1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اہم سوال [you] آپ کے لیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏10 دسمبر 2011۔

  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    دوستوں یہاں میں آپ سب سے یہ جانا چاہتی ہوں‌کے آپ کو یہ فورم کیسا لگا اس کی خوبی کیا ہے اور اس میں کمی کیا ہے۔ میں یہ لڑی اس لیے بنا رہی ہوں کیوں‌کے میں جان سکوں کے ہمارے فورم میں کچھ کمی ہے کیا ۔ اگر ہے تو کیا اگر آپ لوگ ہمیں یہ بتائیں تو شاید ہم اس کمی کو دور کر سئیں گے ۔
    میں یہاں‌سارے ممبر اور انتظامیہ سے گذارش رتی ہوں کے وہ یہاں آگر اپنے خیالات بتائیں ۔

    نوٹ :-کسی کی بتائی ہوئی خامی اور خوبی پر کوئی تبصرہ نہیں کرئے گا ۔
    1 ۔ آپ کو بتانا ہے کے ہمارے فورم کی خوبی کیا ہے؟

    2 ۔ آپ کو بتانا ہے کہ ہمارے فورم میں کیا کمی ہے اور اس کو ہم کیسے دور کر سکتے ہیں؟


    یہ دوسوال بہت اہم ہے ہمارے فورم کے لیے اس لیے یہاں پر صارف ان کا جواب دے
    پھر ایک بار کہہ رہی ہوں‌کوئی کسی کی بات کو بُرا نہیں مانے گا اور کوئی تبصرہ نہیں کرئے گا
     
    عبدالمطلب اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    مجھے تو کوئی خرابی نظر نہیں آتی۔۔ سب اچھا ہے۔۔ یا شاید میرا اتنا دماغ ہی نہیں‌ کے میں‌کوئی خامی دیکھ سکوں۔۔ خیر جو بھی ہے میرے لئے یہ فورم پرفیکٹ ہے۔۔
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    پھر بھی کچھ ایسا بتائیں جو ہونے سے فورم میں مزید بہتری آئے۔
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    اس موضوع پر سوچ بچار ہنوز جاری ہے ۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    میرے خیال میں ایک خامی یہ ہے کہ یہاں لکھنے والوں کی کمی ہے اور جو لکھنے والے ہیں ان کی حوصلہ افزائی نہیں ہورہی ،

    سنجیدہ احباب فورم سے جلد کنی کترا جاتے ہیں
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    میں دوستوں سے گذرش کر رہی ہوں کے اسے گپ شپ کی لڑی نہ بنائیں۔
    اور آپ کو دونوں سوالوں کے جواب دے نے ہیں ۔
    اور کسی بھی جواب پر تبصراہ نہیں کیا جائے
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    اس فورم میں کوئی کمی نہیں ۔ بلکہ اس فورم کو دوست مجھ سمیت سمجھ ھی نہی سکے ۔ جو بھی لڑی شروع ھوتی ھے ۔ اس میں صرف گپ شپ ھی ھوتی ھے
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    آپ بھی نہیں‌ںںںںںںںںںںںں:takar:
    اگر یہاں اب گپ شپ کی کسی نے تو میں اس کو حذف کر دوں گی ۔ مہربانی کر کے کچھ ہماری مدد کر دئیں۔
     
    نعیم اور سلطان مہربان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    السلام علیکم

    اس فورم کی سب سے اچھی بات تو یہ ہے کہ اس فورم میں ساری گفتگو اردو میں لکھی جاتی جس سے ہمارا دل تو کم از کم بہت خوش ہوتا

    کمی۔۔۔۔ ہارون بھائی نے درست فرمایا کہ دوست ریگولر نہیں ہے، بہت اچھی پوسٹس پر بھی کمینٹس نہیں آتے جس سے پوسٹ کرنے کا دل نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔ اسی طرح نو وارد شاعروں کی تصیح کا بھی انتظام ہونا چاہیئے جو نظر نہیں آتا۔۔۔۔ طنز و مزاح ہمارا پسندیدہ شعبہ لیکن یہاں پر کچھ خاص ایکٹوٹی نظر نہیں آ رہی۔۔۔۔۔۔ خلاصہ یہی ہے کہ فورم پر ایک مستقل ایکٹوٹی کا فقدان نظر آتا۔
     
    نعیم اور سلطان مہربان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    فورم کے جو قوا عدو ضوابط ھیں ان پہ عمل کریں باقی جو ہو رہا ھے ہونے دیں جتنا لوگوں کو باندھنے کی کوشش کریں گے اتنی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا اور لوگ بھی بد دل ہوں گے

