1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] حاضری لگوائیں

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Oct 18, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میڈم میں بھی حاضر ھوں
     
  2. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
    ارے آپ اتنی صبح حاضر ہو گئے تھے:doh:
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کے چاچو کے بعد آپ کی حاضری لگادی ہے ہیپی
    وعلیکم السلام
    آپ کی آج کی حاضری لگائی جاتی ہے :n_smiley_with_rose:
    وعلیکم السلام
    پھر ہاتھ درد کر لیا نا یہاں حاضر ہوکر:doh:
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
     
  3. فاطمہ حسین
    Offline

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    کب کی آئی بیٹھی ہوں اور حاضری تو لگوائی ہی نہیں
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    مجھے بھی یاد آ گیا۔
    جلدی سے میری حاضری لگا دی جائے اس سے پہلے کہ میں حاضری لگوانا بھول جاؤں۔
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میڈم اگر آپ کی نیند پوری ہوگئی ہے تو میری حاضری بھی کھڑکا دیں
     
  6. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    آج تو صبح کی حاضری لگادیں پلیززززززززز :n_please:
     
  7. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    سوری میں آج لیٹ ہو گئی تھی ۔
    آپ کی آج کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آج آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    ابھی نیند کرنی باقی ہے پہر بھی آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگائی جاتی ہے:p_rose123:
     
  8. نعیم الرحمن
    Offline

    نعیم الرحمن ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
     
  9. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم۔
    مابدولت نظر نہیں آئے
    حاضری لگوانے تشریف لایا ہوا ہوندا۔
     
  11. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میڈم میں بھی حاضر ھوں
     
  12. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لاگئی جاتی ہے پر یہ مابدولت کون ہیں
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
     
  13. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم!!!
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    برائے مہربانی میری حاضری بھی لگا لیجائے ۔
     
  15. محمد عا صم
    Offline

    محمد عا صم ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم میڈم جی ۔
    آج تو سب سے پہلی حاضری کے لیے آگیا ہوں۔
    پہلے پہل کی حاضری لگا جائیں شکریہ
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم حاضری لگا دیں‌باقی باتیں لاہور سے واپسی اور احمد بھائی سے ملاقات کے بعد ہونگی
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    آج پھر کسی کو رگڑا لگانے چلے ہیں ؟؟؟ :122:
     
  19. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میری بھی حا ضری لگا دیں
     
  20. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم ۔۔۔۔ کیسے ہیں‌ آپ سب ؟‌ عالم پناہ حاضری قبول کریں‌، دعا میں‌یاد رکھیے گا:khudahafiz:
     
  21. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    سلام میڈم جی۔۔ میری آج کی حاضری لگا دیں۔۔ اور شاید میں کچھ دن نا آؤں۔۔
     
  22. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں ۔
     
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    میری آج کی حاضری لگائی جائے ۔ کل سے طبیعت ٹھیک نہیں ممکن ہے دو ایک دن حاضری ممکن نہ ہو سکے ۔
     
  24. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    کیو ں کیا ہو بھائی ۔
     
  25. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں ۔۔۔
     
  26. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں !!!!
     
  27. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    میری بھی حا ضری لگا دیں
     
  28. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میڈم میں بھی حاضر ھوں
     
  29. فاطمہ حسین
    Offline

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    جی میں بھی ہوں یہاں
     
  30. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    فاطمہ جی کیسی ہیں آپ؟
    اور طبیعت کیسی ہے اب؟
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page