1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کالج کی دیواریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏28 نومبر 2011۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    کالج کی دیواریںجس شخص نے کالج کی دیواریں نہیں پڑھیں اس شخص نے پوری زندگی میں کچھ نہیں پڑھا۔ کالج کےلئے دیواریں اتنی اہمیت رکھتی ہیں کہ اگر کالج کی دیواریں نہ ہوتی تو طلباء باہر نکل آتے اور شرح خواندگی میں کوئی اضافہ نہ ہوتا۔ گویا کالج اور دیواریں ایک دوسرے کے لئے لازم و ملظوم ہیں، جیسے جوتوں کے لئے پاوُں، عینک کے لئے آنکھیں،پہاڑی علاقوں میں پہاڑ وغیرہ
    ہم سب ہی اللہ کے کرم سے کالج کا حصہ رہ چکے ہیں یا کالج کے دور سے گذر رہے ہیں تو آئیے مل کر کالج کی دیواروں کی کچھ یادیں تازہ کرتے ہیں۔
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    میں آپ کو بتاتی ہوں جیسے
    آدھی عمر گزر گئی اسی گمان میں
    کبھی تو پاس ہونگے بی اے کو امتحان میں
     
  3. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ہاہاہا ---اچھا ہے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اور جو کالج گئے ہی نہیں ان وہ کیا کریں
     
  5. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    یادیں شئیر کرنا شروع کریں تب تک میں بھی یاد کرتا ہوں کیا لکھا تھا کالج کی دیواروں پر طلبہ تنظیم کے نعروں کے علاوہ ۔
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    میں اسکول سے آگے نہ جا سکا اس لیے کبھی کسی کالج کو اندر سے دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا ، مگر ایک بار عبداللہ کالج کی بیرونی دیوار پر لکھا یہ شعر دیکھا تھا جو ذہن میں رہ گیا تھا ۔

    گھٹ کے رہ جاتی ہے رسوائی تک
    کیا کسی پردہ نشیں سے ملیے​
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    میرے سوال کا جواب نہیں آیا
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    بہت اچھی لڑی کا آغاز کیا ہے آپ نے اسما۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:flor:
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    چاچا جی ! لگتا ہے ہم دونوں ہی یہاں مس فٹ ہیں ۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    نکل چلیں کہیں اٹیک ہی نہ ہوجائے
     
  11. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    وہ کم سے کم ایک بار کالج جا کر دیواریں ضرور پڑھ لیں کیونکہ کالج کی دیواریں پڑھنے سے جو آپ کو معلومات حاصل ہوتی ہے وہ آپ کو کالج میں پورے سال پڑھ کر نہیں ہوتی۔
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    تو ہم سے کچھ شئیر بھی تو کریں نہ کہ آپ نے کالج کی دیواروں پہ کیا کیا پڑھا ہے۔
     
  13. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    بھائی آپ کو کچھ یاد آیا تنظیم کے نعروں کے علاوہ ;)
     
  14. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    چلیں کوئی بات نہیں آپ نے کالج کی اندرونی نہیں تو بیرونی دیوار پر بھی کچھ نہ کچھ لکھا دیکھ ہی لیا ویسے اندرونی دیواروں پر بھی کچھ اسی طرح کا لکھا ہوتا ہے۔:happy:
     
  15. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ارے ہارون بھائی کہاں جارہے ہیں واپس آجائیں کچھ نہیں ہوگا۔:happy:
     
  16. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ہاہاہا دلچسپ۔۔۔۔۔۔ واقعی گرلز کالج میں بھی بہت کچھ دیواروں پہ پڑھنے کو ملتا رہا ہے ،بلکہ جب ہمارا فائنل ائیر تھا کچھ تحریریں پڑھ کے تو ہم ناسٹیلجک بھی ہوجایا کرتے تھے۔
     
  17. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اچھا تو کالج کی دیواروں پہ لکھی کچھ اچھی تحریریں ہم سے بھی بانٹیں;)
     
  18. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ارے یار اب تو یونیورسٹی سے بھی فارغ ہو کے نکل آئے۔۔۔۔۔اب یونیورسٹی کی یادوں سے ہی فرصت نہیں ملتی سکول کالج کو کون یاد کرے :222:
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ہمارے کالج میں‌تو اتنا سبزہ تھا کہ بے ساختہ یہ فقرہ یاد آجاتا تھا
    اگ رہا ہے در و دیوار پہ سبزہ غالب
    :n_smiley_with_rose:
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    پھر تو آپ کے کالج میں وہ بھی بہت ہونگے ۔
     
  21. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    کالج چھوڑے کافی وقت ہو گیا ہے اب تو بس یاد بھی نہیں
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں



    کتنا وقت گزر گیا ہے ۔ آپاں جی ۔
    اور ویسے بھی ، اب بس کو یاد کرنے کی ضرورت نہیں ۔
     
  23. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    کیوں بتاؤں آپ میری عمر کا اندازہ لگا لیں گے :zuban:
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    ارے چنی منی آپاں
    آپ کی عمر کا اندازہ تو ہمیں پہلے ہی ہے ۔
     
  25. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اچھا بابا جی مگر آپ کو کس نے بتایا ہے ؟
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اندازہ تو تجربے سے ہی لگایا جاتا ہے ۔ اور اس کے لیے کالج جانا لازمی :87: بھی نہیں ہوتا ۔
     
  27. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    کالج تو انسان بھول جاتا ہے پر دیواریں یاد رہ جاتی ہیں ویسے کچھ تو یاد ہوگا
     
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    کالج کا تو نہیں یاد آ رہا ہاں سکول کی ایک دیوار پر ہم نے خود لکھا تھا
    یہ سکول ہمارا ہے ، اسے ہم نے بگاڑا ہے
    اس سکول کا ہر پودا ، ہم نے جڑ سے اکھاڑا ہے
     
  29. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اچھا ویسے کالج کی دیواروں کی اقسام میں ایک قسم خیر خبر لینے والی دیوار بھی ہوتی ہے
    جیسے رول نمبر 234 تم بہت موٹی ہوگئی ہو
    رول نمبر 178 کچھ شرم کرو ۔
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کالج کی دیواریں

    اسکول کے زمانے میں جب ہم نویں جماعت میں تھے ایک دن ہم لوگوں کو کہیں سے کالے رنگ کا کلر اسپرے مل گیا ، سب لڑکے دیواروں پر اپنی اپنی پسند کے جملے لکھ رہے تھے ، اور جب ہماری باری آئی :120:
    عین اس وقت پرنسپل صاحب بھی وہاں آگئے ، کلر اسپرے کی بوتل ہمارے ہاتھ میں تھی اور پرنسپل صاحب ہمیں دیکھ رہے تھے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں