1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوم پاکستان مبارک

Discussion in 'مبارک باد' started by تانیہ, Mar 23, 2012.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:

    [BLINK]یوم پاکستان مبارک[/BLINK]

    [​IMG]
    ہماری اردو پیاری اردو کے تمام پیارے ساتھیوں کو یوم پاکستان مبارک


    [​IMG]
    ہم تو نکلے تھے ہاتھوں پہ سورج لئے
    رات کیوں ہو گئی
    ہم بھی سوچیں ذرا‘ تم بھی سوچو ذرا


    [​IMG]
    کوئی چراغ بجھے یا جلے مولا
    مرے وطن کی فصیلوں میں روشنی رکھنا

    اللہ تعالی میرے پاک وطن کو ہمیشہ سلامت رکھنا اور اسکے دشمنون کو ہمیشہ زیر کرنا۔۔۔آمین


    [BLINK]اے وطن کیوں نا میں تجھ سے پیار کروں
    کہ تیرے ہونے سے میرا ہونا ہے[/BLINK]
     
  2. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوم پاکستان مبارک

    [BLINK]ہر سچے پاکستانی کو یومِ پاکستان مبارک ہو ۔ [/BLINK]

    [​IMG]


    خدا ئے ذوالجلال
    لاالہ الااللہ ۔۔ کے وعدے پر عطا کردہ
    اپنی اس نعمتِ بےبہا کی قدر کرنے اور اسے اسلامی معاشرے کے مطابق ڈھالنے کی توفیق و شعور عطا فرمائے۔ آمین
     
  4. "ابوبکر"
    Offline

    "ابوبکر" ممبر

    Joined:
    Nov 19, 2011
    Messages:
    178
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوم پاکستان مبارک

    اس دل ميں سلامت ہے اب تک
    تصوير بکھرتی يادوں کی
    زنجير بکھرتے وعدوں کی
    پونجی ناکام ارادوں کی
    کچھ دور انمول خيالوں کے
    اک سچا روپ حقيقت کا
    اک جھوٹا لفظ محبت کا



    [​IMG]
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوم پاکستان مبارک

    صرف محبان وطن کو یوم پاکستان مبارک ہو

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوم پاکستان مبارک

    یعنی صرف سیاہ ستدانوں کو مبار ک دی ہے؟ ان سے بڑا تو محبِ وطن کوئی ہے ہی نہیں۔ :nn_highfive:
     
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوم پاکستان مبارک

    خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پر اترے
    وہ فصلِ گل جسے اندیشہِ زوال نہ ہو

    سب دوستوں‌کو یومِ پاکستان بہت بہت مبارک ہو۔
     

Share This Page