1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

روحانی علاج

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏25 جولائی 2011۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    روحانی علاج

    ذیابیطس کے مریضوں کے لئے کامیاب نسخہ دریافت تبوک کورٹ کے سپریم قاضی شیخ صالح تویجری حفظہ اللہ کی مساعی کا نتیجہ
    =========
    سعودی عرب میں تبوک کورٹ کے سپریم قاضی(جج) شیخ صالح محمود تویجری حفظہ اللہ نے ایک صحیح تجربے کے بعد اللہ تعالی کے فضل وکرم سے شوگر کی بیماری کے علاج کیلئے ایک کامیاب نسخہ دریافت کر لیا ہے۔ اس بیماری سے آج کل بہت سارے لوگ بالخصوص بوڑھے مردو عورت زیادہ دو چار ہیں۔
    شیخ محترم ایک لمبے تجربے ،انتھک محنت و کوشش، مسلسل صبر کے بعد اس بیماری کا بہترین نسخہ دریافت کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اس نسخے میں استعمال ہونے والی اشیاء اور ان کی مقدار اس طرح ہے ۔
    ۱ گیہوں کا آٹا ؂ ۱۰۰ گرام
    ۲ گوند ؂ ۱۰۰گرام
    ۳ جو ؂ ۱۰۰ گرام
    ۴ کلونجی ؂ ۱۰۰ گرام
    دوا کی تیاری:
    مذکورہ چاروں چیزوں کو کسی برتن میں لے کر اس میں پانچ کپ پانی ڈالیں پھر اسے کم از کم دس منٹ تک جوش دیں اب اسے چھان لیں اور بچے ہوئے پانی کو شیشے کے برتن میں رکھیں۔
    نوٹ : نسخہ تیار کرتے وقت سورة بنی اسرائیل کی مندرجہ ذیل آیت شریف کا ورد جاری رکھیں :
    وَ قُلۡ رَّبِّ اَدْخِلْنِیۡ مُدْخَلَ صِدْقٍ وَّ اَخْرِجْنِیۡ مُخْرَجَ صِدْقٍ وَّ اجْعَلۡ لِّیۡ مِنۡ لَّدُنۡکَ سُلْطٰنًا نَّصِیۡرًا﴿ ۸۰﴾
    ترجمۃ : اور آپ ( اپنے رب کے حضور یہ )عرض کرتے رہیں: اے میرے رب ! مجھے سچائی (خوشنودی ) کے ساتھ داخل فرما ( جہاں بھی داخل فرمانا ہو ) اور مجھے سچائی (وخوشنودی ) کے ساتھ باہر لے آ ( جہاں سے بھی لانا ہو ) اور مجھے اپنی جانب سے مددگار غلبہ و قوت عطا فرما دے
    (بنی اسرائیل)
    استعما ل کا طریقہ:
    ذیابیطس میں مبتلا مریض ناشتے سے پہلے صبح نہار منہ سات دن تک مسلسل چائے کی چھوٹی پیالی ( آدھی ) کے برابر مقدار لے ۔
    سات دن کے بعد مسلسل ایک ہفتہ تک ایک دن پیئے اور ایک دن ناغہ کرے ۔ ایک ہفتہ گزرنے کے بعد دوا کا استعمال بالکل بند کر دے اور بلا روک ٹوک جو دل چاہے غذا استعمال کرے باذن اللہ اسے کچھ نقصان نہیں ہو گا ، انشاء اللہ ۔
    نوٹ: بوقت استعمال بھی مندرجہ بالا آیت شریف کا ورد کریںـ

    ۞۞۞
     
  2. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: روحانی علاج

    اسلام علیکم
    آصف احمد بھٹی صاحب آپکا بہت بہت شکریہ
    جو بھی اس نسخہ سے مستفید ھو گا آپکو عمر بھر دعائیں دے گا
     
  3. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: روحانی علاج

    ایک زمانہ تھا جب اسی فورم پر بابائے عملیات کے اس قسم کے روحانی علاج پر اعتراضات کے ہجوم ہوتے تھے، مگر اب وقت بہت بدل گیا ہے؛ اب تو اس فورم پر کہیں علم الاعداد کے تفصیلی بیانات پر حوصلہ افزائی اور شکریہ پر مشتمل پیغامات دیکھنے کو ملتے ہیں، تو کہیں روحانی علاج بتایا جاتا ہے۔
     
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: روحانی علاج

    ڈاکٹر بیٹا آپ کو اعتراض کَس بات پر ہے
    بابائے عمیات کے ساتھ اعتراضات پر یا روحانی علاج پر
    اگر پہلی بات ہے تو میں نہیں سمجھتا کہ اُن پہ اعتراض کیا جاتا تھا
    اگر آپ ہلکے پھُلکے مذاح کو اعتراض کا نام دینا چاہیں تو آپ کی مرضی
    باقی بات روحانی علاج کی تو اُس پر تو کوئی پاگل ہی اعتراض کرسکتا ہے
    کیونکہ وہ تو ایک اٹل حقیقت ہے
     
  5. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: روحانی علاج

    ماشاءاللہ جی اللہ آپ کو جزا دے
     
  6. عرفان چاند
    آف لائن

    عرفان چاند ممبر

    شمولیت:
    ‏30 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: روحانی علاج

    اسلام علیکم
    آصف احمد بھٹی صاحب آپکا بہت بہت شکریہ
    جو بھی اس نسخہ سے مستفید ھو گا آپکو عمر بھر دعائیں دے گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں