1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میڈم سانا جی کے نام

Discussion in 'گپ شپ' started by سعید الفت, Sep 16, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    آپ مجھے خوش کیوں نہیں دیکھ سکتی ؟ ہیں جی ۔
     
  2. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    بزرگ اکثر ناراض ھی رہتے ھیں
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    اوہ ! یہ تو میں بھول ہی گیا تھا ۔
     
  4. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    کس نے کہا میں آپ کو خوش نہیں دیکھ سکتی

    اچھا اپنی بات کر رہے ہیں آپ
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    آنٹی ! شاید آپ کی بات ہو رہی ہے ۔
     
  6. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    میڈم بزرگ بھئ آپکو آنٹی کہہ رہے ھیں
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    خرد ا ند ر سر ہر کس نہا دند
    تنم چوں دیگراں از خاک و خوں است
    ولے ایں راز کس جز من نداند
    ضمیرِ خا ک وخونم بیچگوں است
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    میڈم سانا جی کے نام درخواست ہے کہ اس کا ترجمہ کردیں
     
  9. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    کیا کرتے بیچارے اپنے آپ کو تصلی دئے نے کو ایسا کہتے ہیں ۔آپ سمجھا کرئیں نا:237: دو بچوں کے باپ ہیں اور کیا کر سکتے ہیں اسی طرح اپنے آپ تصلی دے تے ہیں:201:
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    چاچا جی کی درخواست پر غور کیا جائے :84:
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    :84: ۔
     
  12. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    :tv: :tv:
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    سانا جی کے نام درخواست ہے کی ٹی وی کم دیکھیں فورم کا زیادہ خیال رکھیں
     
  14. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    میڈم بہت سے لوگوں کو آپ سے شکوے کیوں ھیں
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    آپ نے چاچا جی کو کتنی بار گنا ہے ؟
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    مجھے تو کوئی شکوہ نہیں بس ایویں نصیحتیں کرنے کی عادت ہوگئی ہے
     
  17. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    میں ٹی وی دیکھ تی ہی نہیں میں تو بیٹھی ہو ئی ہوں اور ٹی وی بند ہے:212:
    کیا کِیا جا سکتا ہے عادت سے مجبور:237:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    ٹی وی بند ہے یا آنکھیں
     
  19. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    ٹی وی ہی بند ہے آنکھ نہیں
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    پھر منھ کیوں کھلا ہوا ہے
     
  21. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    آپ چشمہ لگا لیں
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    اس ٹائم کس کا اٹھاؤں
     
  23. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    آپ تو کبھی کبھی کسی کو بھی اُٹھا سکتے ہیں
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    :201: پہلوانی جو کر کے چھوڑی ہے ۔
     
  25. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    کیا ہارون بھائی کسی پہلوانی ---- کو چھوڑ چکے ہیں :208: لیکن اس نے ہارون بھائی کو کیسے چھوڑ دیا آخر پہلوانی جوتھی
     
  26. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    آپکو کوئی غلط فہمی ھوئی ھے
    جس پہلوانی کی بات آپ کر رھے ھیں
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    اندر کی باتیں ظاہر نہ کیا کریں
     
  28. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    سانا جی آپ کے مرشد کی طبعیت اب کیسی ہے؟؟
     
  29. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    امپرو منٹ تو ہو رہا ہے دعا کرئیں جلد ٹھیک ہو جائیں
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    مالک ان پر کرم فرمائیں تاکہ ہم جیسے گناہ گار ان کی صحبت میں رھ کر ٹھیک ہوجائیں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page