کو ٹالنے کا۔۔:a215:لیکن میں بھی آپ کی ہی بہنا ہوں:84:
    شرط لے کر ہی رہوں گی:237:
     
  15. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔:201::201::201:
    یہ تو بہت لمبا پروسس ہوجائے گا وری:doh::201:
    اس سے اچھا ہے کہ میں دریا داؤدی اووو میرا مطلب ہے کہ داؤد بھائی کی بھابھی سے کانٹیکٹ کروں کہ جلد سے جلد ان کی فرمائش پوری کردیں۔۔۔۔:212::201:
    تاکہ ہم سب کا بروقت بھلا ہوجائے:84:
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے



    جی میں آپ کی اسمبلی سے مستعفی ہو رھوہوں بل پیش مت کریں
    اور انشاءاللہ جلد ہی میری فرمائش پوری ہو جائے گی
    میں پورے گھر حکم جاری کر چکاہوں بجھے ہر حال میں گلاب جامن بنا کر دیئے جائیں

    لگتا ھے میں دریائے داؤدی بن چکاہوں
     
  17. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    ارے ارے بھائی آپ کو ناراض ہوگئے ہیں:eek: ہم تو مذاق کر رہے تھے آپ سے چھوٹا بھائی سمجھ کر:113:
    آپ پلیز ناراض ہو کر مستعفی مت ہوجائے گا کیونکہ اگر میرا اتنا قابل وزیر چلا جائے گا تو میری حکومت کا کیا بنے گا:119:
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    ہیں!!! یہ گلاب جامن کی ہی لڑی ہے نا
    مجھے تو لگتا ہے اسے گپ شپ میں شفٹ کرنا پڑئے گا
    ویسے باتیں بھی گلاب جامن سے کم نہیں ہیں مزیدار
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    نہیں میں آپ سے نراض نہیں ہوں

    مجھے معلوم ھے کہ بہنیں اپنے چھوٹے بھائ سے مزاق کرتی ہیں

    رہی بات حکومت کی تو میری بغیر بھی حکومت چل جائے گی آپ کی
     
  20. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    بنائی تو یہ لڑی گلاب جامن سکھانے کے لئے ہی تھی :237:
    لیکن یہ بلال بھائی ہیں نہ انہوں نے پتہ نہیں کیا سے کیا بنا دیا ہے اسے:201::201:
     
  21. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    دوؤد بھائی آپ بہت اچھے ہیں:):n_thanks:
    آپ کے سہارے ہی تو چل رہی ہے میری بیچاری حکومت آپ کے بغیر تو میں اکیلی پڑ جاؤں گی اس لڑی میں:119::222:
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    چلین‌ادی اب جلدی سے شکارپور آئیں‌اور ہمیں گلاب جامن بنا کر کھلائیں
     
  23. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    بابا ہم نے تو سنا تھا شکارپوری لوگ مہمان نوازی میں بہت مشہور ہیں لیکن۔۔۔۔:208:
    یہ نہیں سنا تھا کہ وہ اپنے مہمانوں سے ہی مہمان نوازیاں کرواتے ہیں:207::212:
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    مزیدار گلاب جامن کی وجہ سے جو منہ میں پانی آنا تھا سو آیا
    یہاں کی باتیں پڑھ کر ہی ہنس ہنس کر میرے جبڑوں میں درد پڑ گیا ہے.... ابھی پلیز ایک گھنٹے تک کوئی ایسی بات نہ کی جائے جس سے مجھے ہنسی آئے..... ورنہ میرے جبڑے جواب دے جائیں گے..... اور شاید ڈاکٹر بھی جواب دے دیں.... اور کہیں کہ جبڑوں کے ساتھ جس نے زور آزمائی کی ہے اسی سے ہی کہیں کہ اس کو ٹھیک کریں....
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    اسما، گلاب جامن بنانے کی ترکیب کی مبارک باد قبول کیجیئے اور
    اس لڑی کی علیحدہ سے مبارک باد،

    ویل ڈن۔۔۔۔۔۔۔۔:a150:
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    بابا وری یہ تو آپ مطلبی مہمان ہوئی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:201:

    جہاں فائدہ نظر آیا وہاں میزبان اور جہاں کوئی کام کرنا پڑے وہاں مہمان:a12:
    واہ سائیں واہ:hathora:
     
  27. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    اس بات کا سہرا تو بلال بھائی کے سر ہے۔۔۔۔:a12:
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    یعنی آپ میرے جبڑوں کی بیماری کا سہرا آپ بلال بھائی کے سر پر باندھ رہی تھیں. یہ تو زیادتی ہے کہ کرے کوئی بھرے کوئی
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    آج تو میرے جبڑے بالکل ٹھیک ہیں کدھر ہیں نہیں چھوڑوں گا آج ان کو
     
  30. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    ان کو .....کن کو:212:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں