1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] حاضری لگوائیں

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Oct 18, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

  2. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
    آپ کی درخواست میں کچھ غلطیاں بڑوں سے کیوں نہیں کھایا
    آج کی کیا لگنا ہے آپ کی
    وعلیکم سلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
    گھر کا کام کلاس میں کر رہے ہو کل کیا کیا:133:
     
  3. جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    میں حاضر ہوں حاضری لگادیں شکریہ
     
  4. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ر برکاتہ
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میڈم میں آج وقت سے پہلے حاضر ھوں
     
  7. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    شاباش ۔
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
     
  8. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    حاضری لگانی ہے اور کیا جی
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم

    جمعہ کی نماز کے بعد ایک بار پھر حاضر ہیں آپ کی محفل میں۔۔۔۔
    امید ہے حاضری لگ جائےگي۔۔۔
     
  10. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میری حاضری بھی لگا دیں [​IMG]
     
  11. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    آسگریم کم کھاو جی اتنی اچھی نہیں
     
  12. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
    السلام علیکم
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
     
  13. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میڈم میں پھر حاضر ھوں
     
  14. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    حاضری لگائی جائے
    اور غیر حاضری کی معذرت قبول کرتے ہوئے آئندہ چند دنوں تک چھٹی عنایت کی جائے
     
  15. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
    ارے ادا وری بیھر موکل؟ اھا صحیح گالھ نہ آھی۔:122:
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
     
  16. لاجواب
    Offline

    لاجواب ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میڈم میں حاضر ھوں
     
  17. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    یہ لڑی بھی ختم ہونے والی ہے
     
  18. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم!
    میں بھی حاضر ہوں کلاس میں :dilphool:
     
  19. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلا
    آپ کی بھی حاضری لگائی جاتی ہے
     
  20. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    مجھے تو یہاں آتے آتے دیر ہو گئی
    میڈم جی میری حاضری
     
  21. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    ٹھیک ہے آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
     
  22. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میری حاضری بھی لگا دیں جی[​IMG]
     
  23. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
    چلیں اب پیپر بنا کر دئیں ٹیسٹ کا وقت شروع ہونے والا ہے
     
  24. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    مگر میں تو اخبار پڑھ رہی ہوں [​IMG]
     
  25. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وہی جی کلاس میں اب جرنل نالیج کا ٹیسٹ ہے آپ اخبار بند کر دیں
     
  26. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اچھا ایک منٹ مجھے کچھ تیاری کر لینے دیں[​IMG]
     
  27. جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کا تہ

    میں حاضرہوں آپ کی حدمت میں

    حاضری لگادیں
     
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم

    میری بھی حاضری لگا دیں۔
     
  29. محمد فیصل
    Offline

    محمد فیصل ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    یس مس لگا دیں
     
  30. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    ارے اب تیاری کیسے ہوسکتی ہے بند کرئیں بگ
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    پر لگنا کیا ہے:thnk:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page