1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار سے کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏6 مئی 2008۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    وعلیکم السلام !
    پیارے بھائی میں‌ شادی سے پہلے تک تو ٹھیک ہوں۔ بعد کی کوئی گارنٹی نہیں۔ اور حوصلہ بڑھانے کے لیے شکریہ۔ :flor:
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    ہا! ہا! ہا!
    بعد کا واقعی پتا نہیں ہوتا، میرے بہت سے دوست شادی کی نظر ہو چکے ہیں۔ :)
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    اللہ تعالی ان پر اپنا کرم فرمائیں۔ :y_rofl:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    اب ہم سب کی نظریں آپ دونوں پر ہیں
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    میرے اوتار کا تصویر وں کے پیچھے کیوں پڑے ہیں خبر دار:horse::horse:

    بلال بھائی آپ کے لیے تو سارے ہی کوشش میں لگئیں ہیں آپ بھگنا چھوڑ دئیں
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    آپ کی نظروں کا ہم نے اچار ڈالنا ہے؟ کوئی نشیلی نظریں اس طرف کروائیں۔ :soch:
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    تو کس کے پیچھے پڑوں؟ :horse:
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    اُپر تصویر جو دی ہے اس کے پیچھے پڑئیں
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    اُس کے لئے ہارون بھائی نے ہاں کی ہے۔ میں اپنے پیارے بھائی کا حق نہیں مار سکتا۔
     
  10. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    جبار بھائی تھوڑا جلدی آ جایا کریں تاکہ آپ سے بھی گپ شپ کی جا سکے آپ تو عیدی نہ دینے کی وجہ سے ایسے بھاگے کہ بس
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    ٹھیک ہے یہ آپ کے لیے دیکھ لیں
    [​IMG]
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    اففففف یہ کیا ہورہا ہے یہاں‌
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    جبار بھائی کے لیے لڑ کی دھونڈی جا رہی ہے ۔ خبر دار کہیں آپ پسند نا کر لیے:122: مجھے پہر سے محنت کر نی پڑے گی
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    بھاگو یہاں‌سے آپ نے تو میرا تراہ ہی نکال دیا ہے http://i.imgur.com/7ZSdu.gif
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    خبر دار جو :133:
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    برائے مہربانی اتنی "خوبصورت" لڑکیاں نہ دکھائیں۔ :122:
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    السلام علیکم:
    اگر کسی نے میرے ساتھ سر کھپانا ہے تو میں حاضر ہوں۔ :)
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    کچھ میرے بارے میں بھی تو سوچیں
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    کچھ تو حقوق میرے بھی ہماری اردو پر ہیں
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    سوچ لیا، آپ کے لئے یہ ٹھیک ہے۔
    [​IMG]
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    آپ کے بھی اُتنے ہی حقوق ہیں جتنے میرے ہیں۔ :dilphool:
    کیسے ہیں؟ کیا چل رہا ہے؟
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    آپ سے تو کبھی کبھی رات میں بھی بات ہو جاتی ہے۔
    اور عیدی ایک ہی بار ہی ملتی ہے بار بار نہیں۔ :no:
     
  23. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    السلامُ علیکُم
    عبدُل جبار جی کیسے ہیں آپ
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    :201::201: یہ نرگ س کے ڈانس فیصل آباد والوں کو ہی مبارک ہوں :87:
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    جی اچھا اسے خوبصورت چلیں گی
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    دوڑیں گی آپ دکھائیں
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    سانا جی! کام نہ کرنا ہو تو بندہ ویسے ہی کہہ دے۔ اب یہی اگر میں آپ کا سگا بھائی ہوتا تو میرے لئے حُور، پری ٹھونڈ رہی ہوتی۔ لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔ :121:
    یہاں کسی کو کسی کا احساس نہیں ہے۔ :120:
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    وعلیکم السلام:
    اللہ کا کرم ہے، آپ سُنائیں کیسے مزاج ہیں؟
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    ہارون بھائی! پسند نہیں آئی؟:139: مرضی ہے اب آپ کی، میں نے تو ویسے آپ کے لئے پکا ذہن بنا لیا تھا۔ :nose:
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    جی عبدالجبار بھائی کیسے ہیں
    اور یہ کیا کرنے کی کوشش کر رہے ہیںِ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں