1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ كهٹا کچھ ميٹها

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از المسافر الغربي, ‏23 مئی 2011۔

  1. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    کسر باقی ھے امتحان میں کیا؟
    دفن کرنا ھے گورستان میں کیا؟
    بات کیوں میرے سن نہیں پاتے
    روئ ٹھونسی ھوئ ھے کان میں کیا؟
    اتنا لہجہ بلند ھے کیوں کر
    آپ کا گھر ھے کوہستان میں کیا
    خانہ داری ھے کیوں مرے زمہ
    آپ رھتے نہیں مکان میں کیا؟
    شعر زيبر کے ھیں لاثانی
    آپ کو شک ھے اس بیان میں کیا؟؟
    باقی شعر ابھی پک رھے ھیں تیار ھونے پر نوش فرمایئے
     
  2. سیما
    آف لائن

    سیما ممبر

    شمولیت:
    ‏6 مئی 2011
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ كهٹا کچھ ميٹها

    ھاھاھ کیا بات ہے
     
  3. احمدنور
    آف لائن

    احمدنور ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2011
    پیغامات:
    280
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ كهٹا کچھ ميٹها

    مسافر بھائی نوش تو ہم کر ہی دیں گے لیکن آپ بس شعر سے اس کو شیر کردو ۔
    بہت خوب بلکہ زبردست شاعری ہے ۔
    آپ کی ہے یا چوری کی ہے ؟
     
  4. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ كهٹا کچھ ميٹها

    يار هے تو كسي اور كي ليكن چوري هم نے چوري نهي كي بس جو پسند آی اسے اٹها ليا۔۔۔:ُ:warzish:
     
  5. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ كهٹا کچھ ميٹها

    رہ گیا کچھ کہنے کو میری شان میں کیا ؟
    پاس ۔ رفاقت ہی نہیں تیرے دھیان میں کیا ؟
    جب ہر اک نشانہ ہی ٹھیک ھے
    خود گھس جاوٌ گے کمان میں کیا ؟

    يہ هے آپ كے ليے ميري طرف سے نوش فرمايے يا قبول فرمايے آگے آپ كي مرضي
     
  6. احمدنور
    آف لائن

    احمدنور ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2011
    پیغامات:
    280
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ كهٹا کچھ ميٹها

    واہ مسافر بھائی دل کو چھو لیتے ہو ۔ آرام سے ہم کو پہلے ہی ہارٹ اٹیک ہو چکا ہے
     
  7. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ كهٹا کچھ ميٹها

    ههههههه شكرية جناب
    اور يار الله پاك سے پناه مانگوں يار يه اٹيك:no: وغيره سے ڈر لگتا هے دور ركهو ان سے
     
  8. احمدنور
    آف لائن

    احمدنور ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2011
    پیغامات:
    280
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ كهٹا کچھ ميٹها

    یار دل ہے تو اٹیک بھی ہوتے ہیں ۔آپ نہ ڈریں اللہ آپ کو سلامت رکھیں ۔ آمین
     
  9. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ كهٹا کچھ ميٹها

    آمين اور سب مسلمانوں كو
     
  10. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ كهٹا کچھ ميٹها

    کچا گاؤں، کچی گلیاں، کچے آنگن، نیم کے سائے
    ٹھنڈی مٹی، بہتی ندیاں، کالے ساون، نیم کے سائے

    اُڑتے پنچھی، ڈوبتا سورج، شام کی سرخی، پھول گلابی
    چَرتی بھیڑیں، پھیلے سبزے، پھولی سرسوں، نیم کے سائے

    باغ آموں کے، پیڑ شرینہ کے، کھٹے پیلو، میٹھے پانی
    دور تلک کھلیان کا منظر، توت کی خوشبو، نیم کے سائے

    چوڑے برگد، اُونچے پیپل، شہد کے چھتّے، لمبے جھولے
    ہرنی چالیں، پتلی ناریں، بجتے کنگن، نیم کے سائے

    نیلے فلک پر اُڑتے بادل، گھور گھٹائیں، جھومتی فصلیں
    چلتی پھرتے ریشم جیسی نرم ہوائیں، نیم کے سائے

    سیدھے سادے، بھولے بھالے، گاؤں والے، سچے لوگ
    کھیلتے بچے، شوخ شبیلے، لڑکے بالے، نیم کے سائے​
     
  11. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    چھوکر ٹٹولا، ھاتھ سے تھاما، پکڑلیا

    جبہ پکڑ لیا تو عمامہ پکڑلیا

    دنیا نے مولوی کا پجامہ پکڑلیا

    یہ ُحسن کار کردگی، پولس کی دیکھئے

    بھولو کا تھا قصور تو گاما پکڑلیا

    جوں مشتبہ نہ ھاتھ لگا تو کھڑے کھڑے

    حکام نے غریب کا ماما پکڑ لیا

    بے چارہ کس طرح سے کوئ کام کیا کرے

    جب کانگریس نے دست ِ اوبامہ پکڑلیا

    مجنوں کی خیر مانگ کے لیلی ٰ کے باپ نے

    لیلی کے نام ٹیکسٹ کا نامہ پکڑلیا

    دنیا نے اسکے نام کو ھوا بنا لیا

    کہتے ہیں پھر کسی نے اسامہ پکڑ :suno:لیا

    اندھے کے ھاتھ آئ بٹیر اس طریق سے

    چھوکر ٹٹولا، ھاتھ سے تھاما، پکڑلیا
     
  12. احمدنور
    آف لائن

    احمدنور ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2011
    پیغامات:
    280
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ كهٹا کچھ ميٹها

    مسافر بھائی ایک شاعری کا لنک ہمارے منہ پہ مارو تاکہ میں بھی کاپی پیسٹ کروں نا
     
  13. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    سوچ ميں هوں

    کبھی کبھی لیٹ کر سوچتا ہوں زبير
    اگر بیٹھ کر سوچ لوں تو کون سی قیامت آ جائے گی
     
  14. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ كهٹا کچھ ميٹها

    میں اپنی غزلوں کو سجاتا ہوں ایسے کرینے سے
    کوئی گنجا بھی بالوں کو ایسے رنگ نہیں کرتا
     
  15. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل

    ڈر ڈر کے شیخ پڑھتے ہیں لا حول آج کل
    شیطان کے پاس رہتا ہے پستول آج کل

    موٹر بھگائے پھرتا ہے لیلیٰ کے واسطے
    مجنوں کو ہے ضرورت پٹرول آج کل
     
  16. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محکومی کی زنجیر کہ ٹوٹے بھی نہ چھوٹے

    محکومی کی زنجیر کہ ٹوٹے بھی نہ چھوٹے
    روشن ہوئ صبح مگر رات میں ہم ہیں

    کچھ ایسی کڈھب صورتِ حالات میں ہم ہیں
    مجرم ہے کوئ اور حوالات میں ہم ہیں
     
  17. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پڑھ رہا ہوں اک بیمہ کمپنی کا اشتہار

    پڑھ رہا ہوں اک بیمہ کمپنی کا اشتہار
    قبر دیتی ہے جو زندہ مرنے والوں کو ادھار

    مرنا برحق ہے مگر ہو سنگِ مرمر کا مزار
    مہنگا روئے ایک بار اور سستا روئے بار بار
     
  18. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہہ رہا تھا اک فقیرِ رہ نشیں "فٹ پاتھ "سے

    کہہ رہا تھا اک فقیرِ رہ نشیں "فٹ پاتھ "سے
    اب تو کچھ ایسا نطر آتا ہے ان حالات سے

    ملکِ اسلامی میں نافذ ہو گا لچکیلا نظام
    کیبرے میں رقص کرنے والیوں کے ہاتھ سے
     
  19. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مولوی صاحب بھی تو پردے کے کچھ حامی نہیں

    مولوی صاحب بھی تو پردے کے کچھ حامی نہیں
    مفت میں کالج کے لڑکے ان سے بد ظن ہو گئے
    وعظ میں فرما دیا کل آپ نے یہ صاف صاف
    پردہ آخر کس سے ہو، جب مرد ہی زن ہو گئے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چھوکر ٹٹولا، ھاتھ سے تھاما، پکڑلیا

    بہت خوب ۔ میرے لیے نیا آئٹم ہے۔ :a12:
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ كهٹا کچھ ميٹها

    اندھے کے ھاتھ آئ بٹیر اس طریق سے
    چھوکر ٹٹولا، ھاتھ سے تھاما، پکڑلیا

    :a12:
     
  22. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مس کال مار دینا

    مس کال مار دینا


    اکڑے دکان دار تو مس کال مار دینا
    سودا نہ دے ادھار ، تو مس کال مارنا
    خط جوں ہی لے وہ نار تو مس کال مارنا
    تنخواہ برف خانے سے لے کر ہی لوٹنا
    اکڑے جو وہ چمار تو مس کال مارنا
    نزدیک ہے مکان مرا شادی ہال سے
    جوں ہی ہو لُوٹ مار تو مس کال مارنا
    کیا جانیں کب اٹھائیں جنازہ وہ دفن کو
    میّت اٹھے جو یار تو مس کال مارنا
    امجد انصاری
     
  23. امجد میانداد
    آف لائن

    امجد میانداد ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جون 2011
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ كهٹا کچھ ميٹها

    بہت عمدہ۔ مزا آ گیا جناب اتنے بور بور سے حالات میں۔
     
  24. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ كهٹا کچھ ميٹها

    بیگم کو جتنے کام ہیں، آئیں گے یاد سب ابھی
    تجھ کو ملے گا کچھ نہیں اس دم ہمیں پکار کر
    آٹے کے بعد مرچ ہے ہو گا کچھ اور بھی ابھی
    کارِ جہاں دراز ہے، اب میرا انتظار کر
     
  25. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ كهٹا کچھ ميٹها

    ڈر ڈر کے شیخ پڑھتے ہیں لاحول آج کل
    شیطاں کے پاس رہتا ہے پستول آج کل
    موٹر بھگائے پھرتا ہے لیلیٰ کے واسطے
    مجنوں کو ہے ضرورتِ پٹرول آج کل
     
  26. نسار علي
    آف لائن

    نسار علي ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2011
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ كهٹا کچھ ميٹها

    صابرحان نیلم
     
  27. نسار علي
    آف لائن

    نسار علي ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2011
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ كهٹا کچھ ميٹها

    شاکر کدھر ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں