1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فہرست کلیاتِ اقبال

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏15 اگست 2011۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بانگ درا
    [table="head; width=100%"]{colsp=5}حصہ اوّل (1905ءتک)
    1. ہمالہ |2. گل رنگیں |3. عہد طفلی |4. مرزا غالب |5. ابرکو ہسار
    6. ایک مکڑا اور مکھی |7. ایک پہاڑ اور گلہری |8. ایک گائے اور بکری |9. بچے کی دعا |10. ہمدردی
    11. ماں کا خواب |12. پرندے کی فریاد |13. خفتگان خاک سے استفسار |14. شمع و پروانہ |15. عقل و دل
    16. صدائے درد |17. آفتاب (ترجمہ گایترَی) |18. شمع |19. ایک آرزو |20. آفتاب صبح
    21. درد عشق |22. گل پژ مردہ |23. سیّد کی لوح تربت |24. ماہ نو |25. انسان اور بزم قدرت
    26. پیام صبح |27. عشق اور موت |28. زہد اور رندی |29. شاعر |30. دل
    31. موج دریا |32. رخصت اے بزم جہاں! |33. طفل شیر خوار |34. تصویر درد |35. نالہ فراق
    36. چاند |37. بلالؓ |38. سرگزشت آدم |39. ترانہ ہندی |40. جگنو
    41. صبح کاستارہ |42. ہندوستانی بچوں کا قومی گیت |43. نیا شوالا |44. داغ |45. ابر
    46. ایک پرندہ اور جگنو |47. بچہ اور شمع |48. کنار راوی |49. التجائے مسافر [/table]

    [table="head; width=100%"]{colsp=2}غزلیات
    گلزار ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ |2۔ نہ آتے ، ہمیں اس میں تکرار کیا تھی
    عجب و اعظ کی دین داری ہے یارب ! |4۔ لاوں و ہ تنکے کہیں سے آشیانے کے لیے
    کیا کہوں اپنے چمن سے میں جدا کیونکر ہوا |6۔ انوکھی وضع ہے ، سارے زمانے سے نرالے ہیں
    ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی |8۔ کہوں کیا آرزوئے بے دلی مجھ کو کہاں تک ہے
    جنھیں میں ڈھونڈتا تھا آسمانوں میں ، زمینوں میں |10۔ ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
    11۔ کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرے |12۔ سختیاں کرتا ہوں دل پر ، غیر سے غافل ہوں میں
    13۔ مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑدے
    [/table]
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فہرست کلیاتِ اقبال

    بانگ درا​

    [table="head; width=100%"]{colsp=5}حصہ سوم (1908ءسے)
    بلاد اسلامیہ |2۔ ستارہ |3۔ دو ستارے |4۔ گورستان شاہی
    5 ۔ نمود صبح |6۔ تضمین برشعرانیسی شاملو |7۔ فلسفہ غم |8۔ پھول کا تحفہ عطا ہونے پر
    ترانہ ملی |10۔ وطنیت |11۔ ایک حاجی مدینے کے راستے میں |12۔ قطعہ (کل ایک شوریدہ ۔۔)
    13۔ شکوہ |14۔ چاند |15۔ رات اور شاعر |16۔ بزم انجم
    17۔ سیر فلک |18۔ نصیحت |19۔ رام |20۔ موٹر
    21۔انسان |22۔ خطاب بہ جوانان اسلام |23۔ غرّة شوال یا ہلال عید |24۔ شمع اور شاعر
    25۔ مسلم |26۔ حضور رسالت مآبﷺ میں |27۔ شفاخانہ حجاز |28۔ جواب شکوہ
    29۔ ساقی |30۔ تعلیم اور اس کے نتائج |31۔ قرب سلطان |32۔ شاعر
    33۔ نوید صبح |34۔ دعا |35۔ عید پرشعر لکھنےکی فرمائش کےجواب میں |36۔ فا طمہ بنت عبد اﷲ
    37۔ شبنم اور ستارے |38۔ محاصرہ ادرنہ |39۔ غلام قادر رہیلہ |40۔ ایک مکالمہ
    41۔ میں اور تو |42۔ تضمین برشعرابو طالب کلیم |43۔ شبلی و حالی |44۔ ارتقا
    45۔ صدیقؓ |46۔ تہذیب حاضر |47۔ والدہ مرحومہ کی یاد میں |48۔ شعاع آفتاب
    49۔ عرفی |50۔ ایک خط کے جواب میں |51۔ نانک |52۔ کفر و اسلام
    53۔ بلالؓ |54۔ مسلمان اورتعلیم جدید |55۔ پھولوں کی شہزادی |56۔ تضمین برشعر صائب
    57۔ فردوس میں ایک مکالمہ |58۔ مذہب |59۔ جنگ یرموک کا ایک واقعہ |60۔ مذہب
    61۔ پیوستہ رہ شجرسے، امید بہاررکھ |62۔ شب معراج |63۔ پھول |64۔ شیکسپیر
    65۔ میں اور تو |66۔ اسیری |67۔ دریوزہ خلافت |68۔ ہمایوں
    69۔ خضر راہ |70۔ طلوع اسلام[/table]

    [table="head; width=100%"]{colsp=2}غزلیات
    اے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مرا |2۔یہ سرود قمری وبلبل فریب گوش ہے
    نالہ ہے بلبل شوریدہ ترا خام ابھی |4۔ پردہ چہرے سے اُٹھا، انجمن آرائی کر
    پھر باد بہار آئی ، اقبال غزل خواں ہو |6۔ کبھی اے حقیقت منتظر ! نظر آلباس مجاز میں
    تہ دام بھی غزل آشنار ہے طائران چمن تو کیا |8۔ گرچہ تو زندانی اسباب ہے [/table]

    [table="head; width=100%"]{colsp=2}ظریفانہ
    مشرق میں اصول دین بن جاتے ہیں |2۔ لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی
    شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں |4۔ یہ کوئی دن کی بات ہے اے مرد ہوش مند!
    تعلیم مغربی ہے بہت جرأ ت آفریں |6۔ کچھ غم نہیں جو حضرت واعظ ہیں تنگ دست
    تہذیب کے مریض کوگولی سے فائدہ! |8۔ انتہا بھی اس کی ہے آخر خریدیں کب تلک
    ہم مشرق کے مسکینوں کا دل مغرب میں جااٹکا ہے |10۔ اصل شہود و شاہد و مشہود ایک ہے
    11۔ ہاتھوں سے اپنے دامن دنیا نکل گیا |12۔ وہ مس بولی، ارادہ خودکشی کا جب کیا میں نے
    13۔ ناداں تھے اس قدر کہ نہ جانی عرب کی قدر |14۔ ہندوستاں میں جز وحکومت ہیں کونسلیں
    15۔ممبری امپیریَل کونسل کی کچھ مشکل نہیں |16۔ دلیل مہر و وفا اس سے بڑھ کے کیا ہوگی
    17۔ فرمارہے تھے شیخ طریق عمل پہ وعظ |18۔ دیکھیے چلتی ہے مشرق کی تجارت کب تک
    19۔ گائے اک روز ہوئی اُونٹ سے یوں گرم سخن |20۔ رات مچھر نے کہہ دیا مجھ سے
    21۔ یہ آیہ نو جیل سے نازل ہوئی مجھ پر |22۔ جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست
    23۔ محنت و سرمایہ دنیا میں صف آرا ہوگئے |24۔ شام کی سرحد سے رخصت ہے وہ رندلم یزل
    25۔ تکرار تھی مزارع و مالک میں ایک روز |26۔ اٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں
    27۔ کارخانے کا ہے مالک مرد ک ناکردہ کار |28۔ سنا ہے میں نے کل یہ گفتگو تھی کارخانے میں
    29۔ مسجد تو بنادی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے[/table]
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فہرست کلیاتِ اقبال

    بال جبریل​

    [table="head; width=100%"]{colsp=2}غزلیات (حصہ اوّل)
    مری نوائے شوق سے شور حریم ذات میں |2۔ اگر کج روہیں انجم ، آسما ں تیرا ہے یا میرا؟
    قطعہ(ترے شیشے میں مے باقی نہیں ہے) |4۔ گیسوئے تابدار کو اور بھی تابدار کر
    اثر کرے نہ کرے ، سن تو لے مری فریاد |6۔ کیا عشق ایک زندگی مستعار کا
    قطعہ (دلوں کو مرکز مہر و وفا کر) |8۔ پریشاں ہو کے میری خاک آخر دل نہ بن جائے
    دگرگوں ہے جہاں ، تاروں کی گردش تیز ہے ساقی |10۔ لاپھر اک بار وہی بادہ وجام اے ساقی!
    11۔ مٹا دیا مرے ساقی نے عالم من وتو |12۔ متاع بے بہا ہے دردو سوز آرزو مندی
    13۔ تجھے یاد کیا نہیں ہے مِرے دل کا وہ زمانہ |14۔ ضمیر لالہ مۓ لعل سے ہوا لب ریز
    15۔ وہی میری کم نصیبی ، وہی تیری بے نیازی |16۔ اپنی جولاں گاہ زیر آسماں سمجھا تھا میں
    17۔ اک دانش نورانی ، اک دانش برہانی |18۔ یارب! یہ جہان گزراں خوب ہے لیکن
    [/table]

    [table="head; width=100%"]{colsp=2}غزلیات (حصہ دوم)
    سما سکتا نہیں پہنائے فطرت میں مرا سودا |2۔ یہ کون غزل خواں ہے پرسوزو نشاط انگیز
    وہ حرف راز کہ مجھ کو سکھاگیا ہے جنوں |4۔ عالم آب وخاک وباد، سرعیاں ہے توکہ میں
    توابھی رہ گزرمیں ہے ، قید مقام سے گزر |6۔ امین راز ہے مردان حر کی درویشی
    پھر چراغ لالہ سے روشن ہوئے کوہ ودمن |8۔ مسلماں کے لہو میں ہے سلیقہ دل نوازی کا
    عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زیروبم |10۔ دل سوز سے خالی ہے ،نگہ پاک نہیں ہے
    11۔ ہزار خوف ہو لیکن زباں ہودل کی رفیق |12۔ پوچھ اس سے کہ مقبول ہے فطرت کی گواہی
    13۔ یہ حوریان فرنگی ، دل ونظر کاحجاب |14۔ دل بیدار فاروقی ، دل بیدارکراری
    15۔ خودی کی شوخی وتندی میں کبروناز نہیں |16۔ میر سپاہ ناسزا، لشکریاں شکستہ صف
    17۔ زمستانی ہوا میں گرچہ تھی شمشیر کی تیزی |18۔ یہ دیر کہن کیا ہے ؟ انبارخس وخاشاک
    19۔ کمال ترک نہیں آب وگل سے مہجوری |20۔ عقل گوآستاں سے دور نہیں
    21۔ خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں |22۔ یہ پیام دے گئی ہے مجھے باد صبح گا ہی
    23۔ تری نگاہ فرومایہ ، ہاتھ ہے کوتاہ |24۔ خرد کے پاس خبر کے سوا کچھ اور نہیں
    25۔ نگاہ فقر میں شان سکندری کیا ہے |26۔ نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے
    27۔ تواے اسیر مکاں! لامکاں سے دور نہیں |28۔ خرد نے مجھ کو عطا کی نظر حکیمانہ
    29۔ افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر |30۔ ہر شے مسافر ، ہر چیز راہی
    31۔ ہر چیز ہے محو خودنمائی |32۔ اعجاز ہے کسی کا یاگردش زمانہ
    33۔ خردمندوں سے کیاپوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے |34۔ جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی
    35۔ مجھے آہ وفغان نیم شب کا پھر پیام آیا |36۔ نہ ہو طغیان مشتاقی تو میں رہتا نہیں باقی
    37۔ فطرت کوخرد کے روبرو کر |38۔ یہ پیران کلیساوحرم ، اے وائے مجبوری
    39۔ تازہ پھر دانش حاضر نے کیا سحر قدیم |40۔ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
    41۔ ڈھونڈ رہا ہے فرنگ عیش جہاں کادوام |42۔ خودی ہو علم سے محکم تو غیرت جبریل
    43۔ مکتبوں میں کہیں رعنائی افکار بھی ہے؟ |44۔ حادثہ وہ جوابھی پردئہ افلاک میں ہے
    45۔ رہا نہ حلقۂ صوفی میں سوز مشتاقی |46۔ ہوا نہ زور سے اس کے کوئی گریباں چاک
    47۔ یوں ہاتھ نہیں آتا وہ گوہر یک دانہ |48۔ نہ تخت وتاج میں نے لشکرو سپاہ میں ہے
    49۔ فطرت نے نہ بخشا مجھے اندیشہ چالاک |50۔ کریں گے اہل نظر تازہ بستیاں آباد
    51۔ کی حق سے فرشتوں نے اقبال کی غمازی |52۔ نے مہرہ باقی نے مہرہ بازی
    53۔ گرمِ فغاں ہے جرس ، اٹھ کہ گیا قافلہ |54۔ مری نواسے ہوئے زندہ عارف وعامی
    55۔ ہر اک مقام سے آگے گزرگیا مہ نو |56۔ کھو نہ جا اس سحر وشام میں اے صاحب ہوش
    57۔ تھا جہاں مدرسۂ شیری وشاہنشاہی |58۔ ہے یاد مجھے نکتۂ سلمان خوش آہنگ
    59۔ فقر کے ہیں معجزات تاج و سریر وسپاہ |60۔ کمال جوش جنوں میں رہا میں گرم طواف
    61۔ شعور وہوش و خرد کا معاملہ ہے عجیب |62۔ قطعہ (انداز بیاںگرچہ بہت شوخ نہیں ہے)
    [/table]
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فہرست کلیاتِ اقبال

    بال جبریل​

    [table="head; width=100%"]{colsp=3}رباعیات
    ترے شیشے میں مے باقی نہیں ہے |2۔ دلوں کو مرکز مہر ووفا کر |3۔ رہ ورسم حرم نامحرمانہ
    ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا |5۔ مکانی ہوں کہ آزاد مکاں ہوں |6۔ خودی کی خلوتوں میں گم رہا میں
    پریشاں کاروبار آشنائی |8۔ یقیں مثل خلیل آتش نشینی |9۔ عرب کے سوز میں ساز عجم ہے
    10۔ کوئی دیکھے تو میری نے نوازی |11۔ ہر اک ذرّے میں ہے شاید مکیں دل |12۔ ترا اندیشہ افلاکی نہیں ہے
    13۔ نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری |14۔ خودی کی جلوتوں میں مصطفائی |15۔ نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ وبو میں
    16۔ جمال عشق و مستی نے نوازی |17۔ وہ میرا رونق محفل کہاں ہے |18۔ سوار ناقہ ومحمل نہیں میں
    19۔ ترے سینے میں دم ہے ، دل نہیں ہے |20۔ ترا جوہر ہے نوری ، پاک ہے تو |21۔ محبت کا جنوں باقی نہیں ہے
    22۔ خودی کے زور سے دنیا پہ چھا جا |23۔ چمن میں رخت گل شبنم سے ترہے |24۔ خرد سے راہرو روشن بصر ہے
    25۔ جوانوں کو مری آہ سحر دے |26۔ تری دنیا جہان مرغ وماہی |27۔ کرم تیرا کہ بے جوہر نہیں میں
    28۔ وہی اصل مکان ولامکاں ہے |29۔ کبھی آوارہ و بے خانماں عشق |30۔ کبھی تنہائی کوہ و دمن عشق
    31۔ عطا اسلاف کا جذب دروں کر |32۔ یہ نکتہ میں نے سیکھا بوالحسن سے |33۔ خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے
    34۔ خدائی اہتمام خشک وتر ہے |35۔ یہی آدم ہے سلطاں بحروبر کا |36۔ دم عارف نسیم صبح دم ہے
    37۔ رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے |38۔ کھلے جاتے ہیں اسرارنہانی |39۔ زمانے کی یہ گردش جاودانہ
    40۔ حکیمی نامسلمانی خودی کی |41۔ تراتن روح سے ناآشنا ہے |42۔ قطعہ (اقبال نے کل اہل خیاباں کو سنایا)
    [/table]

    [table="head; width=100%"]{colsp=5}منظومات
    دعا |2۔ مسجد قرطبہ |3۔ قید خانے میں معتمد کی فریاد
    عبدالرحمن اوّل کا بویا ہواکھجورکا پہلادرخت |5۔ ہسپانیہ |6۔ طارق کی دعا
    لینن (خدا کے حضور میں) |8۔ فرشتوں کا گیت |9۔ ذوق وشوق
    10۔ پروانہ اور جگنو |11۔ جاوید کے نام |12۔ گدائی
    13۔ ملا اور بہشت |14۔ دین و سیاست |15۔ الارض ﷲِ
    16۔ ایک نوجوان کے نام |17۔ نصیحت |18۔ لالۂ صحرا
    19۔ ساقی نامہ |20۔ زمانہ |21۔ فرشتے آدم کو جنت سے رخصت کرتے ہیں
    22۔ روح ارضی آدم کا استقبال کرتی ہے |23۔ پیر ومرید |24۔ جبریل وابلیس
    25۔ اذان |26۔ محبت |27۔ ستارے کا پیغام
    28۔ جاوید کے نام |29۔ فلسفہ ومذہب |30۔ یورپ سے ایک خط
    31۔ نپولین کے مزار پر |32۔ مسولینی |33۔ سوال
    34۔ پنجاب کے دہقان سے |35۔ نادر شاہ افغان |36۔ خوشحال خاں کی وصیت
    37۔ تاتاری کا خواب |38۔ حال ومقام |39۔ ابوالعلامعری
    40۔ سنیما |41۔ پنجاب کے پیرزادوں سے |42۔ سیاست
    43۔ فقر |44۔ خودی |45۔ جدائی
    46۔ خانقاہ |47۔ ابلیس کی عرضداشت |48۔ لہو
    49۔ پرواز |50۔ شیخ مکتب سے |51۔ فلسفی
    52۔ شاہیں |53۔ باغی مرید |54۔ ہارون کی آخری نصیحت
    55۔ ماہر نفسیات سے |56۔ یورپ |57۔ آزادی افکار
    58۔ شیر اور خچر |59۔ چیونٹی اورعقاب |60۔ قطعہ (فطرت مری مانند نسیم سحری ہے)
    61۔ قطعہ (کل اپنے مریدوں سے کہا پیر مغاں نے)
    [/table]
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فہرست کلیاتِ اقبال

    ضرب کلیم​


    اعلیحضرت نواب سر حمید اﷲ خاں فرمانروائے بھوپال کی خدمت میں
    ناظرین سے
    تمہید

    [table="head; width=100%"]{colsp=5}اسلام اور مسلمان
    صبح |2۔ لاالٰہ الّااﷲ |3۔ تن بہ تقدیر |4۔ معراج |5۔ ایک فلسفہ زدہ سیّدزادے کے نام
    زمین وآسماں |7۔ مسلمان کا زوال |8۔ علم و عشق |9۔ اجتہاد |10۔ شکروشکایت
    11۔ ذکرو فکر |12۔ ملائے حرم |13۔ تقدیر |14۔ توحید |15۔ علم اور دین
    16۔ ہندی مسلمان |17۔ آزادی شمشیرکے اعلا ن پر |18۔ جہاد |19۔ قوت اور دین |20۔ فقر و ملوکیت
    21۔ اسلام |22۔ حیات ابدی |23۔ سلطانی |24۔ صوفی سے |25۔ افرنگ زدہ
    26۔ تصوف |27۔ ہندی اسلام |28۔ غزل(دل مردہ دل نہیں ہے) |29۔ دنیا |30۔ نماز
    31۔ وحی |32۔ شکست |33۔ عقل و دل |34۔ مستی کردار |35۔ قبر
    36۔ قلندر کی پہچان |37۔ فلسفہ |38۔ مردان خدا |39۔ کافرومومن |40۔ مہدی برحق
    41۔ مومن |42۔ محمد علی باب |43۔ تقدیر(ابلیس و یزداں) |44۔ اے روح محمد! |45۔ مدنیت اسلام
    46۔ امامت |47۔ فقر و راہبی |48۔ غزل(تیری متاع حیات) |49۔ تسلیم و رضا |50۔ نکتہ توحید
    51۔ الہام اور آزادی |52۔ جان و تن |53۔ لاہور و کراچی |54۔ نبوت |55۔ آدم
    56۔ مکہ اور جنیوا |57۔ اے پیر حرم |58۔ مہدی |59۔ مرد مسلمان |60۔ پنجابی مسلمان
    61۔ آزادی |62۔ اشاعت اسلام فرنگستان میں |63۔ لَا و اِلّا |64۔ امرائے عرب سے |65۔ احکام الٰہی
    66۔ موت |67۔ قُم باذنِ اﷲ
    [/table]

    [table="head; width=100%"]{colsp=5}تعلیم و تربیت
    مقصود |2۔ زمانہ ٔ حاضر کاانسان |3۔ اقوام مشرق |4۔ آگاہی |5۔ مصلحین مشرق
    مغربی تہذیب |7۔ اسرار پیدا |8۔ سلطان ٹیپو کی وصیت |9۔ غزل(نہ میں اعجمی نہ ہندی) |10۔ بیداری
    11۔ خودی کی تربیت |12۔ آزادی فکر |13۔ خودی کی زندگی |14۔ حکومت |15۔ ہندی مکتب
    16۔ تربیت |17۔ خوب و زشت |18۔ مرگ خودی |19۔ مہمان عزیز |20۔ عصر حاضر
    21۔ طالب علم |22۔ امتحان |23۔ مدرسہ |24۔ حکیم نطشہ |25۔ اساتذہ
    26۔ غزل(ملے گا منزل مقصود کا) |27۔ دین و تعلیم |28۔ جاویدسے
    [/table]
     
    عطاءالرحمن منگلوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فہرست کلیاتِ اقبال

    ضرب کلیم​

    [table="head; width=100%"]{colsp=3}عورت
    مرد فرنگ |2۔ ایک سوال |3۔ پردہ
    خلوت |5۔ عورت |6۔ آزادی نسواں
    عورت کی حفاظت |8۔ عورت اور تعلیم |9۔ عورت
    [/table]

    [table="head; width=100%"]{colsp=5}ادبیات، فنون لطیفہ
    دین و ہنر |2۔ تخلیق |3۔ جنوں |4۔ اپنے شعر سے |5۔ پیرس کی مسجد
    ادبیات |7۔ نگاہ |8۔ مسجد قوت الاسلام |9۔ تیاتر |10۔ شعاع امید
    11۔ امید |12۔ نگاہ شوق |13۔ اہل ہنر سے |14۔ غزل (دریا میں موتی) |15۔ وجود
    16۔ سرود |17۔ نسیم و شبنم |18۔ اہرام مصر |19۔ مخلوقات ہنر |20۔ اقبال
    21۔ فنون لطیفہ |22۔ صبح چمن |23۔ خاقانی |24۔ رومی |25۔ جدت
    26۔ مرزا بیدل |27۔ جلال و جمال |28۔ مصور |29۔ سرود حلال |30۔ سرود حرام
    31۔ فوارہ |32۔ شاعر |33۔ شعر عجم |34۔ ہنروران ہند |35۔ مرد بزرگ
    36۔ عالم نو |37۔ ایجاد معانی |38۔ موسیقی |39۔ ذوق نظر |40۔ شعر
    41۔ رقص و موسیقی |42۔ ضبط |43۔ رقص
    [/table]

    [table="head; width=100%"]{colsp=5}سیاسیات مشرق ومغرب
    اشتراکیت |2۔ کارل مارکس کی آواز |3۔ انقلاب |4۔ خوشامد |5۔ مناصب
    یورپ اور یہود |7۔ نفسیات غلامی |8۔ بلشویک روس |9۔ آج اور کل |10۔ مشرق
    11۔ سیاست افرنگ |12۔ خواجگی |13۔ غلاموں کے لیے |14۔ اہل مصر سے |15۔ ابی سینیا
    16۔ ابلیس کافرمان اپنے سیاسی فرزندوں کے نام |17۔ جمعیت اقوامِ مشرق |18۔ سلطانی جاوید |19۔ جمہوریت |20۔ یورپ اورسوریا
    21۔ مسولینی |22۔ گلہ |23۔ انتداب |24۔ لادین سیاست |25۔ دامِ تہذیب
    26۔ نصیحت |27۔ ایک بحری قزاق اور سکندر |28۔ جمعیت اقوام |29۔ شام و فلسطین |30۔ سیاسی پیشوا
    31۔ نفسیات غلامی |32۔ غلاموں کی نماز |33۔ فلسطینی عرب سے |34۔ مشرق و مغرب |35۔ نفسیات حاکمی
    [/table]

    [table="head; width=100%"]{colsp=2}محراب گل افغان کے افکار
    میرے کہستاں! تجھے چھوڑکے جاؤں کہاں |2۔ حقیقت ازلی ہے رقابت اقوام
    تری دعا سے قضا تو بدل نہیں سکتی |4۔ کیا چرخ کج رو، کیا مہر، کیا ماہ
    یہ مدرسہ ، یہ کھیل ، یہ غوغائے روارو |6۔ جو عالم ایجاد میں ہے صاحب ایجاد
    رومی بدلے ، شامی بدلے ، بدلا ہندوستان |8۔ زاغ کہتا ہے نہایت بدنما ہیں تیرے پر
    عشق طینت میں فرومایہ نہیں مثل ہوس |10۔ وہی جواں ہے قبیلے کی آنکھ کا تارا
    11۔ جس کے پر تو سے منور رہی تیری شب دوش |12۔ لادینی و لاطینی ، کس پیچ میں الجھا تو !
    13۔ مجھ کو تو یہ دُنیا نظر آتی ہے دگرگوں |14۔ بے جرأت رندانہ ہر عشق ہے روباہی
    15۔ آدم کا ضمیر اس کی حقیقت پہ ہے شاہد |16۔ قوموں کے لیے موت ہے مرکز سے جدائی
    17۔ آگ اس کی پھونک دیتی ہے برناو پیرکو |18۔ یہ نکتہ خوب کہا شیر شاہ سوری نے
    19۔ نگاہ وہ نہیں جو سرخ وزرد پہچانے |20۔ فطرت کے مقاصد کی کرتا ہے نگہبانی
    [/table]
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فہرست کلیاتِ اقبال

    ارمغان حجاز اردو​

    [table="head; width=100%"]{colsp=4}اردو نظمیں
    ۱۔ ابلیس کی مجلس شوریٰ | ۲۔بڈھے بلوچ کی نصیحت بیٹے کو | ۳۔ تصویر و مصور | ۴۔ عالم برزخ
    ۵۔معزول شہنشاہ | ۶۔دوزخی کی مناجات | ۷۔مسعود مرحوم | ۸۔آواز غیب
    [/table]

    [table="head; width=100%"]{colsp=3}رباعیات
    ۱۔مری شاخ امل کا ہے ثمر کیا | ۲۔ فراغت دے اسے کار جہاں سے | ۳۔ دگرگوں عالم شام وسحر کر
    ۴۔ غریبی میں ہوں محسود ا میری | ۵۔ خرد کی تنگ دامانی سے فریاد | ۶۔ کہا اقبال نے شیخ حرم سے
    ۷۔ کہن ہنگامہ ہائے آرزو سرد | ۸۔ حدیث بندئہ مومن دل آویز | ۹۔تمیز خار و گل سے آشکارا
    ۱۰۔ نہ کر ذکر فراق وآشنائی | ۱۱۔ ترے دریا میں طوفاں کیوں نہیں ہے | ۱۲۔ خرد د یکھے اگردل کی نگہ سے
    ۱۳۔ کبھی دریا سے مثل موج ابھر کر
    [/table]

    [table="head; width=100%"]{colsp=3}ملازادہ ضیغم لولابی کشمیری کا بیا ض
    ۱۔ پانی ترے چشموں کا تڑپتا ہوا سیماب | ۲۔ موت ہے اک سخت تر جس کاغلامی ہے نام | ۳۔ آج وہ کشمیر ہے محکوم ومجبور وفقیر
    ۴۔گرم ہو جاتا ہے جب محکوم قوموں کا لہو | ۵۔دراج کی پرواز میں ہے شوکت شاہیں | ۶۔ رندوں کو بھی معلوم ہیں صوفی کے کمالات
    ۷۔ نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسم شبیری | ۸۔ سمجھا لہو کی بوند اگرتو اسے تو خیر | ۹۔ کھلا جب چمن میں کتب خانۂ گل
    ۱۰۔ آزاد کی رگ سخت ہے مانند رگ سنگ | ۱۱ ۔ تمام عارف وعامی خودی سے بےگانہ | ۱۲۔ دگرگوں جہاں ان کے زور عمل سے
    ۱۳۔ نشاں یہی ہے زمانے میں زندہ قوموں کا | ۱۴۔ چہ کافرانہ قمار حیات می بازی | ۱۵۔ ضمیر مغرب ہے تاجرانہ ، ضمیر مشرق ہے راہبانہ
    ۱۶۔ حاجت نہیں اے خطہ گل شرح وبیاں کی | ۱۷۔ خود آگاہی نے سکھلادی ہے جس کو تن فراموشی | ۱۸۔ آں عزم بلند آور آں سوز جگرآور
    ۱۹۔ غریب شہرہوں میں، سن تو لے مری فریاد
    [/table]

    ۱۔سراکبرحیدری صدر اعظم حیدر آباددکن کے نام
    ۲۔ حسین احمد
    ۳۔ حضرت انسان
     
    عطاءالرحمن منگلوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد سعید
    آف لائن

    محمد سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جولائی 2013
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
  10. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    ۔ 1097490_225403377613872_1150839008_n.jpg
     
    محمد سعید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    سعید بھائی کا شاہین میں نے اڑا دیا ہے۔دیکھ لیں بالکل وہی ہے۔
     
    محمد سعید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد سعید
    آف لائن

    محمد سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جولائی 2013
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
  13. محمد سعید
    آف لائن

    محمد سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جولائی 2013
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
  14. زاھرا
    آف لائن

    زاھرا ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2019
    پیغامات:
    55
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    jazak Allah nice sharing
     

اس صفحے کو مشتہر کریں