1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد فیصل جی درجہ ماہر پر فائز ہوگئے۔

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏21 اپریل 2012۔

  1. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    ہمارے نئے صارف محمد فیصل جی اپنی 1000 پوسٹ مکمل کرکے ماہر کے درجہ پربہت برق رفتاری کے ساتھ فائز ہوگئے ہیں۔
    [​IMG]
    محمد فیصل جی نے اپنے کام اور دوستانہ رویہ سے آتے ہی فورم پر اپنی ایک مخصوص جگہ بنالی ہے ۔
    [​IMG]
    ہم سب کی طرف سے آپ کو بہت زیادہ مبارک باد اور امید کرتے ہیں‌کہ آپ کا اور ہماری پیاری اردو کا یہ ساتھ وقت کے ساتھ ساتھ مزید گہرا ہوتا جائے گا۔
    خوش رہیں ۔۔۔۔۔

    [​IMG]
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: محمد فیصل جی درجہ ماہر پر فائز ہوگئے۔

    [BLINK]محمد فیصل جی میری طرف سے بھی دلی مبارکباد قبول فرمائیں[/BLINK]
    [​IMG]
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: محمد فیصل جی درجہ ماہر پر فائز ہوگئے۔

    فیصل صاحب بہت بہت مبارک ہو۔
    آپ مزید ترقیاں کرتے رہیں۔ آمین۔
     
  4. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    جواب: محمد فیصل جی درجہ ماہر پر فائز ہوگئے۔

    اسلام علیکم
    محمد فیصل جی
    آپکو نئے عہدے پر فائز ھونے پر بہت بہت مبارک ھو
     
  5. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    جواب: محمد فیصل جی درجہ ماہر پر فائز ہوگئے۔

    السلام علیکم

    فیصل برادر بہت بہت مبارک ہو:a215:
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: محمد فیصل جی درجہ ماہر پر فائز ہوگئے۔

    محمد فیصل بھائ
    ماہر کے در جہ پر فائز ہونے پر
    ہماری طرف سے دل کی اتہاہ گہرائیوں سے
    مبارک باد وصول کریں
    اور دعا گو ہوں اللہ آپ کودن دگنی رات چگنی نصیب فرمائے
    آمین
    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
    میں نوکر صحابہ دا

    :p_rose123:
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

  8. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    جواب: محمد فیصل جی درجہ ماہر پر فائز ہوگئے۔

    ہادیہ جی
    اتنی محنت اور محبت سے آپ نے میرے لیئے یہ تھریڈ بنایا۔ اس کیلئے بہت بہت شکریہ
    ان محبتوں کا قرض تو میں ادا نہیں کر سکتا ۔۔میں اپکا ہمیشہ زیر بار رہوں گا۔

    :n_TYTYTY::n_TYTYTY::n_TYTYTY::n_thanks::n_thanks::n_thanks::dilphool::dilphool::dilphool:
     
  9. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    جواب: محمد فیصل جی درجہ ماہر پر فائز ہوگئے۔

    آپ سب کی محبتوں کا اور عنایتوں شکریہ
    میں آپ سب کی محبتوں کو نہیں بھول سکتا۔
    :n_TYTYTY::n_TYTYTY::n_TYTYTY:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں