1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏8 جنوری 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    کیا کہنے ۔
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    میں بھی صحیح والا حاضر بعد میں ہوں گی ،کھانا کھانے کے بعد۔۔۔۔۔۔
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کوئی ہے

    آپ کھانا کھانے کے بعد یہاں آنا ہی بھول جاتی ہیں
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    کل تو مجھے نیند آگئی۔۔۔۔۔
    لیکن ابھی آ جاؤں گی انشاءاللہ۔۔۔۔
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کوئی ہے

    جلدی سے کھانا کھا کر آئیں
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    میں تو کھا کے آگیا ہوں اب بتائیں
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کوئی ہے

    آجکل وہاں کے چکر کیوں لگ رہے ہیں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    سمجھا کریں سب کے سامنے بات نہیں‌کرتے


















    ویسے مجھے بات سمجھ میں نہیں آءی
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کوئی ہے

    کوئی ہے جو ہارون بھائی کو سمجھائے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    ہاہاہاہاہاہا میں نہیں ہاتھ آنے والا
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کوئی ہے

    جی ہمارے اتنے بڑے ہاتھ ہیں بھی نہیں
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    ہاں جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے میڈم جی کہاںً ہیں؟
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    کمپیوٹر پہ بیٹھی ہونگی کرسیاں کم ہیں ناں ان کے گھر میں
     
  14. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    ابھی تو آگئی میڈم جی۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    کہاں ہیں
     
  16. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    ابھی نظر تو آئیں تھیں۔۔۔۔۔
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کوئی ہے

    ابھی تو پیغام دیکھا تھا
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    آپ کا چشمہ کہاں‌ہے
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    میں یہاں ہی ہوں
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    بھو ت بھوت بھوت
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کوئی ہے

    کہاں کہاں کہاں ؟؟؟؟؟
     
  22. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    کہاں‌ہے بھوت
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    پہلے آپ اپنے پاؤں چیک کریں
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    اور آپ اپنا دماغ
     
  25. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:a12:
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    آپ کو ہنسی کیوں‌آئی ہے۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    پھر آپ کے پاؤں الٹے ہونے کے چانس ہوسکتے ہیں :a172:
     
  28. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    ھارون بھائی کی باتوں پر ہنسی آ گئی۔۔۔۔۔۔:baby:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    بس کرجائیں نہیں تو سانا آپا ں؂ ؂ ؂ ؂۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کوئی ہے

    ہاں آپ کے دماغ پر کچھ دوٹ ہی تھا مجھے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں