1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی ہے۔۔

Discussion in 'گپ شپ' started by احمد کھوکھر, Jul 8, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: کوئی ہے۔۔

    ذرا !
    سدکاجلفھسادفجکلھسد ساسدجطبھسدھھسدفجکلسدفسد
    کا مطلب تو بتائیے ۔
     
  2. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    جواب: کوئی ہے۔۔

    کمال ہے آپ کو اتنی آسان بات کا نہیں پتا
    چلیں یہ لیں میں بتا دیتا ہوں
    <o:p></o:p><?xml:namespace prefix = o ns = "urn:schemas-microsoft-com:" /><o:p></o:p>
    اب آپ سمجھ گئے ناں
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: کوئی ہے۔۔

    میرا خیال ہے اس میں آپ اصل ترجمے سے دو بار زیادہ مسکرائے ہیں ۔
     
  4. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    جواب: کوئی ہے۔۔

    وہ آپ کی جگہ ،
     
  5. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کوئی ہے۔۔

    کوئی نہیں ہے
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: کوئی ہے۔۔

    جی نہیں !‌ کوئی نہیں ہے ۔
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کوئی ہے۔۔

    میں تو ہیگا ہوں
     
  8. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کوئی ہے۔۔

    کوئی ہو یا نا ہو مجھے کیا
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کوئی ہے۔۔

    یا اللہ خیر
    اب کوئی نیا دورا پڑنے والا ہے کیا
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: کوئی ہے۔۔

    احمد چاچو سے کہیں کہ وہ آ جائیں ۔
     
  11. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کوئی ہے۔۔

    آپ بھی کوشش کرلیں
     
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: کوئی ہے۔۔

    ٹھیک ہے کوشش کرتا ہوں ۔
     
  13. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: کوئی ہے۔۔

    کوئی ہے تو سہی،باتیں کرنے کی آواز آرہی ہے[​IMG]
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: کوئی ہے۔۔

    [​IMG]
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کوئی ہے۔۔

    کوئی ہے جو آصف کی زبان گدی سے پکڑ کر اندر کردے
     
  16. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کوئی ہے۔۔

    اند کرنی ہے یا باہر
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کوئی ہے۔۔

    اند ر
     
  18. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کوئی ہے۔۔

    کوئی ہے جو مجھے بتائے کے مجھے کیوں یاد کیا جارہا تھا
     
  19. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کوئی ہے۔۔

    آپ غیر حا‌ضر جو تھے
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کوئی ہے۔۔

    کوئی بتائے یا نہ بتائے میں بتاتا ہوں :hathora::hathora:
     
  21. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کوئی ہے۔۔

    اچھا پر کب ؟
     
  22. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کوئی ہے۔۔

    لگتا ہے ہاتھ میں مجھے بھی ہتھوڑی لینی پڑے گی آپ و یاد دلانے کے لیے
     
  23. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کوئی ہے۔۔

    یہ کام کب سے شروع کر دیا آپ نے :208:
     
  24. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کوئی ہے۔۔

    کوئی ہے جو مجھے ہلمٹ لا کر دے:1-announce:
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کوئی ہے۔۔

    کوئی بیچ میں آیا تو اس کی بھی خیر نہیں
     
  26. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کوئی ہے۔۔

    کوئی ہے جو بتائے یہ یارون بھائی کراٹے کا وار کس پر کرنے لگے ہیں
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کوئی ہے۔۔

    کس نے اب ناراض ہونے کی کوشش کی اس پر
     
  28. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: کوئی ہے۔۔

    مجھ پر تو نہیں کرہے ہیں شاید آپ پر ہی کردیں
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کوئی ہے۔۔

    ارے نہیں احمد میرا چھوٹا اور ننھا منا بھائی ہے ایسا کچھ نہیں‌ہے بس ذرا ڈرا کے رکھتا ہوں
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: کوئی ہے۔۔

    [​IMG]
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page