1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خیر ہو آپ کی

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف احمد بھٹی, Dec 25, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی ۔ بتا کر نہیں گئے کب تک آئیں گے ۔
     
  2. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ پر اچھا کیا نا میں نے سوکر
    خیر ہو آپ پر ہارون بھائی جے 5 دن کا کہاتھا :237:
     
  3. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی پی ڈی ایف سپورٹ کی آپشن بھی آگئی
     
  4. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ پر ہاں میں نے بھی دیکھا ہے
     
  5. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی اس کو استعمال کیسے کرنا ہے
     
  6. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی کیا ہورہا ہے یہاں:p_point:
     
  7. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی ایسے کیوں ہنس رہی ہیں
     
  8. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی ایسے ہی ہنسی آگئی کچھ پڑھ رہی تھی:computer:
     
  9. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی کہیں اپنی بہادری کے چرچے تو نہیں پڑھ رہی تھیں
     
  10. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی وہ تو ہم نے خود سر انجام دئے ہیں پڑھنے کی باری تو آپ کی ہے:86:
     
  11. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی آپ لکھتی خوب ہیں
     
  12. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی بہت شکریہ :n_TYTYTY: آپ نے اس کو لکھنے میں مدد کی تھی:computer:
     
  13. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    تو پہلے آپ کیا ان پیچ میں لکھتی تھیں
     
  14. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی

    ہاں پہلے ان پیج استعمال کرتی تھی
     
  15. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    میرے پاس سافٹ ویر ہے جو ان پیچ سے یونی کوڈ میں اور یونی کوڈ سے ان پیچ میں کنورٹ کر دیتا ہے
     
  16. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی

    اچھا۔۔۔ یہ تو اور بھی اچھا ہے:86:
     
  17. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    لنک مل گیا تو آپ کو دونگا
    پتہ نہیں کہاں سے ڈھونڈا تھا :thnk:
     
  18. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی

    چلیں کوئی بات نہیں جب مل جائے تو بتا دیجئے گا:suno:
     
  19. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی اب فورم میں۔۔۔ میں اور آپ ہی بچے ہیں:computer:۔۔۔ میں بھی جانے والی ہوں تو آپ۔۔۔۔۔کیا کریں گے اکیل:eek:
     
  20. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    میں پرؤڈکشن ہال میں چلا جاؤنگا پھر
     
  21. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی پھر تھوڑی دیر رک جائیں میں بھی جانے والی ہوں تھوڑی دیر میں
     
  22. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر سے ابھی ادھر ہی ہوں
     
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی ، چاچو لنک ملا کہ نہیں ؟
     
  24. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ پر 32 ہوگی تو لنک ملے گا ۔
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی ، سچ کہا آپ نے ۔
     
  26. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ پر سب بتی جلائے کہاں چلے گئے۔
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی ، خود اب تشریف لا رہی ہیں اور آتے ہی استادی ۔
     
  28. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ پر یہ میرے آنے کا ہی وقت ہے کبھی کبھی دن میں‌چکر لگا لےتی ہوں
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی ، میرا نیٹ سلو ہوتا جا رہا ہے ۔
     
  30. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ پر میرے ساتھ بھی کچھ دیر پہلے ایسا ہی ہو رہا تھا پر اب بہتر ہیں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page