1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از قاسم کیانی, ‏19 جون 2011۔

  1. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    [you] اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    [​IMG]

    [​IMG]
    آتے جائیں‌کہتے جائیں


    [​IMG]

    خواتین و حضرات آئیں دوستوں‌کے نام ایک محفل سجائیں‌۔ آتے جائیں‌ اور اپنے دوستوں کے نام ایک شعر لکھتے جائیں۔ شعر کوئی خوشی کا لکھنا ضروری نہیں:91:: بیوفا دوست :mad:، مخلص دوست :101:، خوشی و غم شیئر کرنے والے دوست:p_banana: ، ہر طرح کے شعر کہنے کی یہاں‌پر آپکو اجازت ہے۔

    چلیں‌شروع کرتے ہیں‌ اپنے دوستوں‌کی ٹانگ کھینچنا، تو پہلے کون کہے گا شعر اپنے دوست کے نام:135:انسان بعص اوقات غم میں بھی اشعار کہتا ہے اور خوشی میں بھی تو دیکھتے ہیں کون کس سے :131:کتنی اپنے غم یا خوشی کا اظہار کرتا ہے تو شروع...........:thnk:



    [​IMG]
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    اپنے ایک بچھڑ جانے والے دوست کے نام

    بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
    اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    بن نہ سکی احباب سے اپنے
    وہ دانا تھے ، ہم دیوانے
     
    محمد ادریس نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    [blink]تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
    دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا[/blink]
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    بڑے دوستی میں خسارے ہیں یارو
    مگر کیا کریں دل کے مارے ہیں یارو
    کہاں تک یہ اپنے پرائے کا قصہ
    سبھی غم ہمارے تمھارے ہیں یارو
     
    محمد ادریس نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    وہ میرا دوست ہے سارے جہاں کو ہے معلوم
    دغا کرے وہ کسی سے تو شرم آئے مجھے
     
    محمد ادریس نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    اے دوست کیوں سلوکِ جہان سے ہے شکوہ سنج
    تیرا خدا نہیں ہے کہ میرا خدا نہیں
    کیوں میری گفتگو سے بگڑتے ہو بے سبب
    اظہارِ واقعات ہے کوئی گلہ نہیں
     
    محمد ادریس نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    بئی میں تو پوری غزل لکھونگا ۔

    ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ۔ ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ۔ ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
    تعبیر ہے جس کی حسرت و غم ۔ اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم
    میں حیرت و حسرت کا مارا خاموش کھڑا ہوں ساحل پر
    دریائے محبت کہتا ہے آ کچھ بھی نہیں پایاب ہیں ہم
    اے درد بتا کچھ تو ہی پتہ ۔ اب تک یہ معمہ حل نہ ہوا
    ہم میں ہے دل بے تاب نہاں یا آپ دل بےتاب ہیں ہم
    لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں، منزل پہ پہنچتے ہیں دو ایک
    اے اہل زمانہ قدر کرو نایاب نہ ہوں کمیاب ہیں ہم
    مرغان قفس کو پھولوں نے اے شاد یہ کہلا بھیجا ہے
    آجاو! جو تم کو آنا ہو ایسے میں ابھی شاداب ہیں ہم
    شاعر ۔ شاد عظیم آبادی
     
    محمد ادریس نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    اے دوست جھوٹ عام تھا دنیا میں اس قدر
    تو نے بھی سچ کہا تو فسانہ لگا مجھے
    اب اس کو کھو رہا ہوں بڑے اشتیاق سے
    وہ جس کو ڈھونڈنے میں زمانہ لگا مجھے
     
    محمد ادریس نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    گھر کی ویرانی کی دوست
    دیواروں پر اُگتی گھاس
     
    محمد ادریس نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    کسی خاص دوست کے نام !

    بے قراری سی بے قراری ہے
    وصل ہے اور فراق طاری ہے
    جو گزاری نہ جا سکی ہم سے
    ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
    بن تمہارے کبھی نہیں آئی
    کیا مری نیند بھی تمھاری ہے
    اس سے کہیو کہ دل کی گلیوں میں
    رات دن تیری انتطاری ہے
    ایک مہک سمت دل سے آئی تھی
    میں یہ سمجھا تری سواری ہے
    خوش رہے تو کہ زندگی اپنی
    عمر بھر کی امید واری ہے
    شاعر ۔ جون ایلیا
     
    محمد ادریس نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    وہ رویا تو بہت مگر مجھ سے منہ موڑ کے رویا۔
    کیا مجبوری ہو گی جو دل توڑ‌کے رویا
    میرے سامنے کر دیئے میری تصویر کے ٹکڑے ،
    پتہ لگا میرے پیچھے وہ اُن کو جوڑ کے رویا۔
    جو مُسکرایا تھا میری موت کی خبر سُن کر ،
    لاش دیکھ کر میری، جان توڑ کے رویا۔
    ہوا جب احساس اُسے اپنی سنگین غلطی کا،
    سُنا ہے قبر میری پہ ہاتھ جوڑ کے رویا
     
  13. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    یہی سوچتے سوچتے ہم اِک دوسرے کو کھو دیں‌دوست
    وہ مجھے یاد نہیں‌کرتا تو میں‌اُسے کیوں‌یاد کروں
     
  14. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    [​IMG]
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے


    بہت خوب کیانی پاپا ۔
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    کیا ضروری ہے کہ ہاتھوں میں تر اہاتھ بھی ہو
    چند یادوں کی رفاقت ہی بہت کافی ہے

    لوٹ چلتے ہیں اسی پل سے گھروں کی جانب
    یہ تھکن اتنی مسافت ہی بہت کافی ہے


    شاعر اعتبار ساجد
     
  17. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    پروانے کی سیدھی ڈگر کر دو
    دیوانے کا کوئی نگر کر دو

    میرا کچھ بھی نہ رہے باقی
    سب اس کی نذر کر دو
    ...
    میں یوں اب جی نہیں سکتا
    میری زندگی کو خبر کر دو

    یہ آخری کام ہے تم سے
    ہو سکے تو اگر کر دو

    ذرا سا میں سنبھلنے لگا ہوں
    ذرا سا تم اثر کر دو

    [​IMG]
     
  18. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    [blink]کوئی دوست نہیں میرا اس خود غرض دنیا میں ابھی
    بچپن سےجوانی تک اپنے پر سُو دیکھی صرف تنہائی
    کسی بھٹکتی خوشی نے بھی میرے در پہ دستک نہ دی
    اپنے ہی آنسووں کی قید میں کٹی ہے میری زندگی[/blink]
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    دیکھا جو تیر کھا کے کمیں گاہ کی طرف
    اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
     
  20. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    کسی غریب قبیلے کی آبرو کی مانند
    ہمارا درد کسی درد میں‌شمار نہیں‌ہوتا
     
  21. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا۔
    وہ چاہتا تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا۔

    وہ شخص تو نے جس کو چھوڑنے کی جلدی کی،
    تیرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا۔
     
  22. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    واہ بہت خوب
    سب نے بہت اچھا اچھا لکھا۔
     
  23. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    ہوں نہ پگلا؟
    میں اُس سے کہ رہا تھا
    بے وفاؤں کے لیے رویا نہیں‌کرتے
    یہ کہتے ہی
    خود رو پڑا
     
  24. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    آج یقین ہو گیا کہ آپ جٹ ہی ہے اتنی خوبصورت شاعری ...............................واہ کیا بات ہے..............
     
  25. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    او پای نیچے وی دیکھ لو ھاھاھاھاھا جٹ‌میں ہوں دماغ اپ کا جٹوں جیسا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ جی واہ
     
  26. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    جٹ جی نیچے دیکھ کر ہی تو تھریڈ لکھا تھا میں تو راجہ ہو کچھ کچھ دماغ چلتا ہے کیتی نا فیر جٹا والی .....
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    ہر ہمسفر ہے آبلہ پا دیکھتے رہو
    یارو پلٹ پلٹ کے ذرا دیکھتے رہو
    کس کس کو اپنی رفاقت پہ زعم ہے
    ہوتا ہے کون کون جدا دیکھتے رہو
     
  28. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    تلاش جس کو کیا زندگی کے سالوں میں
    وہ بعد مرگ ملا مجھ کو حشر والوں میں
     
  29. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    اپنے جذ بات کوالفاظ میں ڈھالوں کیسی
    تم کو فقط دنیا کے کہنے پہ بھلا لوں کیسی

    اس قدر مدحوش ہوں الفت میں تیری
    اپنے اس دلِ ناداں کو سنبھالوں کیسی

    تیری صحبت تو عادت ہی ہوگئی ہے میری
    اب اکیلا ہی زمانے سے نبھالوںکیسی

    جب تیرا پیار بسا رکھا ہے د ل میں اپنی
    پھر اس میں تیرا غم بھی چھپا لوں کیسی

    سنا ہے تُو تو ہے شیدائی ہوش مندوں کا
    میں اک دیوانہ ہو کہ تجھکو لبھائوں کیسی

    غم اٹھاتے ہیں وہ جنکا نہ ہو دنیا میں کوئی
    میں تمھیں چاہتے ہوئے بھی غم اٹھائوں کیسی

    تو میرے ساتھ کے سب لمحے بھلا بیٹھا ہی
    میں اس وھم کواپنے دِل میں بِٹھائوںکیسی

    سنا ہے کچھ پانے کو کر بارہا کوشش امبر
    میں تجھے ایک ہی کوشش میں بھلا پالوں کیسے
     
  30. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    اک عرصے کے بعد ملا تو نام بھی میرا بھول گیا
    جاتے جاتے جسنے کہا تھا یاد بہت تم آئو گے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں