1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہمارے پاس صرف پانچ سال ہیں

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by ارشادمان, Jun 25, 2011.

  1. ارشادمان
    Offline

    ارشادمان ممبر

    Joined:
    Jan 28, 2010
    Messages:
    238
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]


    محمد ارشاد مان
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے پاس صرف پانچ سال ہیں

    اللہ کریم ہمیں مخلص قیادت دے ہی دیں
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے پاس صرف پانچ سال ہیں

    ہارون بھائی کی دعا پر آمین ۔

    لیکن یہ کالم اگر زرداری اینڈ کو نے پڑھ لیا تو خوشی سے بغلیں بجائیں گے کہ چلو لوٹ کھسوٹ کرنے کو ابھی "5سال " مزید ہیں۔
     
  4. علی خان
    Offline

    علی خان ممبر

    Joined:
    May 15, 2010
    Messages:
    39
    Likes Received:
    1
    جواب: ہمارے پاس صرف پانچ سال ہیں

    ائے اللہ پاکستانی حکمرانوں کو حق حکمرانی کی سمجھ عطا فرما
     
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے پاس صرف پانچ سال ہیں

    اللہ کریم ملکِ پاکستان کی خیر فرما
    آمین
     
  6. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے پاس صرف پانچ سال ہیں

    آمین
    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
     
  7. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    جواب: ہمارے پاس صرف پانچ سال ہیں

    کچھ بھی کرلیں حکومت گدھے گھوڑے بیچ کر سوتی رہے گی۔ اس کے بعد بھی کوئی دوسری حکومت آئی تو وہ بھی گدھے گھوڑے بیچ کر سوتی رہے گی۔ ایک دن ایسا آئے گا کہ نہ گدھے ہوں گے اور نہ ہی گھوڑے۔
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے پاس صرف پانچ سال ہیں

    ظاہر ہے سارے گدھے گھوڑے بک چکے ہوں گے نا۔
    لیکن سوال پیدا ہوتا ہے کہ کم و بیش (الا ماشاءاللہ) 18 کروڑ خریدے گا کون ؟؟؟؟
     
  9. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    جواب: ہمارے پاس صرف پانچ سال ہیں

    الیکشن آلینے دیں ایک قیمے والے نان یا بریانی کی پلیٹ، ایک بوتل پیپسی کے عوض خود ہی بک جائیں گے۔




    پھر پانچ سال کے لئے روتے رہیں گے۔
     
  10. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے پاس صرف پانچ سال ہیں

    ٹھیک کہا راشد جی
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہمارے پاس صرف پانچ سال ہیں

    راشد بھائی ۔ آپ نے بہت ہی کڑوی حقیقت بیان کردی ۔
    کاش ہم لوگ عقل کے ناخن لے کر اپنا اور اپنی آئندہ نسل کا مستقبل محفوظ بنانے کے لیے نیک، صالح، لائق، بےداغ ماضی اور محب وطن لوگوں کو اپنا رہنما منتخب کرنے والے بن جائیں۔
     

Share This Page