1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زندگی زندہ دلی کا نام ہے

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by الکرم, Apr 6, 2012.

  1. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: زندگی زندہ دلی کا نام ہے

    واہ جی واہ الکرم جی!
    خوب چیز ڈھونڈ لائے آپ میں تو خود اس ویڈیو کی تلاش میں‌تھا۔ ھارون بھائی اور اختر بھائی کے "لدھنگڑے" دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ اور ھارون بھائی بالخصوص اختر بھائی کی زندہ دلی کا تو میں خود عینی گواہ اور معترف ہوں۔ سرِ دست اس ویڈیو میں اوکاڑوی برادران کی زندہ دلی دیکھ کر مجھے وہ محاورہ یاد آ رہا ہے۔
    "دو پاٹن کے بیچ جو آیا باقی بچا نہ کوء"
    :176:
     
  3. محمد فیصل
    Offline

    محمد فیصل ممبر

    جواب: زندگی زندہ دلی کا نام ہے

    ویڈیو دیکھ کر اچھا لگا۔ یہ دوپہر کی شادی تھی یا شام کی
     
  4. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    جواب: زندگی زندہ دلی کا نام ہے

    ہارون اور اختر بھائی کے برادرِ خُورد کی شادی تھی؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂
     
  5. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    جواب: زندگی زندہ دلی کا نام ہے

    الکرم صاحب آپ نے شادی میں شرکت نہ کرنے والوں کو بھی شادی کے نظارے دکھا دئیے؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂ بہت بہت شکریہ نوازش:n_thanks:
     
  6. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    جواب: زندگی زندہ دلی کا نام ہے

    ثبوت کے طور پر ویڈیو میں وقت 0.03 پر دیکھ لیں :139:
     
  7. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    جواب: زندگی زندہ دلی کا نام ہے

    اگر کسی نے کیمرے کا وقت ہی درُست نہ کیا ہو تو
    ثبوت تو غلط ہو گیا نا :87:
     
  8. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: زندگی زندہ دلی کا نام ہے

    لیکن چاچا جی ویڈیو تو شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگئی:a180:
     
  9. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: زندگی زندہ دلی کا نام ہے

    لیکن اس وڈیو میں ہماری اردو کے دیگر صارفین بھی تو تھے:135:۔۔۔۔ انہیں بھی تو دکھانا تھا نہ۔۔۔۔:139:
     

Share This Page