1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

'ماہنامہ ہماری اردو' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏30 جنوری 2012۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمارا فروری کا شمارہ بھی وقت پر مکمل ہو گیا۔ آپ کی آراء کا ہمیں‌شدت سے انتظار رہے گا۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    پہلی آواز یہی نکلی ہے کہ سبحان اللہ
     
  3. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    :mashallah: بہت خوبصورت اور اس مبارک مہینے کی مناسبت سے بنایا ہے بے شک سب نے بہت محنت کی ہے اور اتنا اچھا اور معیاری رسالہ مرتب کرنے کے لیےسب مباکباد کے مستحق ہیں
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    بہت ہی عمدہ اور زبردست ۔:n_TYTYTY: سرورق تو بہت شاندار ہے۔
    اور مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا کہ میری تحریر کو بھی جریدہ کا حصہ بنایا گیا ہے اچانک دیکھ کر اتنی خوشی ہو رہی ہے کہ کیا بتاؤ:n_TYTYTY:
    پر میرا لاگ ان نام صحیح نہیں‌لکھا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:suno: جو کہ اسما، ہے
    کیونکہ اسماء پہلے سے ایک میمبر موجود ہیں فورم پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:suno:
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    نام کی غلطی پر معذرت۔۔۔ دراصل ہجے درست کرنے میں لاگ ان نام کا خیال نہیں رہا۔ آئندہ خیال رکھیں گے۔
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:237: بھائی میرے لئے یہ کوئی نئی بات نہیں:eek: بتانا ضروری لگا اس لئے۔:)
    میری تحریر شامل کرنے کا بہت :n_TYTYTY:
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    سبحان اللہ سرورق دیکھ کر ہی دل خوش ہو گیا ، اور پھر پورے جریدے میں دوستوں کی تحریروں کی انتخاب بھی بہت خوبصورت ہے ، بے ساختہ دل خوشی سے بھر گیا ہے ۔ پوری ٹیم کا بہت بہت شکریہ ۔
     
  8. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    میں تو محروم ھو اس میگزین سے
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    روشنی جی ایسا کیا ہو گیا۔
    میگزین لوڈ ہونے میں کچھ وقت لیتا ہے کچھ انتظار کریں تو پہلے پیغام میں میگزین نظر آئے گا۔ اگر آپ انتظار نہیں کرنا چاہتی تو پہلے ہی پیغام میں ڈاون لوڈ کا لنک بھی موجود ہے۔
     
  10. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    میگزین کی ٹیم کی محنت پر ان کی تعریف نہ کرنا اور داد نہ دینا بخل کے زمرے میں آتا ہے
    ساری ٹیم کو شاباش
    بہت عمدہ اور بر وقت
     
  11. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    [​IMG][​IMG][​IMG]
    :mashallah:
    بہت خوب:n_great: زبردست سرورق اور یقین کریں جب مزید اوپن ہوتا گیا جریدہ اور دیکھتی ہی رہ گئی میں سچ میں ٹیم کی محنت نظر آ رہی ہے اور جوں جوں پیج آگے کرتی رہی مزا آتا گیا پڑھنے میں :a165:
    ایک بات جو مجھے بہت دل سے محسوس ہوئی خصوصا کہ ہمارا فورم ہماری اردو پیاری اردو اس لحاظ سے بہت زبردست فورم ہے جس کے پاس ایک اچھی انتظامیہ ہے ، اچھی ٹیم ہے، اچھے لکھاری ہیں اچھے صارفین ہیں اور ان میں ایک اچھی سی تانیہ بھی ہے ۔۔۔ہاہا:87:
    :a180: بہت زبردست رسالہ بنایا سب ٹیم کی محنت صاف نظر آتی ہے اور سچ میں پھر سے کہونگی کہ میرا دل خوش ہو گیا دیکھ کے

    پوری ٹیم کے لیے میری طرف سے :222:

    [​IMG]
    اور ایک اچھا رسالہ دینے پہ :n_Congratulations:
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
     
  12. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    [​IMG]
    بہت خوب . ابھی تو صرف سرورق دیکھا ھے کہ زبان سے یہ الفاظ ادا ہو گےَ
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    ہم بھی اچھی تانیہ کے شکرگذار ہیں :dilphool:
     
  14. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    تمام تحریریں بہت ہی عمدہ ہیں اور دیکھنے سے ہی لگ رہا ہے کہ کس قدر محنت و لگن سے اسے تیار کیا گیا ہے یقیناً پوری میگزین ٹیم ہی تعریف کی حقدار ہے :n_Congratulations:
     
  15. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    ماشاءاللہ
    بہت خوب اپنے سرورق کی طرح سارا شمارہ خوبصورت ہے
    ساری ٹیم عمومی طور پر اور بلال بھائی و واصف بھائی خصوصی طور پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔۔۔
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    سب دوستوں کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔ آپ کے تعریفی کلمات اور تبصرہ و تجاویز اس سلسلے کو مزید بہتر بنانے میں معاون ہوں گے۔
    خوش رہیں
    ھارون بھائی سے گزارش ہے کہ فعال صارفین کو اس لڑی کا ربط ارسال کر دیں۔ کوشش کروں گا میں بھی کر دوں۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ صارفین یہاں تک پہنچ سکیں۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    اس لڑی کا لنک سب چوپالوں کے اوپر اعلان کی صورت میں لگا دیا ہے اور کافی سارے صارفین جو غیر حاضر ہیں اور وہ ادب سے شغف رکھتے ہیں انہیں ای میل کرچکا ہوں
     
  18. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    [​IMG]
    تمام ٹیم ممبران کو بہت بہت مبارک ہو ۔ فروری کا شمارہ انتہائی جازب نظر اور ٹائٹل تو ماشاللہ بہت خوبصورت ہے ۔ ایسی شاندار کارکردگی دوسرا خوبصورت شمارہ ، کہیں اور دیکھنے میں نہیں آئی ۔ امید واثق ہے کہ آنے والے شمارے اپنی مثال آپ ہوں گے ۔ اگر کہیں ایک دو جگہ خامی رہ بھی گئی ہو تو کام کے سامنے زرہ بھر سے زیادہ نہیں ۔
    ایک بار پھر دلی مبارکباد قبول کریں ،
    محمود

    [​IMG]
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    خامی کا کچھ اتا پتا دے دیں تاکہ آئندہ ایسا نہ ہو
     
  20. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    حمد رب زوالجلال میں اکثر جگہ اور مختلف مضامین میں بعض جگہ الفاظ واضح نہیں ۔ علی رستم کی نظم اور اقبال جہانگیر کے مضمون میں الفاظ کافی خلط ملط ہیں ۔
    عید میلادالنبی کے حوالے سے عرفان صدیقی بھائی کے علاوہ کوئی مضمون شامل نہیں ۔ بلکہ چھ عدد غزلیں ، چار عدد نظمیں شمارہ میں شامل ہیں ۔
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    جہاں تک الفاظ کے خلط ملط ہونے کا سوال ہے تو یہ acrobat.com کا مسئلہ ہے اور اس کو درست کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔اگر آپ فائیل ڈاون لوڈ کر کے acrobat reader میں پڑھیں گے تو یہ مسئلہ نہیں‌آئے گا۔

    اسلامی سیکشن میں‌ایک ہی مضمون دیا گیا ہے کیونکہ جو صٍفحات اسلامی سیکشن کے لیے مختص ہیں ان سے کم طوالت کا کوئی بامعنی مضمون تلاش نہیں کیا جا سکا۔
    غزلیات چونکہ ادھے صفحے سے زیادہ جگہ نہیں‌لیتی اس لیے تعداد میں‌زیادہ نظر آتی ہیں۔

    نشاندھی کا شکریہ۔ آپ کی آراء ہی ہمیں اس جریدے کو بہتر بنانے میں مددگار ہوں‌گی۔
     
  22. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    مسئلہ حل ہو گیا ۔ اب الفاظ خلط ملط نہیں ہو رہے ۔شکریہ
     
  23. جبران
    آف لائن

    جبران ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2012
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    سب سے پہلے تو بہت حیرانگی ہوئی ایسا کچھ دیکھ کر!
    آپ لوگ واقعی ایک قابل تقلید نمونہ پیش کر رہے ہیں۔ اردو زبان کی انٹرنیٹ پر ترویج و ترقی میں یقینا آپ کی کاوش سراہے جانے کے لائق ہے۔ فی الحال تو ٹائٹل ، فارمیٹ و فہرست مضامین سے ہی جریدے کے عمدہ معیار کا دل سے قائل ہو گیا ہوں۔ باقی مزید کوشش کروں گا فرصت میں مطالعے کے بعد مضامین پر بھی تبصرہ کروں۔
    جزاک اللہ
    پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک باد
     
  24. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    بہت خوب ماشاء اللہ۔اللھم زدفزد
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    بہت ھی خوبصورت، سبحان اللہ،!!!!
     
  26. ایس فصیح ربانی
    آف لائن

    ایس فصیح ربانی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2010
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    ماشاء اللہ بہت خوبصورت رسالہ ہے میری سے پہلی مرتبہ گزرا ہے اور یہ دیکھ کر اور بھی خوشی ہوئی کہ اس میں میری ایک نعت شامل کی گئی ہے۔ بہت شکریہ
     
  27. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    بہت خوب۔ پڑھ کر اچھا لگا۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے۔ آپ کی محنت ضاہع نہیں ہوہی ۔ ہم سب نے اس میگزین کو پسند کیا۔
     
  28. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    جزاک اللہ خیرا ....................
     
  29. ایس فصیح ربانی
    آف لائن

    ایس فصیح ربانی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2010
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہنامہ ہماری اردو-فروری 2012

    ماشاءاللہ بہت خوب صورت ہے
    مبارک پیش ہے، قبول کیجیے۔
    باقی اسےپڑھ کر ہی کچھ کہ سکوں گا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں