1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خیر ہو آپ کی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏25 دسمبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی کیا ہوا خیریت تو ہے نا وہ تو ڈرامہ دیکھ رہی ہیں ٹی وی پر
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ پر آج میں آپ سے اور ہادیہ سے بات کرنے والی تھی کب سے انتظار کر رہی ہوں میں آپ دونوں کا اور وہ ٹی وی دیکھ رہی ہیں
     
  3. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی ان کا شاید کوئی پسندیدہ پروگرام چل رہا ہے تھوڑی دیر میں آجائے گی تب تک میں تو موجود ہوں آپ مجھ سے بات کر سکتی ہیں:222:
     
  4. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی اگر اچھا ڈرامہ نظر سے گزرے اطلاع فرمائیں
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ پر میں یہاں بات کرنے کی بات نہیں کر رہی ہوں ۔
    میں تو آپ سے بات تو کروں گی ہی :222:
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی چینل "ہم" پر تو بہت ہی اچھے ڈرامے چلتے ہیں آپ کو کس ڈرامے کا نام بتاؤ:confused:
     
  7. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی آپ بات کرنے کی بات نہیں کر رہی:confused: یہ کیا بات ہوئی سمجھ نہیں آئی:confused:
     
  8. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    جو ڈرامے مکمل ہو چکے ہیں ان میں سے جو ہر لحاظ سے بہترین تھا ۔ جادو ٹی وی میں اتنی سلیکشن ہے کہ سمجھ ہی نہیں آ تی ۔
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ پر میں نے آپ سے اور ہادیہ سے کہا تھانا کے جب آپ ہادیہ کے گھر آئیں گے تو میں آپ دونوں‌سے ڈھیر ساری باتیں کروں گی وہی بات میں نے کل ہادیہ سے کہی تب ہادیہ نے مجھے کہا تھا کے ہم آج یاہو پر بات کرئیں گے:222:
    میں‌یہ کہرہی تھی پتا نہیں‌آپ کیا سمجھی:dilphool:
     
  10. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی پاکستانی ڈراموں کا تو ہر دور ہی سنہرا ہے آپ کا پسندیدہ ڈرامہ کون سا رہ چکا ہے اب تک؟
     
  11. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی مجھے ہادیہ نے بتایا تھا ۔۔۔۔۔:91:
    میں بھی یہی سوچ رہی تھی :n_smiley_with_rose:
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ پر
    چلیں آپ نے جو سوچا ٹھیک ہی سوچا
     
  13. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی کب تک ہونگی آپ یہاں آج؟
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ پر میں یہا ں آپ کے پاکستانی وقت 11 بجے تک ہوں
     
  15. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی :angle:
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی اس کا کیا مطلب ہوا
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی میں آپ کا انتظار کر رہا تھا لیکن بعد میں 32 کا انتظار کرنا پڑھا
     
  18. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی:n_smiley_with_rose: اس کا مطلب تھا آپ کی خیر ہو:Z14:
     
  19. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی جب آپ کا ریپلائی نہیں آیا تو میں اسی وقت سمجھ گئی تھی کہ یہ 32 کا کمال ہوگا:z14:
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ پر اب تو صرف آدھا گھنٹا ہی ہے:222:
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی 32 نے سب کو سیانا بنادیا ہے
     
  22. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی اب جانے کا وقت قریب قریب ہے نیٹ سے
     
  23. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی چلیں 32 سے کچھ تو فائدہ حاصل ہوا
     
  24. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی اچھا ہوا جو آپ نے نیٹ کا حوالا دے دیا :z14:نہیں تو آپ نے تو مجھے ڈرا ہی دیا تھا:(
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ پر آپ سے بات کر کے اچھا لگا پھر بات ہوگی آپ سے انشاءللہ:222:
     
  26. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی مجھے خیال تھا آپ ایسا سوچیں گی تو حفظ ماتقدم کے طور پر حوالہ دے دیا ۔
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ پر یہ اسما اتنی جلدی کہاں چلی گئیں
     
  28. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی ان کی 32 چلی گئی ہو گی
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ پر جی ہاں ایسا ہی ہوگا۔میں یہاں‌کے سب دوستوں کو کافی اچھی طرح سے جانتی ہوں
     
  30. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپکی میں کافی اچھی ہوں :computer:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں