1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏7 مئی 2012۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    ایک دفعہ کا ذکر ہے​

    جی ایک دفعہ کا ذکر ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ہوں ں ں ں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔:thnk: پتا نہیں ایک دفعہ کا ہے یا دو دفعہ کا۔۔۔ ؟؟؟؟
    ہوں ں ں ۔ ۔ ۔ ۔ :thnk:میں یاد کرتی ہوں کہ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ دو دفعہ کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہوں ں ں ۔ ۔ ۔ ۔ آگیا یاد ۔ ۔ ۔
    ایک ہی دفعہ کا ذکر ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ میں کہیں جا رہی تھی۔ ۔ ۔ ہوں ں ں۔ ۔ ۔ ۔ اب پتا نہیں جا رہی تھی یا ۔ ۔ ۔ ۔ آرہی تھی ۔ ۔ ۔
    ہوں ں ں ۔ ۔ ۔ ۔ یاد کرتی ہوں ۔ ۔ ۔ :thnk:
    شاید جا ہی رہی تھی ۔ ۔ ۔ ۔ نہیں شاید آ رہی تھی ۔ ۔ ۔ ۔ نہیں جارہی تھی ۔ ۔ ۔ نہیں نہیں آ ہی رہی تھی شاید۔ ۔ ۔
    اچھا رُکیں میں یاد کرتی ہوں :212:
    اوئے ہوئے ۔ ۔ ۔ ۔ آگیا یاد۔ ۔ ۔ ۔ :a150:
    کہ نہ میں جا رہی تھی۔ ۔ ۔ اور نہ ہی میں کہیں سے آ رہی تھی ۔ ۔ ۔ ۔
    میں تو گھر میں ہی تھی ۔ ۔ ۔:201:
    اور ہوا کچھ یوں تھا کہ ۔ ۔ ۔ ۔ کہ ۔ ۔ ۔ ۔ کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا ہوا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟؟؟؟؟؟ :thnk:
    ہاں یاد آیا۔ ۔ ۔ میں کمپیوٹر پر تھی ۔ ۔ ۔
    کمپیوٹر پر تھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟
    یہ کیا بات ہوئی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
    خیر یہ بات تو میں بعد میں سوچوں گی کہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا بات ہوئی۔ ۔ ۔:neu:
    تو جی میں کمپیوٹر پر تھی ۔ ۔ ۔:D
    مگر کمپیوٹر پر کیوں تھی ۔ ۔ ۔ ۔؟
    کیوں تھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟
    مگر ہوا کیا تھا ا ا ا ا ا ا ا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟؟؟؟؟؟؟
    ہوں ں ں ں ں ں :thnk:
    آگیا یاد ۔ ۔ ۔ نہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آیا یاد ۔ ۔ ۔ ۔
    ارے کیا ہوا تھا بھئی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    ہوںںںںں۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
    ہاں۔۔۔پرنسپال نے کال کرکے ایک ورکشیٹ بنانے کو دی تھی۔۔۔:eek:
    لیکن مجھے ہی کیوں دی تھی۔۔۔۔ہوںںںںںں
    ارے یاد آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاد آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔:doh:
    ہوںںںںںں۔۔۔۔

    وہ میں ان کے اسکول کے بچوں کو جو پڑھاتی ہوں۔۔۔۔۔۔
    مگر یہ تو میں نے پوچھا ہی نہیں کہ۔۔۔۔۔کہ ۔۔۔۔۔کہ۔۔۔۔کس مضمون کے لئے کہی تھی
    ہوںںںں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاد کرنے کی کوشش کرتی ہوں بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ۔۔۔۔وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ
    ہاں۔۔۔۔۔۔۔انگلش کے سبجیکٹ کی دی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لیکن میں یہ سب آپ کو کیوں بتا رہی ہوں
    ہوںںںںںںںںں۔۔۔:thnk:
    لیکن آپ لوگ مجھے اتنے غصے سے کیوں دیکھ ۔۔۔۔۔۔۔ ارے نہیں میری تحریر پڑہ رہے ہیں:207:
    چلیں چھوڑیں۔۔۔۔:eek:
    ہاں آ یا یاد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔
    ارے لائٹ چلی گئی تھی نا ۔ ۔ ۔ ۔ :y_crying:
    بس یہ ہی بات تھی جو آپ لوگوں کو بتانی تھی ۔ ۔ ۔
    کہ اب گرمیاں آگئی ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    تو دن کے بیس گھنٹے لائیٹ جایا کرے گی ۔ ۔ ۔ ۔
    گرمی ہوا کرے گی۔ ۔ ۔
    ہے نہ بھئی ۔ ۔ ۔ ۔؟
    کیا میں کوئی جھوٹ بولیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟؟؟؟؟:172:
    لیکن اس کے بعد جو میرے ساتھ ہوا وہ بیاں سے۔۔۔۔۔۔
    کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔؟ ۔یاد کررہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہوںںںںںںںںںںںں
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    ہوںںںںںںںںںںںں آپ کو نہ کیانہ کہ نہ ہاں یاد آیا بادام کھانے کی ضرورت ہے بہت :hasna:
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    ارے یہ پڑھتے پڑھتے درمیان میں پانی والی موٹر کہاں پر چل پڑتی تھی ہوںںںںںںںںںںںںںں
    جب رکتے تھے تو لگ جاتی تھی بریک ہوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
    پھر جب چلتے تھے شروع ہو جاتی تھی ہوںںںںںںںںںںںںںںں
    ہمارے پیچھے ہی کیوں پڑ گئی یہ ہوںںںںںںںںںںںں
    اب کیا کروں میں اس کا اسما جی ہوںںںںںںںں
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    یہ بادام کس چیز کو کہتے ہیں:208:۔۔۔۔۔۔یاد کرتی ہوں بھلا۔۔۔۔ہوںںںںںںںںں:d
     
  5. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    لگتا ہے آپ کو پوری طرح سے میری سمجھ آگئی ہے ۔۔ہوںںںںںںںںںں:p_point::225::225:
    پر آپ کو کرتے پڑے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ہوںںںںںںںں:212:
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب۔۔۔
    انداز دل کوچھونے والا ہے۔
    معصومیت اور مزاح۔
    خوش رہیں اور آباد رہیں۔۔۔
    ڈھیروں دعائیں۔۔۔
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    یہ کیا اسما جی آپ کیا اپنا تکیہ کلام ہوں ں ں ں ں ں ں کر لیا ہے :201:
     
  8. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    واہ اسما، ادی جی واہ کیا معصومیت اور دلچسپی اکٹھی کر دی آپ نے
     
  9. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    یہ اچانک سے آپ کو کیا ہو گیا ہوںںںں نہیں اچانک نہیں ہوںںںں
    ہاں یاد آیا ۔۔۔ آپ تو شروع سے ہی ایسی ہی ہیں غائب دماغ۔۔۔۔۔۔۔:p_point:
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    :a180:


    -------------
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    مجھے ہچکی لگ گئی ہے ہوںںںںںںںںںںںںں
    میں کیسے روکوں ہوںںںںںںںںںںںں
    مجھے کچھ بتاؤ ہوںںںںںںںںںںںں
    نہیں بتاتے تو چلا جاتا ہوںںںںںںں
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    ہوں ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ :thnk:
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    بہت عمدہ ۔۔۔ ففٹی ففٹی کی یاد تازہ کر دی ۔۔۔۔
     
  14. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    اب کیا کہوں
    ہوں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    آہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہوںںںںںںںںںںںں
     
  16. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    ہوںںںںںں مجھے تو لگتا ہے میرے ساتھ سب کا تکیہ کلام بنتا جارہا ہے:176:
     
  17. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    آپ کی ہوںںں سے تو مجھے اب پتہ چلا ہےکہ یہ تحفہ مجھے آپ سے ہی ہوںںںںںںںں۔۔۔۔۔ہاں یاد آیا کہ ملا ہے:hands:;)
     
  18. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔


    میرے پاس آپ کے لئے ایک حل ہے ۔۔کہ ہوںںںں وہ کون ہوتے ہیں ہمارے بڑے بھائی ۔۔۔ہوںںںں
    ہاں جی ھارون بھائی۔۔ان سے فورا ایک ٹیکا لگا لیں۔۔۔:159::176:
     
  19. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    ہوںںںںںںںںںںںں:143:
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    اتنی عمدہ تحریر صارفین کے دلوں کو چھو جائے تو لامحالہ منہ سے نکلتا ہے ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔
    اگر بار بار ایسی تحریریں پڑھنے کو ملیں تو ضرور تکیہ کلام ہوجائے گا۔۔
     
  21. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    کچھ تو کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:198:
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    اس لڑی کو فی الحال ایسا ہی رہنے دیں۔ آگے نہ بڑھائیں۔
    ایک اور نئی لڑی شروع کرسکتی ہیں جس میں ہوںںںںںںںںںں کی بجائے ہاہاہاہا کی تکرار ہو۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    ہوں ں‌ ں ‌ں ں‌ں ں ں تو یہ بات تھی
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔
    کوئی تو بات ہے ورنہ :152: نا ہوتا۔۔۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    بہت اچھے اسماء بہنا ۔
    آپ بھی بہت باصلاحیت ہووووووںںںںں ہو ۔۔ مشاٰءاللہ
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    ہنہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ۔
    معصوم لوگوں کے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے ؟
    ہنہ ہہہ ہہہہ ہہہ ، تو میں کیا لکھ رہا تھا ، ہنہہ ہہہ ، ٹھہریں سوچنے دیں ۔
    ہاں وہ اسماء کی کسی معصومیت پر ، ، ، کچھ لکھ رہا تھا ۔ شاید
    ہاں‌ تو میری معصوم بہن ایسی معصوم معصوم سی باتیں لکھتی رہا کریں ۔
    میں معصوم سا تو صرف دُعا ہی کر سکتا ہوں ۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔
     
  27. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    کیا کرسکتے ہیں۔۔۔معصوموں کے ساتھ تو ایسا شروع سے ہی ہوتا آیا ہے۔۔۔۔۔۔:baby:
    لیکن میں سوچ رہی تھی کہ۔۔کہ۔۔کہ کیا سوچ رہی تھی۔۔ہوںںںںںںں
    ہاں یاد آیا ۔۔۔۔۔:n_great: کہ آپ کا ایک بار بھی ہوںںںںںں کاسر صحیح سے نہیں لگا
    یہ کیا بات ہوئی بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔:nose:
    ذرا ایک بار پھر سے کرکے دکھائیں ۔۔ہوںںںںںںں:n_please:
     
  28. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    ہوںںںںں یہی بات تھی کہ ۔۔کہ ۔۔کہ میں ایویں ہی میں خود کو ۔۔۔وہ ۔۔۔۔کاہ کہتے ہیں۔۔۔۔وہ ہاں یاد آیا بھلکڑ سمجھ رہی تھی پر یہاں تو۔۔۔۔۔۔ سب میرے ۔۔۔وہ ہیں۔۔۔۔وہ جو میں خود ہوں۔۔۔۔۔۔۔استاد:176:
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    ہوںںںںںں۔ یہ تو مجھے پر الزام لگا دیا ادی۔۔۔۔۔:baby:
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہوںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔

    آج کیوں نہیں آ رہی سمجھ ہوںںںںںںںں
    کچھ یاد نہیں آرہا ہوںںںںںںںںں
    کیا کروں میں ہوںںںںںںںں
    کس کو بولوں میں ہوںںںںں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں