1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از صدیقی, ‏18 اکتوبر 2011۔

  1. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    [BLINK]
    ہماری اردو پیاری اردو​
    [/BLINK]

    کے برادر اور منتظم اعلیٰ اور سب سے بڑھ کے اس فورم کی جان اور پہچان اور اس محبتوں بھرے قافلے کے سالار جناب ہارون الرشید صاحب کو اس فورم پر 60،000 پیغامات
    مکمل کرنے پر دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کو عمرِِ خضر اور بختِ سکندر عطا کرے ۔




    ہم سب کے ساتھ رہنے اور ہماری رہنمائی کرنے کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ ۔​



    ہم اُمید کرتے ہیں کہ ہم آئیندہ بھی آپ کی سر پرستی میں اس فورم کی ترقی کے لیے کام کرتے رہیں گے
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

    السلام علیکم
    ہارون بھائی آپ کو 60000 پیغامات پورے کرنے اور نمبر 1 پر آنے پر بہت بہت مبارک
    http://i.imgur.com/QEHs1.gif
    http://i.imgur.com/RyyCx.jpg
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

    ًمیری طرف سے بہت بہت مبارکباد ھارون بھائی۔۔۔
    بلاشبہ آپ فورم کے لئے اثاثہ ہیں اور ہم جونئیرز کے لئے
    مشعل راہ ہیں‌
    ہمیشہ خوش رہیں‌۔
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    • 196.jpg
      196.jpg
      فائل سائز:
      12.2 KB
      مناظر:
      2
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

    [BLINK]ہارون بھائی میری طرف سے بھی دلی مبارکباد اور بہت ساری نیک تمنائیں[/BLINK]

    [​IMG]
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

    السلام علیکم محترم ہردلعزیز بھائی ہارون رشید صاحب۔
    آپ کے 60 ہزار پیغامات مکمل ہونے پر دلی خوشی ہوئی
    ہماری اردو سے لگاؤ ، صارفین سے آپ کی محبت و خلوص اس بزم کی تاریخ کا سنہری باب ہے

    اس بےمثال کارکردگی پر بےانتہا مبارک باد قبول ہو

    :222: :222: :222:
    :flor: :flor: :flor:

    آپ کے 60 ہزار درحقیقت 60 ہزار سے بھی کہیں زیادہ ہیں کیونکہ آپ کم 32 کے باوجود یہ کارکردگی دکھا ڈالی ۔
    اگر آپکو فل32میسر ہوتی تو یقینا اب تک آپ ایک لاکھ سے بڑھ چکے ہوتے ۔:113:


    دلی دعا ہے کہ اللہ پاک آپ اور آپکے اہل خانہ کو ہمیشہ اپنے خاص فضل و کرم کے سائے میں رکھے۔ آمین ​
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

    السلام علیکم تانیہ بہن۔
    یہ سالگرہ مبارک کس کو دے رہی ہیں اور اسکا ہارون رشید بھائی کے 60 ہزار پیغامات سے کیا تعلق ہے؟
    کہیں آپ اسے بھی "خواتین کا کارنامہ " تو ثابت کرنے کے چکر میں نہیں ؟؟ :z14:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

    اسلام علیکم ورحمت اللہ

    آپ سب بہن بھائیوں کی محبتیں اور خلوص میری زندگی کا قیمتی ترین سرمایہ ہیں
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

    چاچا جی ! میری طرف سے بھی بہت بہت [blink]مبارک[/blink] ہوں ۔
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

  11. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    جواب: ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

    ماشاءاللہ۔۔ ماشاءاللہ۔۔ اپنی صحت کے حساب سے پوسٹز بھی کر رہے ہیں۔۔ :happy:
    بہت بہت مبارک ہو جی۔۔ :p_rose123::happy:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

    میری زندگی کو خوبصورت بنانے والے بہنو اور بھائیو آپ کی پر خلوص چاہت کا ہمیشہ زیر بار رہوں گا
     
  13. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

    ھارون رشید جی میری طرف سے بھی آپ کو بُہت بُہت مُبارک باد قبُول ہو
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  14. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

    وعلیکم السلام نعیم بھائی!
    اصل میں آجکل بہت ت ت ت بزی ہوں اور ہارون رشید بھائی کو وش کرنا بھی ضروری ہے تو جلدی میں غلط لنک لگا دیا پک کا اور بعد میں دیکھنے کا ٹائم ہی نہیں ملا،
     
  15. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    جواب: ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

    ہارون بھائی میری طرف سے بھی ڈھیروں مبارک باد قبول کریں
    دعا ہے کہ آپ ایسے ہی ہمیشہ ہم جیسے جونئیرز کے لیے مشعل راہ بنے رہیں آمین
     
  16. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

    [​IMG]
    ہارون بھائی میری طرف سے بھی دلی مبارکباد اور بہت ساری نیک تمنائیں آپ اسی طرح زندگی کے ہر میدان مین ترقی کریں
    http://display.cuddlycomments.com/5/9814e2d20b35f4ee.gif
     
  17. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    جواب: ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

    ہارون بھیا

    [​IMG]

    مبارکاںںںںںںںںںںںں

    [​IMG]

    بس میں نے اپنی یہ رفتار رکھی تو جلدی ہی۔۔۔یہی کوئی 10 سالوں میں ۔۔۔۔آپکو پیچھے چھوڑ جاوں گی


    [​IMG]



    [​IMG]
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

    شکرہے یہ کوئی کارٹون سا دنیا کے گلاب پر بیٹھا ہے ۔
    اگر ہارون بھائی سچی مچی بیٹھ جائیں تو گلوب کا بھٹہ بیٹھ جائے۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

    آپ کو گلوب کی فکر ہے آپ کا بھائی اس پر سے ٍڈِگ گیا تو اس کی کوئی فکر نہیں :beating::Z14:
     
  20. مجیب الرحمن
    آف لائن

    مجیب الرحمن ممبر

    جواب: ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

    ھارون بھائی۔۔۔۔۔میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

    میری بات کا جواب کیوں نہیں دیا http://www.smileyvault.com/albums/basic/smileyvault-bash.gif
     
  22. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

    السلام علیکم
    سوری لیٹ وش کرنے کے لیے میں نے یہ لڑی دیکھی ہی نہیں تھی مبا رک ہو ہارون بھائی

    [​IMG]
     
  23. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    جواب: ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

    مبا رک ہو ہارون بھائی ​


    [​IMG]
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

    :a150::a150::222::p_rose123::225:

    بہت بہت بہت مبارک ہوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو





    :a1150::a150::a150::a150::222::222::222::222::flor::flor::p_rose123::p_rose123::p_rose123::mashallah::mashallah::225::225:
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

    السلام علیکم:
    ہارون بھائی! "ہماری اُردو، پیاری اُردو" کے سب سے بڑے لکھاری بننے پر مبارک باد وصول کیجیئے۔ :222:
    آپ کا "ہماری اُردو، پیاری اُردو" لگاؤ دیکھ کر جی خوش ہوتا ہے۔
    "بلاشبہ آپ اس فورم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔"
    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔ آمین۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

    میری زندگی کو مہکانے والے پھولو چاہے گوبھی کے ہوں اللہ آپ کی خوش بو اور خوشیوں کو سلامت رکھیں
     
  27. سید محمد عابد
    آف لائن

    سید محمد عابد ممبر

    جواب: ہارون الرشید صاحب کا ایک اور بڑا کارنامہ

    ہارون بھائی میری طرف سے بھی آپکو مبارک ہو۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں