1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, May 15, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    چلیں آپ کی کردیتا ہوں ۔ سانا جی بہت اچھی ہیں ۔اچھی باتیں کرتی ہیں ۔کھانے پکانے کی ماہرمعلوم ہوتی ہیں۔ ان کا نام ایک اور صارفہ سے ملتا جلتا ہے جن کا نام سارا ہے ۔ میں ان دونوں کو گڈ مڈ کردیتا ہوں ۔لیکن اب میں نے ایک نشانی رکھ لی ہے اور وہ یہ کہ سانا جی انڈیا سے ہیں کیونکہ ان کے ساتھ انڈیا کا جھنڈا لگا ہوا ہے۔
     
  2. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    ہاہاہاہاہا میں انڈیا سے ہوں تو سار اکہاں سے ہے :201:
     
  3. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    یو جی کی یہ تعریف کیا کم ہے کہ وہ ہر جگہ موجود ہیں ۔
    ایک سوال کی بات ہوتو یو جی سے سوال پوچھا جارہا ہے ۔
    کبھی یو جی سے پوچھا جارہا ہے کہ یو جی آپ یہاں کیوں آئے ؟
    مجھے تو لگتا ہے کہ یہاں سب سے زیادہ ویلیو ہی یو کی ہے
     
  4. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    یہ تو ان کا نام سامنے آئے گا تو پتہ چلے گا۔ ابھی تو آپ کا نام سامنے ہے تو جان لیا کہ آپ کہاں سے ہیں ؟
    لیکن اب آپ کے ہاسے سے مجھے شک پڑ رہا ہے کہ وہ بھی وہیں کی ہوں گی ۔
     
  5. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    وہ کس لیے :212:
    یہ تو اچھی بات ہے نا کے ہر سوال یو کے لیے ہی ہے اس میں کوئی بھی مس نہیں ہوتا
    ہاہاہاہاہاہا لگتا ہے آپ کو ابھی تک پتا نہیں:208:
     
  6. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    ایسا کیا کیا میں نے ملک بھائی:201::201::201:
     
  7. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    وہی تو میں پوچھ رہا ہوں سانا جی
     
  8. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    نہیں یو کے نہیں یہاں کے یو بھی ہے ہاہا:212::212::201:
     
  9. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    :201::201::201::201:
    پھر آپ کو میرا نام کیسے پتا چلا
    اب تو پتا چل گیا ہو گا کے میں کہان سے ہوں
     
  10. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    سارا کی معصومیت اور شرارتیں بہت اچھی لگتی ہیں۔
     
  12. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    بلال بھائی کی تعریف ہونی چاہیے جب بھی اس لڑی میں آتے ہیں تو سب کو خوش کرتے ہیں
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    نیک کام میں دیر نہیں کرتے ورنہ پھر وہ ہی سفر ناماہ والی حقیقت بن جاتی ہے اور لوگ ہنستے ہیں
     
  14. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    :192::192::192:
    :n_outtahere::n_outtahere::n_outtahere::n_outtahere::208::208:

    یہ کیا ہورہا ہے
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    عادل آپ میری تعریف ہونے پر جل ککڑی کیوں بن رہے ہیں
     
  16. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    یہ کیسی تعریف ہو رہی ہے
     
  17. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    بزرگو آج تنگ نہیں کرنا آج میں بہت غصے میں ہوں میرے بال چھوٹے چھوٹے ہوگے اس لیے :hathora::hathora::hathora:
     
  18. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    یہ تو بہت ہن اچھی خبر ہے:86:
     
  19. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    :a215::y_crying::neu:
     
  20. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    :sad0126: ۔
     
  21. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    :212::mashallah::212::207:
    آپ کہی بیکل تو نہیں بال ختم کرنے کی کوشش میں جی
     
  22. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    :143: ۔
     
  23. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    کیا سوچ رہی ہے آکپ میڈیم جی
     
  24. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    آپ کی غلطی دیکھ رہی تھی
     
  25. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    ہاہا اتے ہی غلطی

    آپ لکھنا تھا :225::225::225:

    یہ گفٹ آپ کا :225::225:
     
  26. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    آض کس کی تعریف کی جائے
     
  27. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    آج میں اپنے نیٹ کی ہی تعریف کر دیتی ہوں
     
  28. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    نام ایسے پتہ چلا کہ جب میں ہماری اردو کی پوسٹس پڑھتا ہوں تو ساتھ نام بھی پڑھ لیتا ہوں ، کچھ نام یاد رہ جاتے ہیں ۔کچھ پوسٹس یاد رہ جاتی ہیںدوسرے دن صرف نام یاد رہتے ہیں یہ بھول جاتا ہوں کہ اس نام سے کیا پوسٹ کیا گیا تھا۔
    اب یہ تو پتہ ہے کہ ہارون رشید، احمد کھوکھر،آصف، واصف، ملک بلال ، عبدالرحمان سید،حسن رضا، غوری اور نصر اللہ ناموں کے صارفین ہیں لیکن یہ تو یاد نہیں کہ وہ کہاں سے ہیں ۔کوئی تازہ پوسٹ سامنے ہوتو دیکھ کر پتہ چلا لیتے ہیں کہ کون کہاں سے ہے ۔ اس لیے آپ دونوں کے ناموں کے ہجے ایک جیسے ہیں۔ اب یاد ہوگیا ہے کہ آپ دونوں انڈیا سے ہیں ۔ایچ وائی ڈی لکھا ہے تو شاید حیدرآباد دکن ہوگا۔ چلیں حیدرآباد دکن کے لوگ اچھے ہوتے ہیں ۔ میرا ان سے پہلے بھی واسطہ رہا ہے ۔ ان کی اردو بہت اچھی ہوتی ہے ۔بہت ذہین ہوتے ہیں ۔ کھانا اچھا پکاتے ہیں ۔ مزے کا۔ اتنی تعریف کافی ہے یا کچھ مزید !!
     
  29. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    کھانا تو واقعی بہت اچھا پکاتے ہیں حیدرآباد کے لوگ،
     
  30. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    جی جی ۔ مجھے ذاتی تجربہ ہے ان کا ۔ کچھ الگ ہی ذائقہ ہوتا ہے ان کے پکائے کھانوں میں ۔شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ مصالحوں کو پہلے بھونتے ہیں ۔ یعنی ہانڈی ابھی پہلے مرحلے میں ہوتی ہے لیکن خوشبو سے بھوک چمکا دیتے ہیں ۔ اسلیے جب تک کھانا تیار ہوتا ہے تب تک بھوک سے ہر چیز کچھ زیادہ ہی مزیدار محسوس ہوتی ہے ۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page