1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیاہ فام والدین کے سفید فام بچے

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏25 جون 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ فام والدین کے سفید فام بچے

    بہت خوب شیئرنگ کی ہے ھارون بھائی
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ فام والدین کے سفید فام بچے

    انکے ڈی این اے ٹیسٹ کروائے جائیں تو مزید انکشافات بھی سامنے آسکتے ہیں۔ :baby:
     
  4. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ فام والدین کے سفید فام بچے

    :208:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2010
    پیغامات:
    197
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ فام والدین کے سفید فام بچے

    نعیم بھائی آپ بلاوجہ شک کررہے ہیں اس کا شوہر کہہ رہا ہے کہ مجھے اپنی بیوی پر مکمل اعتماد ہے۔
     
  6. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ فام والدین کے سفید فام بچے


    بات تو سوچنے کی ہے :152: آخر اس معمے کا کیا حل ہو سکتا ہے؟ :84:اوکے، مثبت طور سے سوچتے ہیں:

    تو میڈیکل سائینس کے مطابق پیدا ہونے والے بچے کی خصوصیات لازماً اسکے parents یا fore fathers کے جینز سے ہی آتی ہیں۔ اسکا مطلب یہ ہوا کہ اگر والدین سیاہ فام ہیں اور بچہ سفید فام ہے تو پھر لازمی طور پر دو ہی امکانی صورتیں ہونگی:
    ایک تو وہ جس کا اظہار نعیم بھائی نے کیا۔ اور اگر ایسا نہیں تو پھر لازمی طور سے انکے fore fathers یعنی آباء و اجداد میں سے کوئی نہ کوئی سفید فام ہوگا، اور ضروری نہیں کہ وہ کسی ناجائز تعلق کی بنا پر ہی ہو!!!
    پھر اس معاملے کا ایک اور رُخ بھی ہوسکتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور وہ یہ کہ اگر اس chain میں بالکل ہی آخری حد تک اوپر چلے جائیں تو یہ امر قرآن و حدیث سے ثابت شدہ ہے کہ تمام انسان حضرت آدم و حوّا علیہما السلام کی اولاد ہیں، لہٰذا اس اعتبار سے دیکھیں تو پھر قدرت الہی سے کچھ بھی ممکن ہے !!!

    :n_great::176:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ فام والدین کے سفید فام بچے

    اکرم بھائی ۔ خوبصورت تجزیہ کے لیے شکریہ
     
  8. کنعان
    آف لائن

    کنعان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2009
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیاہ فام والدین کے سفید فام بچے

    السلام علیکم!

    اس میں تعجب والی کوئی بات نہیں ھے ایسا ہی ایک واقعہ اخبار میں پڑھا تھا، یہ ایک فیملی و اسلامی فارم ہونے کی وجہ سے معقول طریقے سے اس کا خلاصہ پیش کرتا ہوں۔ ایک امیرکن بلیک کپل کے ہاں ایک بچہ پیدا ہوا جو سفید رنگ کا تھا، شک کی بنا پر اس کا اپنی بیوی سے بہت اصرار پر عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا تھا، جیوری نے ان کا گھر کا وزٹ کرنے تک فیصلہ محفوظ رکھا، بعد ازاں جیوری نے ڈاکٹری مشورہ سے عدالت میں بات سمجھائی کہ تمہاری بیوی کے کمرہ میں جو بچوں کی تصاویر لگی ہوئی ہیں وہ سب سفید بچوں کی ہیں اور تمہاری بیوی ان اس پراسیس کے دوران ان تصاویر کو دیکھا کرتی تھی جس سے اس نے سفید بچہ کو جنم دیا۔

    شک کا تو کوئی علاج نہیں سمجھ کی بات ھے۔ ہزاروں میں ایسے واقعات ہونا بھی قدرت کی نشانیوں میں سے ھے۔

    والسلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں