1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Jan 20, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    تو آپ کی دو وقت حاضری لگانی ہوگی
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    چلو بھئی میں آگیا ہوں اب میری حاضری لگاؤ نہیں تو میں آپ کی غیر حاضری لگا دوں گا
     
  3. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    :212: آپ مجھے ڈرا رہے ہیں
    آُ کی تو حاضری صبح لگ گئی ہے
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    حاضری لگائیں باتیں نہ بنائیں ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  5. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم

    آداب عرض ہے

    حاضر ہوں
     
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں۔
     
  7. كاشان عدنان
    Offline

    كاشان عدنان ممبر

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    حاضری حاضری
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم

    میں ایک بار پھر آگیا ہوں حاضری لگانے والوں کو بلائیں
     
  9. سیفی خان
    Offline

    سیفی خان ممبر

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    کافی چھٹیوں کے بعد ہم حاضر ہیں
     
  10. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    صبح اور شام کی الگ الگ میڈم ہیں تو دو دفعہ حاضری لگانی پڑے گی نا
     
  11. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    میڈم صبح کی حاضری لگادیں
     
  12. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    شکریہ تانیہ جی کیسی ہیں
    اور آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔

    وعلیکم السلام
    شکریہ بلال جی

    شکریہ کاشان جی

    وعلیکم السلام
    اور ایک بار پھر آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔

    ایک بار پھر سے خوش آمدید سیفی خان جی
    امید ہے اب غیر حاضری نہیں کریں گے۔

    وعلیکم السلام
    شکریہ کھوکھر جی
    آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے۔

    یاد رکھیں غیر حاضری کی تو ڈانٹ بھی دونوں میڈموں سے پڑے گی۔
    :beating::hathora:
     
  13. بلال خورشید جٹ
    Offline

    بلال خورشید جٹ ممبر

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اچھا سوری میں‌کافی دنوں‌سےنہین‌آ رہا سو میڈم جی اب میری حاضری لگادیں‌شکریہ:a172:
     
  14. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم
    حاضر جناب
     
  15. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    کیا حال ہے بلال جی کہاں تھے اتنے دن خیریت تو تھی نا
    آپ کی حاضری لگائی گئی ہے

    وعلیکم السلام
    شکریہ حاضری کے لیے
     
  16. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    میری شام کی حاضری
    میرئے خیال سے میں شام کو ہی حاضری لگوایا کروں صبح والی میڈم تو خطرناک ہوگئی ہیں
     
  17. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    :143:صبح کی میڈی مجھ سے سے کافی اچھی ہیں :p_wife: سمجھے
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    نہیں سمجھے میری بھی حاضری لگائیں
     
  19. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اللہ خیر کرئے لگتا ہے یہاں سے بھاگنا ہی پڑے گا
     
  20. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اللہ بچائے یہاں کی کلاس سے کچھ سمجھ تے ہی نہیں:120:
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    استغفر اللہ ۔۔۔ یا اللہ معاف کردے۔ :122:
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم۔
    میڈم جی ۔ کلاس کے بچوں کو کلاس سے بدظن نہ کریں۔
    ہم کو اتنی مشکل سے یہاں داخلہ ملتا ہے اور آپ ہتھوڑیاں ، ڈنڈے اور کرسیاں مار مار کر بچوں کو خوفزدہ کردیتی ہیں۔
    ایسا نہ ہو کہ ہم معصوم بھولے بھالے :p_banana:بچے آپ کے لیے بددعائیں کردیں۔


    اب حاضری لگا لیں۔ شکریہ :a172:
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    ایک تو آپ مسوس کرجاتے ہیں :143:
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    ایسے ناچ کود کر دعائیں اور بد دعائیں دینے والے کون ہوتے ہیں [​IMG]
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اوہ معاف کیجئے بھولے نے باتوں میں لگا لیا تھا

    جلدی سے حاضری لگادیں
     
  26. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں ۔۔۔۔۔
     
  27. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم
    حاضر جناب
     
  28. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    حاضری قبول کی جائے۔
     
  29. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    بددعائیں دیکھ کر دیا کرئیں کہں لوٹ کر ہی آپ پر نا آجائیں
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے

    السلام علیکم
    آپ خاموش کیوں نہیں رہے تے :p_wife:
    آپ کی حاضری جلدی کیوں لگانی ہے یہ بتائیں

    وعلیکم السلام
    حاضری کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وعلیکم اسلام
    جی آپ کی بھی حاضری نوٹ کر لی گئی ہے

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری بھی قبول کی گئی ہے
     
  30. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    [blink] یاران محفل میں مجیب کا پرخلوص سلام ایک بار پھر دل وجان سے قبول فرمائیں[/blink]
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page