1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چونگیں بنانا سکھائیے

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از بجو, ‏30 ستمبر 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: عجیب اتفاق ہے کہ امی جی کو بھی " بجو " کا پتہ چل گیا :hasna:
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونگیں بنانا سکھائیے

    [​IMG]

    افففف اتنے بڑے بڑے لوگ ہیں یہاں سب کوئی اچھا بول رہا ہے تو کوئی برا اس سبزی کو اور کسی کو نہیں پتہ کہ چونگیں جنکو ہم "چرانگلیاں" کہتے ہیں کیسے بناتے ہیں
    تو کوئی بات نہیں ۔۔۔میں ہوں ناں میں سبکو بتاتی ہوں کہ چرانگلیاں کیسے بناتے و پکاتے ہیں
    سب سے پہلی بات یہ سبزی کریلے سے ملتی جلتی ہے بلکہ یوں کہا جائے کہ کریلے سے زیادہ کڑوی ہوتی ہے تو غلط نہ ہو گا لیکن اگر اسکو بنانے و پکانے کا طریقہ آپکو اچھے سے معلوم ہو تو آپ یقینا اسکو پکا کے زبردست مزا لے سکتے ہیں جن ساتھیوں نے اسکو چھپکلی جیسی شکل اور نجانے کیا کیا کہا ۔۔۔بری بات ایسا نہیں کہتے
    جب میں چھوٹی تھی تو مجھے بھی تمام سبزیاں بری لگتی تھیں کریلے ، چرانگلیاں ۔۔۔لیکن جب خود انکو پکانا سیکھا اور پکایا تو بہت مزا آیا اور میرے گھر میں تو یہ سبزی بہت پسند کی جاتی ہے اور یہ کافی مہنگی بھی ہوتی ہے مزید یہ کہ اگر اسکو گوشت یا خاص طور پہ قیمہ میں مکس کر کے پکایا جائے تو بہت مزا دیتی ہے
    اب میں اسکو بنانے و پکانے کا طریقہ بتاتی ہوں
    یاد رہے میں یہاں صرف ترکیب بتاؤں گی وہ ترکیب جو میں نے اپنی اماں سے سیکھی
    سب سے پہلے چرانگلیاں لیجیئے
    اب اپ ذرا انکی شکل پہ غور کریں یہ گچھا کی شکل میں ہوتی ہیں تو انکے ایکطرف آپکو جڑ سی نظر آئے گی آپ پہلے تو انکو ایک ایک کو گچھا سے الگ کیجئے اور پھر انکی جڑ والی سائیڈ کو سرے سے تھوڑا تھوڑا کاٹ دیجیئے کیونکہ وہ زیادہ کڑوی ہوتی ہے اور ویسے بھی مٹی لگی ہوتی ہیں
    ساری سبزی کو اسی طرح صاف کرنے کے بعد ایک ایک ڈنڈی لیں اور اسکے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں جب ساری سبزی تیار ہو جائے اسی طرح تو پھر انکو کوٹنا ہوتا ہے اور کوٹنے کے لیے پرانا طریقہ جو کہ میں استعمال کرتی ہوں وہ ہے کونڈی اور ڈنڈے کے مدد سے
    ایک مٹھی بھر لیں اور انکو کونڈی اور ڈنڈے کی مدد سے اچھے سے کوٹ لیں تا کہ ٹکڑے مزید باریک ہو جائیں کوٹے ہوئے بہت سا پانی نکلے گا جو کافی کڑوا ہوتا ہے عموما ایسا کرتے ہاتھ بھی کڑوے ہوجاتے ہیں جب آپ اسی طرح کرتے ہوئے ساری چرانگلیاں کوٹ لیں، یہ باریک ہو جائیں تو انکو ایک الگ برتن میں نکال لیں پھر ان پر کچھ نمک چھڑکا کر دھوپ میں آدھا گھنٹہ تک رکھ دیں تا کہ یہ کافی سارا پانی چھوڑ دیں
    اسکے بعد انکو کافی اچھے سے ملیں جیسے کہ کریلوں کو نمک لگا کے دھویا جاتا ہے کڑواہٹ نکالنے کے لیے بالکل ویسے ہی
    دھونے کے بعد خوب نچوڑ لیں اور انکو جالی دار برتن میں رکھیں تا کہ ان میں موجود پانی بھی ختم ہو جائے
    پھر ایک کڑاہی میں آئل یا گھی لیکر گرم کریں اور چرانگلیاں ڈال کے انکو فرائی کر لیں جیسا کہ کریلے فرائی کیے جاتے ہیں اسطرح ایک تو کڑواہٹ ختم ہو جاتی ہے دوسرا ان میں کافی ذائقہ آ جاتا ہے
    دوسری طرف اگر انکو سادہ پکانا ہو تو مصالحہ تیار کر لیجیئے اگر گوشت یا قیمہ میں پکانا ہو تو قیمہ مکس مصالحہ تیار کر لیجیئے یاد رہے کہ مصالحہ تیار کرتے ہوئے ٹماٹر زیادہ استعمال کریں جو کہ کریلے و چرانگلیاں دونوں کے لیے بہت اچھے ہوتے ہیں
    جب قیمہ بھون لیں تو پھر اس میں فرائی کی گئی چرانگلیاں بھی شامل کر لیں اور انکو بہت اچھے سے بھون لیں جب اچھی سی خوشبو آنے لگے تو سمجھیں چرانگلیاں تیار ہیں
    جیسے چاہیں پیش کریں ، خود کھائیں ، دوستوں کو کھلائیں اور یقین کریں اپکو تعریف ہی ملے گی
    اگر بتائے گئے طریقے پہ عمل کرتے ہوئے چرانگلیاں بنائی اور پکائی جائیں تو یقینا آپ خود بھی لطف اندوز ہونگے اور دوسروں کے دل میں بھی گھر کر جائیں گے بلکہ ایسا ہے کہ جو لوگ ایسی کڑوی سبزی پسند نہیں کرتے وہ بھی یہ پسند کرنے لگیں گے
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونگیں بنانا سکھائیے

    واووووو
    منہ میں‌پانی آ گیا۔ تانیہ جی خوب چونگیں بنائیں آپ نے۔ ہو سکے تو ساتھ چاٹی کی لسی کا انتظام بھی کر لیجیے گا۔ :hpy:
     
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونگیں بنانا سکھائیے

    میں‌بھی کھاوں گا:p_banana::p_banana::p_banana::p_banana::p_banana:
     
  5. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونگیں بنانا سکھائیے

    لگتا ہے کوئی بہت مزے کی چیز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن کھانا تو دور کی بات میں تو ان کا نام بھی زندگی میں‌پہلی بار سن رہی ہوں، کیا یہ سبزی صرف پنجاب میں ہوتی ہے؟
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونگیں بنانا سکھائیے

    ہادیہ جی یہ لڑی شروع سے پڑھیں۔ آپ کو کافی معلومات ملیں گی۔ میں تو ہنس ہنس کر بے حال ہو گیا ہوں۔
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونگیں بنانا سکھائیے

    ہاں میں نے بھی پڑھی ہیں سب کی باتیں:139:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونگیں بنانا سکھائیے

    جی یہ چونگی امر سدھو سے ملتی ہے آپ اسے کراچی ناگن چورنگی سے بھی منگواسکتی ہیں :yes:
     
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونگیں بنانا سکھائیے

    یہ لیں ملک بلال جی۔۔۔تُسی کیہڑا روز روز فرمیش کرنی

    [​IMG]
     
  10. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونگیں بنانا سکھائیے

    ویلکم :flor:
     
  11. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونگیں بنانا سکھائیے

    :car:۔۔۔۔:thnk:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونگیں بنانا سکھائیے

    چاٹی کی لسی میں‌ جھاگ ہوتی ہے :212:
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونگیں بنانا سکھائیے

    عجیب اتفاق ہے جب میں شاعری کرتا تھا تو جتنی بے ادبی میں نے شاعروں کے مابین دیکھی اللہ کی پناہ۔

    اور اب ہماری اردو پیاری اردو میں آکر معلوم ہوا پاکستان میں پنجابی گفتگو میں صرف لڑکوں کو ہی نہیں بلکہ لڑکیاں بھی کمال رکھتی ہیں ہیں۔۔۔
    میں نے لاہور میں ایسا نہیں دیکھا۔۔۔۔۔۔
     
  14. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونگیں بنانا سکھائیے

    محترم غوری صاحب
    بےادبی کو تو میں نہیں جانتی ۔۔۔ہوتی ہو گی
    ہاں البتہ پنجابی میری مادری زبان ہے تو اسکو بولنا ، لکھنا اچھا لگتا ہے ۔۔۔۔
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونگیں بنانا سکھائیے

    کیا اس فورم میں لڑکیوں نے عہد کررکھا ہے کہ مردوں سے درشت لہجے میں گفتگو کرنا ہے؟

    میں نے کوئی اعتراض نہیں کیا بلکہ اپنا مشاہدہ بیان کیا ہے۔
    ظاہر ہے آپ پنجابی اتنا عمدہ لکھتی ہیں تو یقینا بولتی بھی خوب ہوں گی۔
    آپ کی اطلاع کیلئے میرے ماں اور باپ دونوں پنجابی تھے اور ہمارے لاہور میں مجموعی طور پر پنجابی زبان میں گفتگو ہوتی ہے۔
    مگر ہمارا پالا ایسی خواتین نہیں پڑا جو ہم سے پنجابی میں ہم کلام ہوئی ہوں (اگرچہ وہ بھی کٹر پنجابن ) ہوتی تھیں۔۔۔۔

    میں ذاتی طور پر پسند کرتا ہوں کہ خواتین پوٹھوار، پنجابی یا سرائیکی میں گفتگو کریں۔

    امید ہے بات سمجھ میں آگئی ہوگی۔۔۔
     
  16. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونگیں بنانا سکھائیے

    آپکا پنجابی کے بارے بات کرنے سے پہلے بے ادبی کا ذکر کرنا مجھے کچھ عجیب لگا
    باقی فورم کی لڑکیوں نے ایسا کچھ عہد نہیں کیا ۔۔۔آپ تسلی رکھیئے
    آپ اور فورم پہ آنے والا ہر اچھا یوزر ہمارے لیے بہت محترم اور قابل عزت ہے
    پنجابی چوپال میں اپ خواتین کو پنجابی میں بات کرتے پڑھ سکتے ہیں ۔۔۔۔
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونگیں بنانا سکھائیے

    بہت بہت شکریہ۔
    اس فورم میں پہلی مرتبہ اچھا ریسپانس پڑھنے کو ملا۔
    شکر ہے کوئی تو میرا موقف سمجھا۔
    میں تو پریشان ہی ہوگیا تھا کہ کہاں پھنس گیا۔ کوئی میری بات سمجھنے کو تیار ہی نہیں۔
    خود سے خود معانی نکال لیتےہیں۔
    میں تو یہ جانتا ہوں لڑکیوں کی حس مردوںسے بہت تیز ہوتی ہے۔ اور انھیں سمجھنے میں زرا بھی دیر نہیں۔ پھر یہاں ایسا کیوں؟؟؟؟

    آپ پنجابی میں لکھیں مجھے بہت خوشی ہوگی۔۔۔۔۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: چونگیں بنانا سکھائیے


    لیں جی حضرت الکرم جی کے طفیل ہم بھی چونگیں کھانے میں کامیاب ہوگئے ہیں :p_aaa::happy:
     
  19. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: چونگیں بنانا سکھائیے

    مگر مجھے تو لگا ہے کہ آپ کو پسند نہیں آئیں ۔:198:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چونگیں بنانا سکھائیے

    اگر بات پسند کی ہے تو مجھے کافی ساری سبزیاب پسند نہیں ہیں مگر پھر بھی اچھا لگا
     
  21. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    لیں @پاکستانی55 جی چوہنگوںکی تصویر مل گئی ہے ۔ اب مجھے یہ یاد نہیں پڑتا کہ کس لڑی میں اس کا ذکر ہو رہا تھا؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ حضرت ۔تصویر دیکھ کر تو لگتا ہے کہ یہ سبزی میں پہلی بار دیکھ رہا ہوں ۔
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جناب کوئی تبصرہ بھی تو فرما دیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں یہ پہلی بار دیکھ رہا ہوں اور اس کے بارے میں میری معلومات بھی صفر ہے تو جناب اس کے بارے میں تبصرہ کیا کروں ۔
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں ! انڈین سبزیوں میں یہ سبزی بھی دیکھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔
     
  27. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    چونگیں کافی کڑوی ہوتی ہیں کریلوں کی طرح
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو دیکھی بھی نہیں ہیں ،کھانے کی بات بہت دور کی ہے
     
  29. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی۔۔۔۔۔۔۔۔اگر کڑوے سبزی کھانے والے۔۔۔۔مثلا کریلا ۔۔۔۔۔جس کا کوئی ثانی نہیں۔۔۔۔کم از کم ہم یہی سمجھتے تھے۔۔۔۔مگر چونگیں دیکھنے۔۔۔۔پھر کھانے اور سبزی والوں سے سونے کے بہاؤ خرید کے بعد معلوم ہوا کہ کریلا کا ثانی ہے۔۔۔۔۔۔۔اور وہ یہی ہے۔۔۔۔۔قیمے کے ساتھ تو بہت ہی مزیدار ہے۔۔۔۔۔۔۔صحت کے معاملے میں سنا ہے کہ کافی مفید ہے۔
    اس کو انگریزی میں Caralluma fimbriata کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔اسے ناصرف سبزی بلکہ چٹنی اور اچار کے طور پر بھی پہلے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔۔۔۔خاص طور پر شکاری اپنا پیاس بجھانے کے لیے اسے کھاتے تھے۔۔۔۔کہ اس سے انہیں زیادہ پیاس نہیں لگتی۔۔۔اب تو وزن کم کرنے کی دوائی میں اسے بنیادی جز کے طور پر استعمال کے دعوے بھی عام ہیں۔۔۔۔کہ اس سے بھوک کی اشتہا ختم ہوجاتی ہے۔۔۔یعنی نہ پیاس لگے نا بھوک:t:۔۔۔۔۔۔ھارون بھائی۔۔۔۔۔غور کریں۔۔۔۔اس پر ۔۔۔۔۔:khao:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    Caralluma fimbriata کو گوگل میں سرچ کریں تو یہ مختلف قسم کی تھور کی شکل میں آتی ہے ۔اس سے پتہ چلتا ہے کہ شاید یہ تھور کے خاندان میں سے ہے
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں