1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اہل اسلام کو نیا ہجری (اسلامی) سال مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏26 نومبر 2011۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    اسلامی کیلنڈر پر ہجری سال کا پہلا ماہ محرم الحرام اگرچہ پہلی تاریخ کو عظیم خلیفہ راشد ، پروردہء بارگاہ مصطفی :drood: حضرت سیدنا عمرفاروق :rda: کی شہادت اور 10ویں کو نواسہء رسول اکرم :drood: سیدالشباب اہل الجنت سیدنا امام حسین علیہ السلام اور انکی خانوادے کی کربلا میں دین اسلام کے لیےعظیم قربانی کی یاد اپنے دامن میں‌سمیٹے طلوع ہوتا ہے جس سے ہر سچے مسلمان کا دل مغموم ہوجانا فطری امر ہے۔
    لیکن اس کے باوجود ، اس دعا کے ساتھ کہ اللہ رب العزت اس سال کو ہر مسلمان کے لیے سکھ، چین، سکون، اطمینان اور کامیابیوں کا سال بنائے۔ آمین
    آپ سب کو نئے ہجری سال 1433 کی آمد مبارک ہو۔
    :p_rose123: :p_rose123: :p_rose123:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو نیا ہجری (اسلامی) سال مبارک

    اللہ کریم کے حضور عاجزانہ التجا ہے وہ اس سال کو عالم اسلام اور پاکستان کے لئے باعث برکت کردیں
     
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو نیا ہجری (اسلامی) سال مبارک

    آپ سب کو نیا سال مبارک ہو ، اللہ پاک فضل کریں‌ہم سب پر اور یہ سال ہم سب کے لیے ڈھیروں‌خوشیاں‌اور فضیلتیں‌لے کر إٓئے ۔ آمین
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو نیا ہجری (اسلامی) سال مبارک

    [blink]اہل اسلام کو میری طرف سے بھی نیا ہجری سال مبارک[/blink]
    اللہ کریم اس سال کو اسلامی دنیا اور تمام مسلمانوں کے لیے مبارک کرے اور دعا ہے کہ یہ نیا سال سب کے لیے بہت ساری خوشیاں لیکر آئے۔۔۔آمین
     
  5. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو نیا ہجری (اسلامی) سال مبارک

    میری طرف سے بھی تمام مسلمانوں کو نیا اسلامی سال مبارک ہو۔۔ :dilphool:
     
  6. سیفی خان
    آف لائن

    سیفی خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو نیا ہجری (اسلامی) سال مبارک

    اہل اسلام کو میری طرف سے بھی نیا ہجری سال مبارک
    اللہ کریم اس سال کو اسلامی دنیا اور تمام مسلمانوں کے لیے مبارک کرے اور دعا ہے کہ یہ نیا سال سب کے لیے بہت ساری خوشیاں لیکر آئے۔۔۔آمین
     
  7. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو نیا ہجری (اسلامی) سال مبارک

    تمام مسلمانوں کو نیا اسلامی سال مبارک ہو۔۔ :222:
     
  8. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: اہل اسلام کو نیا ہجری (اسلامی) سال مبارک

    آپ سب کو نئے ہجری سال کا پہلا دن مبارک ہو
     
  9. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: اہل اسلام کو نیا ہجری (اسلامی) سال مبارک

    :salam:
    آمین ثم آمین
     
  10. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو نیا ہجری (اسلامی) سال مبارک

    میری طرف سے بھی تمام مسلمانوں کو نیا اسلامی سال
    :a150::a150::a150::a150::a150::a150::a150::a150::a150:
     
  11. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو نیا ہجری (اسلامی) سال مبارک

    خونِ حسین(علیہ السلام) میں ڈوبی ہے محرم کی ہر شام
    میں کیسے کہدوں نیا سلام مبارک ہو


    سلام یا حسین علیہ السلام
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو نیا ہجری (اسلامی) سال مبارک

    ہم سب مسلمانوں کیلئے یہ نیا اسلامی سال خوش آئیند ثابت ہو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں