1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    http://i50.tinypic.com/90wrcy.jpg

    اعلیٰ شاعری اور ادبی ذوق اور میٹھی مسکان کے مالک محترم عبدالجبار صاحب واپس تشریف لاچکے ہیں
    :p_banana::p_banana::p_banana:
    :p_banana::p_banana:
    :p_banana:

    عبدالجبار بھائی فورم کی ترویج و ترقی کا ستون ہیں ان کی موجودگی میں فورم کی رونق میں بے پناہ اضافہ ہوگا
    میری خواہش ہے ان کی واپسی کا جشن بھی ان کی شخصیت کی طرح شاندار ہونا چاہئے

    http://img.xcitefun.net/users/2010/07/193474,xcitefun-welcome-back003.gif
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    السلام علیکم
    [​IMG]
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    السلام علیکم
    عبدالجبار بھائی آپ کو ایک بار پھر ہماری اردو پیاری اردو پر خوش آمدید اور مجھے امید ہے کے گزرے کل کی طرح آج بھی آپ کی موجودگی فورم کی رونق میں بے پناہ اضافہ کرے گی ۔
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    عبدالجبار بھائی بہت شکریہ کہ آپ نے واپس آنے کا ارادہ کر لیا ۔۔۔۔ اور ہاروں بھائی یہ یقیناً آپ ہی کی کاوش ہو گی۔

    عبدالجبار بھائی خوش آمدید​
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    [BLINK]
    ویلکم بیک عبدالجبار جی۔۔۔آپکو ایک بار پھر سے دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
    [/BLINK]

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    عبدالجبار جی۔ جب سب آپ کو اِتنا پیار کرتے ہیں
    تو آپ کی اِتنی لمبی غیر حاضری کی سمجھ نہیں آئی
    آتے رہا کریں اللہ آپ کو لمبی عُمر دے​
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    جبار بھائی ۔۔۔۔ آپ کو ایک مرتبہ پھر اپنے درمیان دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔۔۔۔امید ہے کہ اب دیدار کراتے رہیں گے۔
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    وعلیکم السلام:
    آپ تمام احباب کی محبتوں کا شکریہ۔
    میں تو بس ایک حاضری لگانے آیا کہ ہارون بھائی نے یہ لڑی بنا کر محبت کا ایسا جال پھینکا، جس سے میں چاہ کر بھی بچ کے نہیں نکل سکتا۔ جتنا بھی وقت نکال سکا، اب ان شاءاللہ حاضری دیتا رہوں گا۔
    ہارون بھائی! تسی گریٹ او، تحفہ قبول کرو۔ :dilphool:
    کل ان شاءاللہ وقت نکال کر حاضری دوں گا اور فرداً فرداً سب کی محبتوں کا جواب بھی دوں گا، یہ مجھ پر آپ کا قرض ہے۔
    اس کے علاوہ: خصوصاً ہارون بھائی، نعیم بھائی اور خوشی جی اور بھی تمام احباب جو مجھے واپس آنے کے لئے کالز اور ای میلز کرتے رہے، اُن سے معذرت بھی کروں گا، جن سے میں وعدے کرتا رہا لیکن "ہماری اردو، پیاری اردو" کو وقت نہ دے سکا۔ ساتھ ہی ساتھ اپنی مجبوریاں بھی عرض کروں گا۔ امید ہے آپ در گذر سے کام لیں۔
    والسلام۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    السلام علیکم پیارے عبدالجبار بھائی ۔
    دلی خوش آمدید :dilphool:

    آپ کو دیکھ کر دل خوش بھی ہے اور ڈر بھی رہا ہے کہ کہیں آپ پھر کوئی "وعدہ" نہ کرجائیں۔ :no:
     
  11. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    عبدالجبار۔۔ کتنا وزنی نام ہے۔۔ :pagal:
    ۔۔
    میری طرف سے بھی واپسی مبارک ہو۔۔ :) :flor: مجھے پتا تو نہیں کہ آپ یہاں کب تھے اور کیوں‌چکے گئے۔۔ لیکن سب وش کر رہے ہیں تو میری طرف سے بھی واپسی۔۔ :a150:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    سائیں جی کچھ لکھ لیں
     
  13. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    مدت کے بعد ہمدم دیرینہ کا ملنا
    بہتر ہے ملاقات مسیحا و خضر سے​

    عبدالجباربھائی خوش آمدید

    :222::222::222::222:
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    وعلیکم السلام:
    نعیم بھائی! کیسے ہیں؟
    بہت شکریہ، اور ڈریں نہیں، ان شاءاللہ تھوڑا زیادہ، جتنا بھی وقت ملا حاضری دیتا رہوں گا۔ :)
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    میری اتنی CID کریں گے تو کیسے لکھوں گا؟ اتنی نظر تو آپ بھابھی پر بھی نہیں رکھتے۔ :doh:
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    ہارون بھائی!
    آپ نے اچھا محبتوں بھرا جال پھینکا ہے کہ میں آدھی رات 12:44 بجے بیٹھا آپ کے اس محبت بھرے پیغام کا جواب لکھ رہا ہوں، اور دلچسپ بات یہ کہ نیند کی وجہ سے مجھے شکریہ کے الفاظ بھی نہیں مل رہے۔ چونکہ کل وعدہ کر کے گیا تھا کہ آج تمام احباب کو فرداّ فرداّ جواب دوں گا تو لکھنا بھی ضروری ہے۔ پہلے ہی آپ اور نعیم بھائی نے مجھے وعدہ خلافی میں مشہور کر رکھا ہے۔ :)
    اب کیا لکھوں؟ نیند سے مت ماری گئی ہے۔ :doh:
    بس آپ کا بہت بہت شکریہ۔ اور اب میں کم یا زیادہ لیکن تسلسل سے وقت دینے کی کوشش کروں گا۔ ان شاءاللہ۔
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    بہت شکریہ (میڈم) سانا جی!
    اللہ آپ کو خوش رکھے۔ :)
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    وعلیکم السلام:
    آصف بھٹی صاحب!
    اب تو "ہماری اُردو، پیاری اُردو" کی رونق آپ کے دم سے ہے۔ ماشاءاللہ آپ تو خوب پیغامات ارسال کرتے ہیں۔ آج بھی 100 سے زیادہ پیغامات ارسال کر چکے ہیں۔ :)
    خوش رہیں، خوش رکھیں۔ :)
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    واصف بھائی!
    شکریہ آپ کی محبت کا، اور اس میں کوئی شک نہیں کہ "ہماری اُردو، پیاری اُردو" کی رونقیں اگر آج زندہ ہیں تو اُس میں ہارون بھائی کا اہم کردار ہے۔
    آپ نے بھی مستقل مزاجی سے شروع وقت سے اس فورم کا اہم حصہ ہیں۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین۔ :)
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    بہت شکریہ، تانیہ جی!
    خوش رہیں، خوش رکھیں۔ :hpy:
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    السلام علیکم:
    محترم الکرم صاحب!
    آپ کی محبت اور باقی تمام احباب کی محبتوں کی طرف میری توجہ مبذول کروانے شکریہ۔ :hpy:
    میری بہت عجیب مصروفیت ہے، اب بھی اپنی نیند کا وقت چُرا کر آپ سب کی محبتیں وصول کرنے بیٹھا ہوں۔ یہ میری خوش قسمتی ہے۔
    اللہ پاک آپ کو صحت کے ساتھ عمر خِضر عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    احمد کھوکھر صاحب! آپ کا بہت شکریہ۔
    "محبت سب کے لئے، نفرت کسی کے لئے نہیں"

    اچھے دستخط ہیں، میری طرف سے بھی محبت بھرا پھول قبول کریں۔ :n_smiley_with_rose:
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    محبوب خان صاحب! مجھے بھی یہاں دوبارہ آ کر بہت خُوشی محسوس ہو رہی ہے۔ :hpy:
    جی ان شاءاللہ اب حاضری دیتا رہون گا۔
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    میری نام سے کہیں وزنی آپ کا اوتار ہے۔
    سب کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے مجھے واپسی کی مبارک دینے پر آپ کا بہت شکریہ۔ :hpy:
    خوش رہیں، خوش رکھیں۔
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    آصف حسین صاحب!
    آپ کی محبت کا بہت بہت شکریہ، آپ کا ہسپتال کیسا چل رہا ہے؟ :hpy:
    بہت خوش رہیں۔
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    رات کے 1:20 ہو چکے، نیند سے بُرا حال ہے۔
    یقیناّ میرے شکرانے کے الفاظ آپ کی محبوتوں کے مقابلے بہت کم ہیں۔
    جی چاپتا تھا بہت کچھ لکھوں، اتنی لمبی غیر حاضری پر ایک لمبی تحریر لکھ کر معذرت معذرت بھی کرنا تھی۔
    لیکن مجھے لگتا ہے کہ کچھ لمبا لکھنے لگا تو لکھتا لکھتا ہی سو جاؤں گا۔
    ان شاءاللہ اب تھوڑی یا بہت لیکن تسلسل سے ملاقات ہوتی رہے گی۔
    ایک بار پھر آپ سب کی محبتوں کا بے حد مشکور ہوں۔
    اجازت دیجیئے۔
    والسلام۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    شکر ہےکوئی تو وعدہ پورا ہوا

    بھولے بھائی نے آپ مشہور نہیں کیا بلکہ بد نام کیا ہوا ہے :139:
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    بد نام جو ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا؟
    ویسے وہ اپنی جگہ درست ہیں، میں نے (آپ کے علاوہ) اُن کو بھی بہت گیڑے دیئے ہیں۔ :)
    آپ لوگ اتنی محبت سے کہتے تھے کہ انکار کرنا ممکن نہ تھا، لیکن حقیقت ہے کہ آنا بھی ممکن نہ تھا۔
    چھوڑیں جی۔ اب تو وعدہ وفا کر رہا ہوں۔
    راتیں گئیں، باتیں گئیں۔
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    اپنے دو سال کی غیر حاضری کے حالات و اقعات ہی لکھ دین
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    خو ش آمدید


    ٹارزن کی واپسی



    :):a150:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں