1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گاجر کا حلوہ۔۔

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از خوبصورت, ‏15 دسمبر 2011۔

  1. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جیسا کے سردیاں آ گئی ہیں۔۔ اور سب جانتے ہیں کے سردیوں میں گاجر کا حلوہ کھانے کا اپنا ہی سواد ہے۔۔ تو میں آج گاجر کے حلونے کی ترکیب شیئر کر رہی ہوں۔۔

    اشیاء۔۔

    گاجریں۔۔ ایک کلو
    دودھ۔۔ ایک سے ڈیڑھ کلو تک
    چینی۔۔ ایک کپ
    چار پانچ سبز الائچی کے دانے۔۔
    گھی۔۔ مکھن یا آئل ایک کپ
    کھویا۔۔ ایک چھوٹا کپ
    پستہ۔۔ بادام اور ڈرائی فروٹ میں سے باقی جو آپ ڈالنا چاہیں۔۔

    ترکیب۔۔

    گاجروں کو دھو کر چھیل کر کدو کش کر لیں۔۔ دودھ میں گاجریں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔۔ سبز الائچی کے دانے نکال کر وہ بھی دودھ میں شامل کر دیں دودھ خشک ہونے کے قریب ہو تو آدھا کھویا اور ساتھ میں چینی بھی ڈال کر چمچ چلائیں۔۔ اور گھی۔۔ آئل یا مکھن جو بھی پسند ہو ملا کر آنچ تیز کر کے بھونیں چکنائی الگ نظر آنے پر چولہا بند کر کے باؤل میں نکال لیں۔۔ باقی کا کھویا اور پستہ بادام اوپر سجا ئیں۔۔
    لیں جی حلوہ تیار ہے۔۔
    [​IMG]

    مزے سے کھائیں۔۔ اور اچھا لگنے پر دعا دیں۔۔
     
  2. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاجر کا حلوہ۔۔

    اچھی ترکیب ہے ۔۔۔۔
     
  3. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاجر کا حلوہ۔۔

    دیکھنے میں تو حلوہ بہت مزے کا لگ رہا ہے :khao:
     
  4. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاجر کا حلوہ۔۔

    بنا کر دیکھیں۔۔ کھانے میں بھی بہت اچھا لگے گا۔۔
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاجر کا حلوہ۔۔

    گاجر کا حلوہ۔۔واہ زبردست:dilphool:
     
  6. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاجر کا حلوہ۔۔

    کیا بات ہے گاجر کے حلوے کی ۔ گاجر کے موسم میں دوست باقائدگی سے حاضری دیا کرتے تھے ۔

    حلوہ کھانے کے لئے
     
  7. سہیل اقبال
    آف لائن

    سہیل اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏27 نومبر 2011
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاجر کا حلوہ۔۔

    منہ میں پانی بھر آیا ہے
     
  8. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاجر کا حلوہ۔۔

    دیکھنے میں تو حلوہ بہت مزے کا لگ رہا ہے۔۔۔۔۔منہ میں پانی بھر آیا ہے
     
  9. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاجر کا حلوہ۔۔

    ٹشو لے لیں۔۔

    [​IMG]
     
  10. سہیل اقبال
    آف لائن

    سہیل اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏27 نومبر 2011
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاجر کا حلوہ۔۔

    شکریہ
    ٹشو پہ ہی گزارہ کرنا پڑے گایعنی حلوہ ملنے کاکوئی چانس نہیں
     
  11. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاجر کا حلوہ۔۔

    برائے مہربانی ٹشو کو مت کھا جایئے گا۔۔۔:122:
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاجر کا حلوہ۔۔

    ہمممم آج ہی کھایا ہے امی سے پوچھتا ہوں کہ کس طرح بنایا ہے
     
  13. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاجر کا حلوہ۔۔

    ہی ہی ہی ہی۔۔ مجھے لگا آپ نے کھا لیا ہو گا۔۔ اس لئے ٹشو دئے۔۔ :(
     
  14. سہیل اقبال
    آف لائن

    سہیل اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏27 نومبر 2011
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاجر کا حلوہ۔۔

    جی خیالی حلوہ تو کھا لیا۔ بہت مزے کا تھا
     
  15. انیلہ محمود
    آف لائن

    انیلہ محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2011
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاجر کا حلوہ۔۔

    اچھی ترکیب ہے ۔ کل پرسوں میں نے بھی بنایا تھا
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاجر کا حلوہ۔۔

    اگر آپ اس میں انڈے بھی ڈال دیتیں. تو مزا دوبالا ہو جاتا. کیونکہ ہماری امی اس میں انڈے بھی ڈالتی ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں