1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏17 اکتوبر 2011۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ہماری اردو پیاری اردو کی پیاری پیاری صارفہ محترمہ خوبصورت صاحبہ نے نہایت ہی تیزی سے بہت ہی خوبصورت پیغامات کی پانچ سینچریوں کے ساتھ مشتاق کے درجے پر فائز ہو چکی ہیں ۔​


    آئیے ہم سب مل کر انہیں مبارک باد دیں ۔
    خوبصورت آپ کو بہت بہت مبارک ہو ، اور مجھے امید ہے کہ آپ یونہی ہماری اردو پیاری اردو کا حصہ رہینگی اور ہمیں اپنی خوبصورت خوبصورت تحریروں سے نوازتی رہینگی
    [​IMG]
     
  2. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
  3. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    بہت مبارک ہو بیوٹی فل


    [​IMG]
     
  4. ستارا
    آف لائن

    ستارا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اگست 2011
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    میری طرف سے بھی مبارک بادقبول کیجئے خوبصورت جی۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    السلام علیکم
    آپ کو میری طرف سے بہت بہت مبارک

    [​IMG]
     
  7. مجیب الرحمن
    آف لائن

    مجیب الرحمن ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2011
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    السلام علیکم
    آپ کو میری طرف سے بہت بہت مبارک
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد خوبصورت۔
     
  9. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    آصف بھٹی جی۔۔ ارشین جی۔۔ سین جی۔۔ ستارا جی۔۔ ہارون جی۔۔سانا جی۔۔ مجیب الرحمن جی اور ہادیہ جی۔۔
    :)
    حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ​
    :)
     
  10. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    السلام علیکم بہن جی ۔

    " مشاق " کا عہدہ مبارک ہو ۔


    :flor: :flor: :a150: :flor: :flor:​
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    خوبصورت جی مشتاق کا عہدہ بہت بہت مبارک ہو
    http://i55.tinypic.com/200yc9g.gif
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    او بھائیو۔۔۔۔۔۔۔ یہ عہدہ ۔۔۔ مشتاق نہیں ۔۔۔۔ ت کے بغیر۔۔۔۔ مشاق ۔۔ ہے۔۔ یعنی کہنہ مشق وغیرہ ۔ :y_crying:
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    :doh::doh::doh:
    :y_rofl::y_rofl::y_rofl: ۔
     
  15. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    السلام علیکم

    خوبصورت جی مشتاق کا عہدہ بہت بہت مبارک ہو
     
  16. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    سبھی مجھے مشتاق کیوں بنا رہے ہیں۔۔ :y_crying::hathora::y_crying:
     
  17. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    صدیقی جی۔۔ نعیم جی۔۔ ملک بلال جی۔۔ منور چشتی جی۔۔ حوصلہ افزائی کا شکریہ۔۔ :happy:
     
  18. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    اسلام علیکم
    آپ کو بہت بہت مبا رک

    [​IMG]
     
  19. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    [blink]
    خوبصورت جی میری طرف سے بھی ایک اور کامیابی مبارک ہو
    [/blink]
     
  20. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    خوبصورت ایک اور خوبصورت سنگ میل جسے عرف عام میں مشاق کہتے ہوئے بھی "مشاق" کہنا ہے۔۔۔۔۔۔آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔امید کرتا ہوں کہ اگلے سنگ میل کو بھی جلد ہی عبور کرنے کی کوشش کرو گی۔۔۔بلکہ کررہی ہو :222:
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    چاچو !‌ جی ! اگر مجھ سمیت کچھ لوگ :139: خوبصورت کو مشتاق بھی دیکھنا چاہتے ہیں تو پلیز :176: آپ شور مچا مچا کر سب کو تو نہ بتائیں‌ نا ۔ :122:
    اب خوبصورت کے ساتھ مشتاق ہی اچھا لگتا ہے ، مشاق تو وہ پہلے ہی ہیں ۔ :p_point:

    مین نے کتنی محنت سے مشتاق کو ہائی لائٹ کیا تھا :208:
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  23. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    احمد جی۔۔ شکریہ۔۔ :)
     
  24. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    آپ کو چار آنکھوں سے ایک ہی دیکھتا ہے یا چار چار
     
  25. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    آپ میری آنکھوں سے جل گئے نا؟؟ :y_rofl:
     
  26. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    ارے اب غور کیا تو پتہ چلا آپ کے منہ بھی دو دو ہیں
     
  27. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    زیادہ غور کیا تو بینائی چلی جائے گی۔۔ ذرا بچ کے۔۔ :237:
     
  28. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    مشتاق بیٹا میری طرف سے آپ کو مشاق بننے پر بُہت بُہت مُبارک ہو
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  29. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    انکل جی!! آپ بھی؟؟ :y_crying:
     
  30. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی ایک اور خوبصورت کامیابی

    میں اب آپ کا شکریہ ادا کروں یا سر پکڑ کے روؤں؟؟ :y_crying:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں