1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کا موڈ کیسا ہے 2

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏29 جولائی 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    ایمپائر خود کبھی کبھار چھکے لگا دیتے ہیں۔۔ وہ کس نےدینے ہیں ؟؟؟؟
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ بیٹنگ کا ہورہا ہے لیکن لگتا ہے سارے باؤلر و فیلڈر کھانے پینے چلے گئے ہیں
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    اچھا پہر آپ بھی کھانا کھا کر اجائیں
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ ٹھیک ہے
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    لگتا ہے نعیم بھائی کھا نے گئے ہیں
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    کھا چکا ۔۔ اب چائے کی چسکیاں لے رہا ہوں۔ باہر ہلکی ہلکی بونداباندی ہورہی ہے۔ میرا پسندیدہ موسم۔
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    واہ اللہ جی !‌ میں اس وقت وہان کیون نہین ہوں ؟
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    شکر ہے اللہ کا 32 بھی بند ہوا بھی بند
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    ایسے موسم مین بھی آپ چائے کی چسکیان لے رہے ہیں ، موسم سے مزے کی چسکیاں لیں ، کبھی کبھی بدن کو سیراب کرنا چاہیے ۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    اور کون کونسی چیزیں بند ہیں ۔ ساری لسٹ بتا دیں
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    آصف بھائی ۔ دل تو کرتا ہے لیکن ٹھنڈی ہوا ہے۔ ٹھنڈ لگ جاتی ہے پھر دو ہفتے زکام بخار کے مزے کون لوٹے
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    ناک بھی بند اور ناک سے اوپر والا خانہ بھی بند ۔
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    مزے لیں تو پورے لیں ورنہ ہماری طرح صرف حسرت ہی کریں ۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    آپ کے بھتیجے صاحب آپکی ہر شئے بند کرنے کے درپے ہیں
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    یہاں اگر کبھی بارش ہو بھی تو اس وقت ہی ہوتی ہے جب ہم سو رہے ہہوتے ہین یا پھر آفس میں بزی ہوتے ہیں ، سالوں سے ساری شامیں یوں ہی بے مزہ گزر گئی ہیں ۔
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    آپ بھول رہے ہیں چاچا جی نے پہلوانی کر کے چھوڑی ہے ، لہزا زیادہ بھولپن ہم دونوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے ۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    ایسی زبان یہاں‌استعمال نہ کریں۔ ہاہاہاہاہا
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    ٹھیک ہے ؟
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ برسوں سے ساری شامیں یوں ہی بے مزہ گزر گئی ہیں ۔
    اب ٹھیک ہے ؟
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    مود تتا تتا ہے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    توے پر تشریف فرما ہیں سرکار ؟؟؟؟؟؟؟
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    نا ر مل ہے
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    اب تو اور بھی تتا ہو گیا ہو گا ۔
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    اللہ کے فضل سے موڈ ٹھیک ہے
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ :computer:
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    لگتا ہے موڈ کچھ لکھنے کو کر رہا ہے آپ کا یعنی ہارون بھائی کا مضمون لکھنے لگی ہیں
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    نہیں پرررررررررر
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    کس کے پر لگ گئے
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    کسی پر نہیں بس کافی دن کے بعد چیٹ کرہی ہوں
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    اچھا یہ یہ لکھنا تھا موڈ چیٹنگ کرنے کا ہورہا ہے
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    میں یہاں بھی شاید یہی کرہی ہوں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں