1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صفاء جی کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ھارون رشید, Apr 29, 2011.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم صفاء جی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. صفاء
    Offline

    صفاء ممبر

    Joined:
    Apr 29, 2011
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    ارے پلیز جس کا ڈر تھا وہی ہوا
     
  3. صفاء
    Offline

    صفاء ممبر

    Joined:
    Apr 29, 2011
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    ایک ایک سوال پوچھو تو اچھا رہے گا پلیززززززززز
     
  4. صفاء
    Offline

    صفاء ممبر

    Joined:
    Apr 29, 2011
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    نام صفاء ناز ہے
     
  5. صفاء
    Offline

    صفاء ممبر

    Joined:
    Apr 29, 2011
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    لقب نازی ہے
     
  6. صفاء
    Offline

    صفاء ممبر

    Joined:
    Apr 29, 2011
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    عمر اٹھارہ سال
     
  7. صفاء
    Offline

    صفاء ممبر

    Joined:
    Apr 29, 2011
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    شہر اٹک
     
  8. صفاء
    Offline

    صفاء ممبر

    Joined:
    Apr 29, 2011
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    ابھی 12 میں ہوں
     
  9. صفاء
    Offline

    صفاء ممبر

    Joined:
    Apr 29, 2011
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    پڑھائی اور کمپیوٹر
     
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    صفاء اچھا لگا آپ کے بارے میں‌ مختصرا جان کر ۔ باقی سوالات کے جوابات بھی ارسال فرمایں۔
    شکریہ
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    ار ے آپ اٹک سے ہیں اٹک سے تو ہمیں دلی لگاؤ‌ہے اور آپ اٹک اٹک کے نہ لکھیں :happy:
     
  12. صفاء
    Offline

    صفاء ممبر

    Joined:
    Apr 29, 2011
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    پیشہ پڑھائی
     
  13. صفاء
    Offline

    صفاء ممبر

    Joined:
    Apr 29, 2011
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    مستقبل کے عزائم پتہ نہیں
     
  14. صفاء
    Offline

    صفاء ممبر

    Joined:
    Apr 29, 2011
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    اردو سے تعارف سرچ سے ہوا
     
  15. صفاء
    Offline

    صفاء ممبر

    Joined:
    Apr 29, 2011
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    اب تعارف ختم ہوا نا ؟؟
     
  16. صفاء
    Offline

    صفاء ممبر

    Joined:
    Apr 29, 2011
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    ملک صاحب قسطوں میں سب بیان کر دیا
     
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    شکریہ صفاء اپنا تعارف کروانے کے لئے ۔ امید ہے محفل میں اپنی شرکت سے چار چاند لگائیں گی۔
    چاند حسب ضرورت کم زیادہ کیے جاسکتے ہیں۔ :happy:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    صفاء جی ، آپ کا تعارف اچھا اور جامع ہے آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا امید ہے کہ آپ اپنے معیاری پیغامات سے فورم کی رونق میں اضافہ کا سبب بنیں گی
     
  19. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    صفاء جی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔ پڑھتی کیا ہیں؟
     
  20. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    صفاء جی آپ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا تفصیلی تعارف آہستہ آہستہ کروانے کا شکریہ :222:
     
  21. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    صفاء جی اچھا لگا آپ کا تعارف پڑھ کر امید ہے آپ کے پیغامات پورے فورم پر نظر آئیں گے
     
  22. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    صفاء جی اٹک سے اٹک اٹک کر تفصیلی تعارف دینے کا شکریہ ۔ امید ہے آپ کی طرف سے اب پیغامات میں خوب روانی رہے گی ۔ :222:
     
  23. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    صفاء جی،!!! بہت شکریہ آپکے تعارف کا،!!!! اٹک کی ایک فیملی سے کچھ ہمارا بھی تعلق بن چکا ہے، کچھ نئی رشتہ داری کے ساتھ، اور ہمیں خوشی ہے کہ ایک وہاں کی ایک بیٹی ہمارے خاندان میں دلہن بن کر آئیں ہیں، اللٌہ تعالیٰ انہیں ہمیشہ خوشیاں دکھائے،!!! آمین،!!!

    خوش رہیں،!!!!
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    السلام علیکم
    صفاء جی اپنا تعارف کروانے کا شکریہ قبول کیجئے ۔
     
  25. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    صفاء جی تعارف کے لیئے بہت شکریہ
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    میرا ذکر ہورہا ہے ؟ :139:
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    السلام علیکم۔
    اپنا تعارف دینے کا شکریہ ۔
    امیدہے یہ بزم آپکو پسند آئے گی۔ اور آپکی آمد اس بزم کی رونقوں میں اضافہ کا باعث ہوگی
     
  28. عابد ہمدرد
    Offline

    عابد ہمدرد ممبر

    Joined:
    Apr 22, 2011
    Messages:
    186
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    اتنا آسان پرچہ صفاء اور پھر تم نے سوال چھوڑے۔خیر
     
  29. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    :yes:
    :176:
     
  30. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صفاء جی کا تعارف

    اواقعی اِس نے کافی چار چاند لگا دئے ۔جس کی روشنی نے ہم کو اندھا کر دیا
     

Share This Page