1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خیر ہو آپ کی ۔۔

Discussion in 'گپ شپ' started by احمد کھوکھر, May 19, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    وہ تو اسما کو تنگ کرنے کے لئے بول رہی تھی
    ورنہ لڈو کھیلنا اتنا کوئی خاص پسند نہیں مجھے
     
  2. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    ٹھیک تو ہوجائے گا نہ:139:
    بھائی نے تو کہا ہے کہ کھڑے کھڑے یا بیٹھے بیٹھے ہی سہی پر بنوا کر دوں گا:thnk:
    چلیں جی دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے :nn_highfive:
     
  3. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    اور میں آپ کو تنگ کرنے کے لئے کہہ رہا تھا مگر آپ تنگ ہی نہیں ہوئی [​IMG]
     
  4. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    ارے ادا تو پہلے بتانی تھی نا یہ بات۔۔۔۔۔۔۔:139:
     
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    ٹھیک ہے آئیندہ آپ کو بتا کر تنگ کیا کروں گا،
    نہیں آئندہ سے اسما ادی کو تنگ کیا کروں گا.
    مگر نہیں وہ تو معصوم ہیں نا اس کو کیسے تنگ کریں.
     
  6. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    خوش رہیں
    جیتے رہیں
    اور اسی طرح سچ بولتے رہیں
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ سب کی
     
  8. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی اس لڑی نے تو بہت سپیڈ پکڑ لی ہے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی ، آخر بنائی کس نے ہے :84:
     
  10. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ
    برکت والی لڑی ہے شاید اس لئے
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی ، ماشاء اللہ احمد چاچو اگر مٹی کو ہاتھ لگا دین تو سونا ہو جاتی ہے ۔
     
  12. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی اب میں نےبنائی ہے :p_bananadance:
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    :139: صرف محاورتا کہا ہے :84:
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    اسی لیے تو کہا ہے ، چاچو :dilphool:
     
  15. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    شکریہ آپ کا
     
  16. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    کیا کچھ ہوا اب تک
     
  17. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    ابھی تو کچھ نہیں ہوا
     
  18. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    یعنی ابھی تک ویلے ہی بیٹھے ہیں
     
  19. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    کچھ ایسا ہی ہے
     
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    کچھ کام کریں ۔
     
  21. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    اب اندھیرے میں کیا کام کروں
     
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو اپ کی
    بجلی پیدا کرنے کی تراکیب ہی سوچ لیں ۔
     
  23. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    ابھی میں نے جیل نہیں جانا
     
  24. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آُپ سب کی
     
  25. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    اسما جی بھی آگیں
     
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    دعاون مین یاد رکھیں
     
  27. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آب کی
     
  28. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    سانا جی آکر چلی بھی گئیں۔
     
  29. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی پہر سے آ بھی گئی ہوں
     
  30. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    لیکن اب میں جا رہا ہوں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page