    کسی کو کسی مخصوص پوسٹ پہ نہ آپ جانے کے لیے مجبور کر سکتے ھی‌نہ روک سکتے ھیں
    ہاں کر سکتے ھیں تو اتنا کہ جو فورم کا اصول ھے اس پہ کاربند رھیں ،اور وہ سب کے لیے یکساں ہونا چاھیے
     
    نعیم اور سلطان مہربان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. روشنی
    آف لائن

    روشنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 دسمبر 2011
    پیغامات:
    14
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    مجھے تو کچھ پتانھیں
     
  12. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    انتظامیہ کی دلچسپی کم ہے
     
  13. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    انگریزی کی بھی کوئی چوپال ہونی چاہیے۔ انگریزی بولنے پر فخر کرنا غلامی کی نشانی ہے مگر انگریزی ایک ضرورت ہے، اس امر سے کوئی شخص انکار نہیں کر سکتا۔ لہذا اس فورم پر اگر کمی محسوس ہوتی ہے تو ایک english چوپال کی۔ جہاں صارفین انگریزی میں اظہارِ خیال کر سکیں اور اگر کسی کو انگریزی کے متعلق رہنمائی کی ضرورت ہے، مثلاً ترجمہ کے متعلق تو وہ اسے شیئر کر سکے۔
     
    نعیم اور سلطان مہربان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    خوبیاں اس فورم کی تو بہت ہیں، جو دائرہ تحریر میں نہیں آسکتیں
    البۃ ادو بڑی خطرناک خآمیاں بھی ہیں
    جو میرے خیال میں ختم بھی نہیں ہوسکیں گی
    ایک تو یہ کہ یہاں کئی سارے احباب کی پوسٹس کونظر انداز کیاجاتاہے
    یعنی ان کی حوصلہ افزائی نہیں کی جاتی
    کم از کم ایک آدھ سطر شکریے کے طور پر ہی لکھ دینی چاہیے ہوتی ہے تاکہ لکھنے والا خوش ہوکر لکھتارہے
    یہاں ایسا نہیں نہیں ہوتا
    دوسرا یہ کہ ایک مخصوص گروپ یہاں موجود ہے جس کامقصد اس فورم کو خراب اور بدنام کرنا ہے
    پہلے ان کی بہتات تھی
    ان کا مقصد خواہ مخواہ کسی پر کیچڑ پھیکنا ،طنز کرنا،الٹی سیدھی باتیں کرنا ہوتاہے
    یہ گروپ پہلے تو یہاں برملا کام کرتا تھا ، جس کی وجہ سے یہ خوبصورت فورم دنیائے نیت میں بری طرح بدنام ہوچکا تھا
    لیکن اب ہارون بھائی اور دیگر فعال منتظمین کی زبردست کوششوں سے ان لوگوں کا منہ ایک حد تک بند ہواہے
    پھر ان کو جب کبھی موقعہ ملتاہے ،یہاں‌کچرا پھینک کر چلے جاتے ہیں
    اللہ تعالی ایسوں سے سب کی اور اہل فورم کی حفاظر فرمائے​
     
    نعیم اور سلطان مہربان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ابو محمد رضوی
    آف لائن

    ابو محمد رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2012
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    کوئی چیز ما سوا اللہ و رسولہ کامل واکمل نہیں مجھے بظاھر خرابی تو نظر نہیں آئی ھاں میری دانست نے اک کمی محسوس کی اور اس کا ازالہ بھی خود کر رھا ھوں، اور وہ یہ کہ سلف کہ ادبی شھکاروں پر نقدی مقالات لکھیں جائیں،اور ان کے کلاموں کی تعلیل وتحلیل کی جائے ،اور بلاغی و جوہ و محسنات بدیعیہ سے دوست اک دوسرے کو آگاہ کریں تاکہ ھماری اردو اور پیاری اردو ترقی کرے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    اسلام و علیکم
    میری نظر میں جو بات آہی ہے۔ وہ یہ ہے کہ یہاں ہم ہر موضوع کو گپ شپ میں لیتے ہیں۔ اچھی بات ہے۔ لیکن میں سمجتا ہوں کہ کچھ نیا ہونا چاہیے۔ جو سب کے لیے نیا ھو۔ جس میں سب کا فاہدہ ہو۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    وعلیکم السلام
    شانی بھائی انشاءاللہ ہماری پوری کوشش ہوگی کہ گپ شپ سیکشن کو مزید بہتر بنایا جائے ،اور اگر اس سلسلے میں آپ کے پاس کوئی تجویز ہے تو ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں‌
     
  18. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    ہادیہ سسٹر یہاں ان موضوعات پر بات کی جاہے
    ان لوگوں کے بارے میں بات کی جاہے جن کو ہم بھول چکے ہیں ۔اور یاد کرنا نہیں چاہتے
     
  19. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    سب سے بڑی خوبی تو یہ ہے کہ آپ ایک بار اس گلشن کے احاطے میں داخل ہوجائیں تو جہاں چاہیں لکھ سکتے ہیں ۔ کسی کی منظوری یا اپروول کا انتظار نہیں کرنا پڑتا ۔
    اگر آپ یہاں پر کسی کو جانتے ہیں تو پھر گپ شپ بھی لگا سکتے ہیں ۔ اور بھی بہت سی خوبیاں ہیں ۔ لیکن مجھے یہاں کا ماحول محدود سا لگتا ہے ۔ جسے انگریزی میں کلوز نِٹ کہتے ہیں ۔ اوپن ٹاپک پر بات کم کی جاسکتی ہے۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    عمر خیام بھائی ۔۔۔۔۔۔
    آپ کی پسندیدیگی کا شکریہ۔۔۔ یہاں آپ کھل کر کسی بھی موضوع پر کھل کر بول سکتے ہیں اختلاف رائے کا حق یہاں‌پر آپ کو حاصل ہے۔کسی بھی موضوع پر ،پھر وہ موضوع سیاسی ہو یا معاشرتی ہم سب بولتے ہیں‌اور ایک دوسرے کی اختلاف رائے کو نا صرف سنتے ہیں بلکہ اس کا احترام بھی کرتے ہیں‌ ،لیکن وہ موضوع ایک فیملی فورم کا احترام مجروع نہ کریں اور نا ہی کوئی مذہبی فرقہ واریت پر مبنی ہو ۔
    ہمیشہ خوش رہیں ۔
     
    نعیم اور سلطان مہربان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    اگر براہ کرم اس کو آسان اردو میں لکھ دیں تو مجھ جیسے کم علم کو بھی بات سمجھ میں آجائے گی۔
    شکریہ :bigblink:
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. عاصمہ
    آف لائن

    عاصمہ مہمان

    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    اس فورم کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہاں سب کچھ اردو میں ہے۔ اور معلوم نہیں یہ کمی ہے یا کیا کہ یہاں نئے آنے والے کو کچھ بھی سمجھ نہیں آتا کہ وہ کیسے ہینڈل کرے سب کچھ اردو میں۔
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    لیکن عاصمہ بہن۔ نیٹ پر اردو فورم پر گھومنے پھرنے سے ایک بات یقینی ہے کہ ہماری اردو کا فورم "سمجھنے" کے اعتبار سے آسان فورم ہے۔ نئے صارف کو شروع کے ایک آدھ دن مسئلہ بنتا ہوگا لیکن بہت جلد فورم اپنی آسان ترتیب کی وجہ سے گرفت میں آجاتا ہے۔
     
  24. عاصمہ
    آف لائن

    عاصمہ مہمان

    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    یقینا’’ ایسا ہی ہوگا، لیکن میں اتنا گھومی پھری نہیں کبھی کسی اور اردو فورم میں، میرے لئے یہ تقریبا’’ نیا تجربہ تھا ۔ خیر اب ایسا مسئلہ نہیں ہے :happy:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    لگتا ہے پہلے آپ انگریزی یا رومن اردو فورمز پر جاتی رہی ہیں
     
  26. عاصمہ
    آف لائن

    عاصمہ مہمان

    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    جی بالکل ایسا ہی ہے
     
  27. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    آہستہ آہستہ سب ٹھیک ھو جاہے گا
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    السلام علیکم

    دوستوں سے آپ سب سے پہلے بھی گزارش کی جا چکی ہے اور ایک بار کر رہی ہوں اس لڑی میں کسی بھی طرح کا تبصرہ یا بات چیت نہیں کی جائے نہیں کیا جائے۔۔
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    السلام علیکم۔ سانا بہن۔
    ایک گذارش ہے اس لڑی کے عنوان کو بھی تبدیل کردیں ۔۔ مثلا۔۔ " یہاں فورم کی خوبی یا خامی بتائیے" وغیرہ۔
    دراصل میں جب حاضری لگانے یہاں‌ آتا ہوں تو مجھے کہا جارہا ہوتا ہے " اہم سوال نعیم آپ کے لیے" جس سے مجھے لگتا ہے کہ خاص مجھ ہی سے سوال پوچھا جارہا ہے۔
    پلیز ناراض مت ہوئیے گا ۔ ایک عام صارف کے طور پر اپنی تجویز پیش کی ہے۔
    امید ہے میری گذارش پر غور فرمائیں گی ۔ شکریہ
     
  30. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہم سوال [you] آپ کے لیے

    میرے کو تو کو ئی خامی نظر نہیں آ رہی ۔ جب بھی کچھ نظر آ ئے گا بتا دوں گا
    ابھی تو سب ہرا ہرا نظر آ رہا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں