1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] حاضری لگوائیں

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Oct 18, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے ۔
    یہ حاضری 30 منٹ کی کیوں ہے
    شاباش ۔
     
  2. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    ویلکممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممم جی
     
  3. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میری آج کی فرسٹ حاضری لگائی جائے جی
    ٹھا کر کے:139:
     
  4. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے آج کی سب سے پہلی حاضری
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    ابھی فیصلہ نہیں‌ہوا کہ وطین والے ٍڈھیٹ ہیں یا میں ، میں بھی کوشش کرکے آن لائین ہوجاتا ہوں اور وطین والے نیٹ چلنے نہیں دیتے ، آج انہیں فون کرکے کھری کھری سناؤں گا شاید شام تک بہتری ہوجائے بحرحال نصیب اور نیٹ اپنا اپنا ۔ آ پ اپنا کام کریں یعنی حاضری کھڑکا دیں
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    ابھی فیصلہ نہیں‌ہوا کہ وطین والے ٍڈھیٹ ہیں یا میں ، میں بھی کوشش کرکے آن لائین ہوجاتا ہوں اور وطین والے نیٹ چلنے نہیں دیتے ، آج انہیں فون کرکے کھری کھری سناؤں گا شاید شام تک بہتری ہوجائے بحرحال نصیب اور نیٹ اپنا اپنا ۔ آ پ اپنا کام کریں یعنی حاضری کھڑکا دیں
     
  7. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
    ایک تو آپ کی 32 دوسرا آپ کا نیٹ ان میں‌سے کون آپ کو زیادہ ستاتا ہے:133: ۔آپ تو ہمارے فورم کے وی آپی بنتے جا رہے ہیں۔ ہم آپ کے نیٹ کے لیے دعا کرئیں گے۔
    آج کی آج کی حاضری لگائی جاتی ہے
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم:
    ابھی حاضری کے رجسٹر میں خوبصورت نام پڑھے الحمد للہ
    آج کی صبح بن گئی۔۔۔۔
    میری بھی حاضری لگا دیں۔۔۔۔
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    حاضری لگادیں آپی
     
  10. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    سانا پُتّر میری وی حاضری لا دیو پنجابی وچ
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم۔ میڈم جی ۔
    ذرا حاضری لگائیں ۔
     
  12. زینب
    Offline

    زینب ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    273
    Likes Received:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام و علیکم میں حاضر ہوں ۔۔۔اور سانا جی میرے نا آنے کی وجہ میرے ایگزامز تھے ،،،ختم ہوتے ہی یہاں حاضری دی ہے تا کہ لوگ اداس نا ہو جاییں نا
     
  13. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں
     
  14. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    لوجی ہم بھی آگے
    سارا چاے پیو گی
     
  15. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    ہم بھی آگئے جی اپنی چائے سمیت[​IMG]
    حاضری تو لگنی چاہیئے نا
     
  16. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم!
    میری چائے بھی راستے میں ہے تب تک ذرا حاضری لگوا لوں۔
    حاضر ہوں جناب!
     
  17. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2010
    Messages:
    2,279
    Likes Received:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میڈم میں بھی حاضر ھوں
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    بچہ جان کر دھمکیاں لگا رہی ہیں http://forums.scifi-nexus.com/images/smilies/nabble/smiley_cry.gif
     
  19. زینب
    Offline

    زینب ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    273
    Likes Received:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میں پھر آ گی دوسری حاضری لگای جاے بریک کے بعد والی
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں


    ھارون بھائ
    یہ وطین والے ھے ہی ڈھیٹ قسم کے
    آپ ان کو جتنی سنائیں کم ھے
    میں بھی پہلے ایک سال وطین استعمال کیا ھے
    وطین والوں نے میرے ناک میں دم کردیا تھا
    آخر میں بند کروانے پر مجبور ہوگیا
    اب میں Qbee استعمال کررہاہوں
    3ماہ ہوگے ابھی تک کوئ شکایت نہیں آئ
    میں آپ کو بھی اسی کا مشورہ دوں گا
     
  21. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  22. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
    چاچا جی جے سانا دی جگہ میں حاضری لا دیاں تے چلے گا؟
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
    وعلیکم السلام
    اچھی بات کہی آپ نے۔ایسے ہی روز آیا کریں‌ورنہ ہم نے سچ میں‌اداس ہوجاتا ہے۔اور ساتھ ہی اللہ تعالی سے یہ دعاکہ آپ کے پیپرز بہت اچھے ہوں ۔آمین:dilphool:
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔ ویسے آپ کپ ہمارے لئے بھی لے آتیں تو مزہ آجاتا:a172:

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔ کیا چائے پیدل آ رہی ہے؟:thnk:
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
     
  23. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    Joined:
    Aug 14, 2011
    Messages:
    2,049
    Likes Received:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم!!!
     
  24. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
     
  25. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    Joined:
    Aug 14, 2011
    Messages:
    2,049
    Likes Received:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    کیسی ہیں میم؟
     
  26. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اللہ کا کرم ہے آپ سنائیں کیسی ہیں آپ کیسی چل رہی ہے تیاری
     
  27. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    Joined:
    Aug 14, 2011
    Messages:
    2,049
    Likes Received:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اللہ کا شکر ہے بہت اچھی، دعا کیجیئےگا :happy:
     
  28. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میری تازہ تازہ آج کی حاضری لگائی جائے
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  30. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    آج کی ہماری بھی لگادے میڈیم ہادیہ اور میڈیم سانا
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page