1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] حاضری لگوائیں

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Oct 18, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. زینب
    Offline

    زینب ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام و علیکم ۔۔۔میں حاضر ہوں ۔۔حاضری لگای جاے
     
  2. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
     
  3. زینب
    Offline

    زینب ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    شکریہ سانا جی
     
  4. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    ویلکم زینب جی
    اب بتائیں کیسی ہیں آپ اور کہاں‌ہوتی ہیں
     
  5. زینب
    Offline

    زینب ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میں ٹھیک ہوں ۔۔۔اور گھر پر ہی ہوتی ہوں ۔۔ ویلیاں توڑ رہی ہوں آجکل
     
  6. زینب
    Offline

    زینب ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    آپ کیسی ہیں ؟اور کیا کر تیں ہیں؟
     
  7. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    ویلیاں کیا ہوتا ہے
    اللہ کا شکر ہے
    میں بھی گھر پر ہی ہوتی ہوں
    اور سنائے لگا ہے آپ پہلے کسی اور فورم سے نہیں جوڑی ہیں
     
  8. زینب
    Offline

    زینب ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    مطب کے کوی کام نہین ہے بس سارا دن ویلے ہی گزر جاتا ہے اور جب کھانا پک جاے تو کھا لیتے ہیں ۔۔۔۔فورم تو بہت ہیں جہاں ر جسٹر ہوی تھی میں ،،بٹ مجھے فورم کی سمجھ نہیں اتی ۔۔میں جس لڑی میں جاوں اگلے دن وہ لڑی نہیں ملتی مجھے یہ سب سے بری پرابلم ہے اس لیے فورم میں جاتی ہی نہیں ،،،ایک تو سر گھوم جاتا ہے لڑیا ڈھونڈ کے
     
  9. زینب
    Offline

    زینب ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    جیسا کہ اب مجھے ایک لڑ ی نہین مل رہی ۔۔۔۔آپ کا تکیہ کلام۔۔۔۔
     
  10. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میڈم جی آج کی میری حاضری کیوں کھائی گئی ہے
    آپ کو بھوک تو نہیں لگی ہوئی:135:
     
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    آپ ایسا کریں
    http://www.oururdu.com/forums/subscription.php
    اس پر کلک کریں تو آپ نے جہاں جہاں پوسٹنگ کی ہوگی سب سامنے آ جائیں گی
     
  12. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں ۔
     
  13. زینب
    Offline

    زینب ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    و علیکم اسلام
     
  14. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

  15. زینب
    Offline

    زینب ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    شکریہ نصر اللہ جی
     
  16. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    شکریہ کا میرے پاس بہت سٹاک ہو گیا ہے
    اس کا کیا کیا جا سکتاہے یہ بھی بتا دیں اب
     
  17. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    جیب میں ڈال لو
     
  18. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    آج کی لگادے میڈیم جی
     
  19. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میڈم میں بھی حاضر ھوں
     
  20. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میڈم میں بھی حاضر ھوں
     
  21. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میڈم میں بھی حاضر ھوں
     
  22. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

  23. زینب
    Offline

    زینب ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    حاضری لگای جاے
     
  24. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    آپکو پنی پوسٹ کی ہوئی لڑیوں کے رپلے دیکھنا ہو تو آپ یوزر کنٹرول پینل میں جائیں یہاں آپ کو آپ کے پوسٹ کی ہوئی لڑیاں مل جائیں گی:dilphool: آتی رہا کرئیں آپ فورم کی سمجھ بھی جائے گی
    آپ کی حاضری لگائی بس اقتباس نہیں لیا دیکھ لیں ڈھیک آپ حاضری لے نیچے لگائی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگائی جاتی ہے۔
    فورنسر ست ہیڈ سٹ نکالیں:133: کلاس میں یہ سب شیطانی کرنے کی اجازت نہیں ہے
    کیا لگانا ہے
     
  25. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میڈم میں پھر حاضر ھوں
     
  26. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام

    دن میں ایک ہی بار حاضری لگانی ہے:dilphool:
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میڈم میں پھر حاضر ھوں
     
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم

    میری حاضری لگا دیں


    اپ تو جانے کا وقت ہوگیا۔۔۔۔
     
  29. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    حاضری ہی لگانی ہے
     
  30. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    زینب جی آپ بےفکررہو انشااللہ میں آپ کو سب سکھادوں گا آپ کا انتظارہے کا کل تک انشاللہ
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page