1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Jan 20, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    لیٹ نائٹ حاضری قبول قبول فرمائیں۔
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم
    دھوپ دار صبح کی تتی تتی حاضری قبول کریں
     
  3. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں :222:
     
  4. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    میں بھی حاضر ہوں ۔۔۔
     
  5. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں حاضری لگائیں
     
  6. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    مجیب صاحب کیسے ہیں آپ

    وعلیکم السلام
    جی آپ کی لیٹ نائیٹ کی حاضری بھی قبول ہے شکریہ

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری کا شکریہ آب آپ کے پاس بھی موسم اچھا ہوگیا ہوگا

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری کا شکریہ

    وعلیکم اسلام
    آپ کی بھی حاضری کا شکریہ

    وعلیکم السلام
    جی میں بھی حاضر ہوں آپ کی حاضری لگانے کو
     
  7. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    سانا
    سانا جی اللہ کا کرم اور آُ کی دعائیں ہیں
    آپ سنائیں ، اور تمام گھر والے بخیریت و عافیت ہیں؟
     
  8. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اللہ کا فضل ہے سب خیریت سے ہی ہیں
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم
    آج جی تازہ تازہ نویں نکور حاضری قبول فرمائیں
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم۔ میڈم جی ۔

    ہتھوڑی نیچے سِرکا کر
    قلم اٹھا کر
    رجسٹر پر سر جھکا کر
    ذرا موڈ خوشگوار بنا کر
    چائے کی چُسکی لگا کر
    اب تھوڑا مسکرا کر



    ارے گھبرائیے نہیں
    اور کچھ نہیں‌کرنا





    بس ذرا بھولے بھالے کی حاضری لگا دیں۔
     
  11. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    میری حاضری کونسی میڈم لگائیں گی
     
  12. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں :222:
     
  13. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    آج کے دن کی شام میں حاضری قبول فرمائیں
     
  14. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم اسلام
    آپ کی تازہ تازہ بول کی جاتی ہے

    وعلیکم اسلا م
    واہ کیا انداز ہے حاضری دےنے کا :222: آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے :n_TYTYTY:

    وعلیکم اسلام
    آپ کی حاضری آج میں لگارہی ہوں انشاء اللہ کال عفت میڈم لگائیں گی

    وعلیکم اسلام
    یقین ہوگیا آپ حاضر ہیں

    وعلیکم اسلام
    آپ کی شام کی حاضری قبول کی جاتی ہے
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم
    میں بھی حاضر ہوں
     
  16. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم اسلام
    سب سے پہلے کون تھا
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    کہا ں
     
  18. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    حاضری کی درخواست بصد احترام برائے ضروری کاروائی پیش خدمت ہے‌:222:
     
  19. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    میرا خیال ہے میں بھی حاضر ہوں۔
    اور میرے خیال کو یقین میں بدلنے کے لیے میری ھاضری بھی لگائی جاے۔
    :a191:
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام ۔ محبوب خان بھائی
    یہ حاضری ہے یا تھانے کی ایف آئی آر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟ :208:
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    حق الیقین کے درجہ واقعی "حاضری اور حضوری " والوں کو نصیب ہوتا ہے۔ :yes:
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم۔
    میں بھی رمضانہ حاضری لگوا لوں کیونکہ یہاں آج پہلا روزہ بن گیا ہے۔ بحمداللہ تعالی
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم
    نعیم بھائی کو رمضان شریف کی مبارک باد اور حاضری کی درخواست قبول ہووووووووووووووووں
     
  24. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں ۔۔۔:(
     
  25. جبار گجر
    Offline

    جبار گجر ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2010
    Messages:
    377
    Likes Received:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم
    ہماری حاضری کا بھی انتظا م ہو وووووووووو
     
  26. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    اففففف آپ کی حاضری قبول کی جاتی ہے احترام کے ساتھ

    وعلیکم السلام
    آپ کے خیال کو یقین میں بدلنے کیلے آپ کی حاضری لگائ جاتی ہے

    وعلیکم السلام
    آپ کو رمضان مبارک آپ کی رمضان کی حاضری لگائی جاتی ہے

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاجری کی درخواست قبول ہے

    وعلیکم السلام
    جی بہتر


    وعلیکم السلام
    آپ کاحاضری کاا نتظار پورہ ہو
     
  27. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    دوسری میڈم کہاں ہیں آج کل
     
  28. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    میں بھی یہی سوچ رہی ہوں، ۔ ہم نے یاد کر رہے ہیں شاید کل آجائیں
     
  29. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    ہماری اردو کے صاحب لوگ کیا کسی تھانے دار سے کم ہیں۔۔۔۔ایک دن کی غیر حاضری کرلو۔۔۔۔۔چار دن تک وضاحتیں دینی پڑتی ہیں۔۔۔۔۔اس لیے زرا فصیح و بلیغ قسم کا حاضری پیش کردیتا ہوں تاکہ کئی دن تک اس کا گاڑھا پن برقرار رہے :dilphool:
     
  30. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم
    حاضری کی درخواست پیش خدمت ہے :222:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page