1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

علمِ جفر

'علوم مخفی و عملیات وظائف' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏9 دسمبر 2011۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    علمِ جفر



    ایک عددی علم، اس میں احوالِ غیب کا علم معلوم کرنے کا دعویٰ کیا جاتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں اس علم میں مخفی معانی کی مدد سے واقعات، خصوصاً آنے والے واقعات کی تعبیر یا ان کی اطلاع حاصل کی جاتی ہے۔ اس علم کی بنیاد "نیومرالوجی" یعنی یونانیوں کے قدیم علم الاعداد پر ہے۔ سب سے پہلے عبرانیوں نے اپنی ابجد کے بائیس حروف کو اعداد میں منتقل کر کے ان سے طرح طرح کی تاویلات اخذ کرنے کا طریقہ رائج کیا۔ عربوں نے اس ابجد میں چھ حروف کا اضافہ کیا۔ اس طرح عربی ابجد کے کل اٹھائیس حروف وضع ہوئے جن کے مساوی اعداد مقرر کر کے عربوں نے ان اعداد کی گنتی کو ہزار تک پورا کر لیا۔
    ان اٹھائیس حروفِ ابجد کو چاند کی اٹھائیس منازل پر منطبق کر کے ہر منزل کا ایک الگ حرف مقرر ہوا اور ہر حرف کی ایک خاص تاثیر متعین کی گئی۔
    انہی تاثیرات کے علم پر علم جفر کی مشہور شاخ "علم الآثار" کو استوار کیا گیا۔ اوراد و نقوش علم الآثار کے اصول و قواعد کے مطابق ہی ترتیب پاتے ہیں۔
    اور اس میں وہ وظائف بھی شامل ہیں جو کلام پاک کی آیات سے لے کر علم الآثار کے مطابق مختلف تاثیرات پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ بالکل اسی طرح بعض آیاتِ قرآنی کے حروف کی ابجدی قدریں مجمل کر کے نقوش ترتیب دیے جاتے ہیں اور مختلف مطالب کے حصول اور اخذ کرنے کے کام آتے ہیں۔ انہیں عموماً تعویذات کے نام سے جانا جاتا ہے۔
    "علم الاخبار" علمِ جفر کی دوسری بڑی اور مشہور شاخ ہے اس علم کے اصول و قواعد کے مطابق حروفِ سوال سے حروفِ جواب پیدا کر لیے جاتے ہیں اور اس طرح ماضی، حال اور متقبل میں ہونے والے واقعات کی خبریں حاصل کی جاتی ہیں۔
    علمِ جفر کے بارے میں جو تحقیق کی گئی ہے، اس سے ہم اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ اس کی ابتداء عبرانیوں سے ہوئی ہے۔ وہی اس علم کے موجد تھے۔ لیکن جس نوعیت میں یہ موجودہ دور میں رائج ہیں، اس کے بانی عرب ہیں اور سیدنا امام جعفر صادق رض سے منسوب کیا جاتا ہے ۔


    اقتباس : اسلامی انسائیکلو پیڈیا از قاسم محمود
     
    قریشی، محبوب خان، محمد سعید اور 5 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: علمِ جفر

    بہت خوب ، کچھ تشنگی ہے سوالات کی اجازت ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: علمِ جفر

    جی نہیں !کیوں کہ میں خود اس بارے میں طلبِ علم رکھتا ہوں۔ یہ صرف ایک اقتباس تھا جو ایک ڈائجسٹ میں پڑھا تو یہاں بھی لکھ کر شیئر کر دیا۔
     
    محبوب خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: علمِ جفر

    بُہت اچھی اور معلوماتی لڑی ہے
    اگر آپ لوگ میرے انے سے ناراض نہ ہوں تو
    کیا میں بھی حصہ لے سکتا ہوں
    شاید میں بھی کُچھ پوچھنا یا لکھنا چاہوں
    ایک اور التماس
    اس لڑی کو چلنا چاہیے
     
    محبوب خان، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: علمِ جفر

    جی ضرور لکھیے ! ہم منتظر رہیں گے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: علمِ جفر

    جی ضرور ہم آپ کی تحریر کا انتظار کریں گے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: علمِ جفر

    الکرم صاحب اب دیر بہت دیر محسوس ہورہی ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: علمِ جفر

    جی انشاء اللہ لکھیں گے
    بس تھوڑا ٹائم ملتا ہے
    کیونکہ میں سیف الملوک کے اعراب میں لگا ہوا ہوں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: علمِ جفر

    ہم منتظر رہیں گے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: علمِ جفر

    :salam: آ پ سب کی بارگاہ میں عرض ہے کوئی علم جفر کا جاننے والا ھے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: علمِ جفر

    جناب کوئی ملا تو ہمیں بھی بتائیے گا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. جبران
    آف لائن

    جبران ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2012
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: علمِ جفر

    علم جفر کس حد تک درست ہے؟ کوئی صاحب رہنمائی فرما سکتے ہیں؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ابو محمد رضوی
    آف لائن

    ابو محمد رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2012
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: علمِ جفر

    الکرم صاحب اگر معنوی تشریح کے ساتھ سیف الملوک کا اقتباس کردہ کچھ کلام گاھے بگاھے سامنے آتا رھے تو کیا ھی اچھا ھو گا اللہ آپ کو جزاے خیر دے،لیکن لغات ضرور لکھیے گا وگرنہ معنو یت فوت ھو جاتی ھے ۔
     
    محبوب خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الکرم جی یہاں آپ کا انتظار ہورہاہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    حروف اور ان کے مساوی اعداد کی ترتیب درج ذیل ہے۔ ملاحظہ کریں۔ ان کو حروف ملفوظی بھی کہا جاتا ہے
    الف۔111
    با۔03
    جیم۔53
    دال۔35
    ہا۔06
    ؤاو۔13
    را۔13
    حا۔09
    طا-10
    یا۔11
    کاف۔101
    لام۔71
    میم۔90
    نون۔106
    سین۔120
    عین۔130
    فاء۔81
    صاد۔95
    قاف۔181
    را۔201
    شین۔360
    تا۔401
    ثا۔501
    خا۔601
    ذال۔731
    ضاد۔805
    ظا۔901
    غین۔1060
     
    محبوب خان، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  17. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    جی میں جاننے والا ہوں:۔میں علم جفر کے بارے میں یہ جانتاہوں کہ میں کچھ نہیں جانتا۔۔خوش رہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لڑی رک کیوں گئی ہے ؟
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو چل پڑی ہے
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر علم جعفر کے بارے میں کچھ بتائیں ۔ ۔ ۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال سے عرض ہے کہ وہ روحانی بابا جی کو بلالیں
    نہیں تو پھر میں کچھ کرتا ہوں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی کیجئے دیر کیوں ہو رہی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. خالد حسین
    آف لائن

    خالد حسین مہمان

    معلوم نہیں کہ آپ کو علم جفر جاننے والا کوئی ملا کہ نہیں
    آپ کے ساتھ اس فورم پر آج میرا پہلا دن ہے اور علم جفر جاننے کا دعوی تو نہیں کرتا لیکن تھوڑا سا کام چلانے کی حد تک سمجھ لیتا ہوں حروف کا یہ علم دیکھنے میں تو شائید بہت آسان نظر آئے لیکن حقیقت میں یہ ایک ایسا علم ہے جو بعض اوقات برسوں سیکھنے کے بعد بھی نہیں سیکھا جا سکتا میں نے راولپنڈی کے تمام نجومیوں سے جعفر ایک ایک قاعدے پر رہنمائی لینے کی کوششش کی تھی کئی برس پہلے لیکن کوئی بھی نجومی جفر نہیں جانتا تھا آپ یقین کیجئے کہ مجھے ان ہی دنوں یہ اندازہ ہوا کہ راولپنڈی میں بڑے بڑے بورڈ آویزاں کر کے دفاتر سجائے بیٹھے نجوموں کو نجوم کی ابجد تک سے واقفیت نہیں اور یہ سب ڈرامہ بازی کے ذریعے لوگوں کو لوٹ رہے ہیں
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
    میرا راولپنڈی جانے کا ٹکٹ بھی بچ گیا اور پیسے بھی۔
     
    محبوب خان, ملک بلال, خالد حسین اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @خالد حسین صاحب پلیز کچھ ہمیں بھی اس علم کے بارے میں بتائین
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
  27. خالد حسین
    آف لائن

    خالد حسین مہمان

    ہارون رشید صاحب میں نے عرض کیا ہے کہ جفر کے بارے میں بہت ہی کم جانتا ہوں میں جفار نہیں ہوں یہ ایک شوق تھا جس کی وجہ سے جفر کے ایک آدھ قاعدے میں کچھ تھوڑا سیکھا لیکن یہ بہت مشکل ہے اور بہت زیادہ وقت لیتا ہے مجھے آپ طفل مکتب سمجھیں ہان کبھی فرصت ملی اور کہیں سے معلومات حاصل کر سکا تو ضرور اس بارے میں شیئر کروں گا
     
    الکرم، ملک بلال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. خالد حسین
    آف لائن

    خالد حسین مہمان

     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    @خالد حسین جی آپ کو جو کچھ اس علم کے بارے میں معلوم ہے ۔ چاہے تھوڑا سا ہی کیوں نہ ہو ۔ مہربانی فرما کرتحریر کر دیں !
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں